Delhi Excise Policy: چوتھی بار بھی ای ڈی کے سامنے پیش نہیں ہوں گے کیجریوال! گوا کے دورے کے لیے ہو سکتے ہیں روانہ
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ کے دفتر کے ایک اہلکار نے بتایا کہ 'پہلے سے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق اروند کیجریوال جمعرات کو گوا کے لیے روانہ ہونے والے ہیں۔
Adani Group signs MOU with Maharashtra Government: اڈانی نے مہاراشٹر حکومت کے ساتھ 50,000 کروڑ روپے کے مفاہمت نامے پرکئے دستخط
مہاراشٹر کی حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق بنیادی ڈھانچے اور خدمات کو فروغ دینے میں دلچسپی رکھتی ہے اور مجوزہ ہائپر اسکیل پروجیکٹ کو معاشی اور سماجی طور پر ریاست کے لیے فائدہ مند سمجھتی ہے۔
Farooq Abdullah Sing Bhajan: فاروق عبداللہ بھی ان دنوں گانے لگے ہیں بھجن
انڈین نیشنل ڈیموکریٹک انکلوسیو الائنس کے حوالے سے انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر انڈیا اتحاد کے درمیان سیٹ شیئرنگ کا مسئلہ حل نہ ہوا تو اپوزیشن اتحاد خطرے میں پڑ جائے گا۔فاروق عبداللہ نے کہا کہ ممتا بنرجی پچھلی بار بائیں بازو کو سیٹیں نہیں دینا چاہتی تھیں، لیکن آج وہ سیٹیں دینے کو تیار ہیں۔
Ram Mandir Inauguration: مکمل رامائن کی تیاریاں زوروں پر
فاؤنڈیشن آف کرشنا کلا اور ڈاکٹر انو سنہا کی انتھک کوششوں سے سیکٹر 128 جے پی وش ٹاؤن کلچر کمیٹی آف نوئیڈا کے 40 مشہور فنکاروں کے ساتھ، صرف 100 منٹ۔ آپ پوری رامائن دیکھ سکیں گے۔
Kerala School Textbooks:کیرالہ حکومت نے آئین کی تمہید کو اسکول کی نصابی کتابوں کا حصہ بنایا، جانئے ایسا کیوں کیا؟
اسٹیٹ کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ کے ڈائریکٹر جے پرکاش آر کے نے کہا کہ این سی ای آر ٹی کی بہت سی نصابی کتابوں میں پہلے ہی آئین کا تمہید موجود ہے لیکن یہ پہلی بار ہے کہ کیرالہ اس طرح کی پہل کر رہا ہے۔
Ram Lalla Brought to Temple: برسوں کا انتظار اب ختم ، رام للا کو مندر کے احاطے میں لایا گیا، افتتاح سے قبل مندر کی پوجا کی گئی
برسوں کے انتظار کے بعد اب رام للا اپنے مندر میں پہنچ گئے ہیں۔ اب ان کی بڑی مورتی کو خصوصی گاڑی میں ایودھیا مندر کے احاطے میں لایا گیا۔
Ram Mandir Inauguration: رام مندر کے افتتاحی تقریب پر وزیر اعلی اروند کیجریوال کا بیان، کہا – ‘مجھے ابھی تک دعوت نامہ نہیں ملا، بعد میں جاؤں گا ایودھیا
وزیر اعلی کیجریوال نے مزید کہا، "میں اپنی بیوی، والدین اور بچوں کے ساتھ جانا چاہتا ہوں، میرے والدین بہت دلچسپی رکھتے ہیں، کوئی مسئلہ نہیں، میں بعد میں اپنے خاندان کے ساتھ جاؤں گا"۔
Ram Mandir Inauguration: ہم سب رام کے عقیدت مند ہیں لیکن، رام مندر اوربی جے پی پر کیا بولے سابق وزیر اعلی اشوک گہلوت
راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا کہ یہ لوگ (بی جے پی) رام مندر کو لے کر ماحول سازی میں مصروف ہیں ۔ ہم سب بھگوان رام کے بھکت ہیں لیکن بی جے پی اس کے معاملہ پر جو سیاست کر رہی ہے وہ اچھی بات نہیں ہے۔
Muslim family made Ram temple coin: مسلم خاندان نے بنایا خاص سکہ، ایک طرف رام مندر،دوسری طرف پی ایم مودی،مہمانوں کو دیا جائے گا تحفہ
رام مندر کے لیے سکے بنانے کے سوال پر مسلم خاندان کے سربراہ شہباز راٹھوڑ کا کہنا ہے کہ وہ رام جی سے ہی روزی روٹی حاصل کر رہے ہیں، تو ان کیلئے اتنا تو بنتا ہی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ شہباز راٹھور کی اہلیہ پریا پیدائشی طور پر ہندو ہیں۔ وہ اپنا فلم پروڈکشن ہاؤس چلاتی ہیں۔
نانی نے کرایا تھا بچے کا اغوا، 8 ماہ بعد نوئیڈا پولیس نے معصوم کو کیا برآمد، پورا معاملہ جان کر اڑ جائیں گے ہوش
گریٹرنوئیڈا پولیس نے 8 ماہ پہلے اغوا ہوئے بچے کوبرآمد کرلیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں خاتون سمیت تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے، جن سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔