Cong ‘sangram’ to save MGNREGA: منریگا بچاؤ مہم: کانگریس گاؤں گاؤں جا کر حکومت کو گھیرنے کی کررہی ہے تیاری
26 جنوری، یوم جمہوریہ کے موقع پر کانگریس ایک خصوصی قرارداد بھی سامنے لانے جا رہی ہے، جسے ملک بھر کی گرام سبھاؤں میں بحث اور منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ پارٹی کا مقصد یہ دکھانا ہے کہ منریگا میں ہونے والی تبدیلیوں کے خلاف آواز صرف کانگریس کی نہیں بلکہ خود دیہی عوام کی ہے۔
Rohtas Contaminated Water: بہار کے روہتاس کے 332 دیہات انتظامیہ کی بے حسی سے زہریلا پانی پینے کو مجبور، فلورائیڈ سے سینکڑوں افراد معذور
پرانے محلوں کی تنگ گلیوں میں جگہ کی کمی کے باعث گھروں تک جانے والے پائپ نالیوں کے اوپر سے گزارے گئے ہیں۔ ذرا سا رساؤ ہونے پر نالی کا گندا پانی گھروں تک پہنچ جاتا ہے۔ مجبوری میں غریب اور کمزور طبقہ یہی پانی پینے پر مجبور ہے،
North India Cold Wave: دہلی، یوپی اور بہار میں کولڈ ڈے الرٹ جاری، شمالی ہند میں سرد لہر کا قہر
دارالحکومت دہلی میں کم سے کم درجۂ حرارت پانچ ڈگری سیلسیس تک گرنے کا امکان ہے۔ اسی پیش نظر محکمۂ موسمیات نے کولڈ ڈے الرٹ جاری کیا ہے۔ دہلی کے ساتھ ساتھ گروگرام، غازی آباد، نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا میں بھی یلو الرٹ نافذ کر دیا گیا ہے۔ صبح کے اوقات میں گھنے کوہرے کے باعث ٹریفک کی رفتار سست رہنے کا اندیشہ ہے۔
Bengal election 2026: بنگال اسمبلی انتخابات 2026 کے پیش وزیراعظم مودی سنگور میں ریلی سے کریں گے خطاب
سنگور کا انتخاب خاصی علامتی اہمیت رکھتا ہے۔ یاد رہے کہ 2006 میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے یہاں ٹاٹا موٹرز کے نینو پروجیکٹ کے لیے زمین کے حصول کے خلاف احتجاج کی قیادت کی تھی، جس کے نتیجے میں کمپنی نے اپنی فیکٹری گجرات منتقل کر دی تھی۔
PM Modi lauds GDP growth figures: ’’انڈیا کی ریفارم ایکسپریس پوری رفتار سے آگے بڑھ رہی ہے‘‘: وزیر اعظم مودی نے جی ڈی پی کی شرح نمو کو سراہا
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، این ڈی اے حکومت کی سرمایہ کاری پر مبنی اور طلب پر مرکوز پالیسیوں سے خوشحال بھارت کا خواب شرمندۂ تعبیر ہو رہا ہے۔
Case over remarks on Amit Shah: امت شاہ پر تبصرے کا معاملہ: راہل گاندھی کی مشکلیں بڑھیں، سلطان پور کورٹ نے 19 جنوری کو ذاتی طور پر پیش ہونے کا دیا حکم
یہ معاملہ 2018 کے کرناٹک اسمبلی انتخابات کے دوران پیش آیا تھا۔ 8 مئی 2018 کو بنگلور میں ایک پریس کانفرنس میں راہل گاندھی نے امت شاہ کے بارے میں بیان دیا، جسے بی جے پی نے قابل اعتراض قرار دیا۔ اس بیان سے ناراض ہو کر سلطان پور کے بی جے پی رہنما وجے مشرا نے اگست 2018 میں ہتک عزت کا مقدمہ درج کرایا
Himachal RTO Sona Chandel fines own govt vehicle: ہماچل کی کرن بےدی! شوہر کی اسکوٹی ہو یا اپنی سرکاری گاڑی، قوانین ٹوٹنے پر آر ٹی او سونا چندیل نے کسی کو نہیں بخشا!
آر ٹی او سونا چندیل نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اپنے شوہر کی اسکوٹی کا ہی چالان کر دیا۔ آر ٹی او چندیل نے اپنے محکمے کی سرکاری گاڑی کو بھی نہیں بخشا اور 500 روپے کا جرمانہ لگا دیا۔
Tamil Nadu: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمبوکیشورر اور ارنگناتھ مندر میں پوجا کی، قدیم ورثے کی دل کھول کر تعریف
امت شاہ نے تمل ناڈو کے تاریخی مندروں کو بھارت کی زندہ ثقافتی وراثت قرار دیا، شاندار فن تعمیر کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ ان مندروں کی روحانی عظمت اور خوبصورتی انسان کے دل کو سکون بخشتی ہے اور یہ مقامات ہماری تہذیبی شناخت کو زندہ رکھتے ہیں۔
Somnath Swabhiman Parv prabhas patan PM Modi also will be present: سومناتھ سوا بھِمان پرو: 11 جنوری کو پربھاس پاٹن میں ہوں گے وزیر اعظم مودی، 1000 سال کی تاریخ کا منائیں گے جشن
گجرات کے پربھاس پاٹن میں سومناتھ سوا بھِمان پرو 8 سے 11 جنوری تک منعقد کیا جا رہا ہے۔ نائب وزیر اعلیٰ ہرش سنگھوی نے بتایا کہ پروگرام کے دوران مندر کے احاطے میں 72 گھنٹے تک اکھنڈاونکار ناد جاری رہے گا۔
BJP Congress & AIMIM Alliance: اقتدار کے لیے بی جے پی نے کہیں کانگریس تو کہیں اے آئی ایم آئی ایم سے ملایا ہاتھ، شندے گروپ نے بتایا ’’غیراخلاقی اتحاد‘‘
مہاراشٹر کی بلدیاتی سیاست میں نظریات پس پشت، اقتدار کے لیے غیر متوقع اتحادوں پر سیاسی ہلچل، حالیہ نگر پریشد انتخابات میں اکولا ضلع کی اکوٹ نگر پریشد اور تھانے کی امبرناتھ نگر پریشد میں واضح اکثریت نہ ملنے کے بعد بی جے پی نے اقتدار کے حصول کے لیے کہیں کانگریس اور کہیں AIMIM سے اتحاد کر لیا۔





