Bharat Express

قومی

محکمہ آثار قدیمہ یعنی اے ایس آئی نے فاسٹ ٹریک کورٹ میں رپورٹ داخل کی ہے۔ رپورٹ سول جج سینئر ڈویژن فاسٹ ٹریک کورٹ میں داخل کی گئی۔

اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ مولانا بدرالدین اجمل نے کہا ہے کہ حجاب پہننا صرف ایک متبادل نہیں بلکہ یہ ایک ضرورت ہے۔ انہوں نے مسلم لڑکیوں سے حجاب پہننے کی اپیل کی ہے۔

مظفرنگر کے جوگا ہیڑی ٹول پرچل رہی بھارتیہ کسان یونین کی مہاپنچایت ختم ہوگئی۔ افسران کی یقین دہانی کے بعد کسانوں نے احتجاج ختم کردیا۔ راکیش ٹکیٹ نے حکومت پر تنقید کی ہے۔

ترنمول کانگریس نے کہا تھا کہ وہ مغربی بنگال میں کانگریس کو دو سیٹیں دے گی۔ کانگریس کو 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں مغربی بنگال کی 42 میں سے دو سیٹوں پرجیت حاصل کی تھی۔

اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ نے مزید کہا کہ لڑکیوں کے بال شیطان کی رسی ہیں۔ لڑکیوں کا میک اپ شیطان کی رسی ہے۔ اس لیے جب بھی بازار جائیں تو سر ڈھانپ لیں اور بازار جانے سے پہلے آنکھیں نیچی کرلیں۔

کانگریس کے سابق صدر کے اس زبانی حملے سے پہلے کانگریس کے موجودہ سربراہ ملکارجن کھڑگے نے آسام میں راہل اور کانگریسیوں کی سیکورٹی کے معاملے پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھا تھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے X پر لکھا کہ، میں جن نائک کرپوری ٹھاکر جی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر سلام کرتا ہوں۔ اس خاص موقع پر ہماری حکومت کو انہیں بھارت رتن سے نوازنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔

120 سے زیادہ سنٹرل آرمڈ پولیس فورس کے اہلکاروں کے ساتھ، ای ڈی کے اہلکاروں نے ریاستی پولیس اور دو مقامی لوگوں کی موجودگی میں سندیشکھلی علاقے میں شیخ کی رہائش گاہ کے گیٹ کو توڑ دیا۔

ایودھیا پران پرتشٹھا کے بعد کاشی اور متھرا کے معاملات میں آنے والے ردعمل کے بارے میں محمد یاسین نے کہا، 'کچھ لوگوں کی بھوک مسلسل بڑھ رہی ہے۔ وہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔

دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 6.1 ڈگری سے بڑھ کر 6.9 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ آہستہ آہستہ 'کولڈ ڈے' کا اثر بھی کم ہو رہا ہے۔ بدھ کے روز بھی ٹرین اور ہوائی جہاز سے سفر کرنے والے مسافروں کو کوئی ریلیف نہیں ملنے والا ہے۔