PM Modi addresses: ’’ہمیشہ نوجوان نسل پر بھروسا کیا ہے، آپ کی صلاحیت مجھے توانائی دیتی ہے‘‘: وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ سے وزیراعظم کا خطاب
وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا: ’’جب میں نے پہلی بار وزیرِ اعلیٰ کے طور پر حلف لیا تو شاید آپ میں سے کئی پیدا بھی نہیں ہوئے تھے۔ 2014 میں جب میں وزیراعظم بنا تو آپ میں سے اکثر بچے کہلاتے تھے، لیکن بطور وزیراعلیٰ اور وزیراعظم میں نے ہمیشہ نوجوان نسل پر اعتماد کیا ہے۔ آپ کی صلاحیت، آپ کا ٹیلنٹ اور آپ کی توانائی مجھے بھی توانائی دیتی ہے۔‘‘
Hitendra Singh Success Story: وزیر اعظم مودی کی ترغیب سے حقیقت بن گیا راجستھان کے ہتیندر سنگھ کا خلائی خواب
ہر سال 12 جنوری کو ملک بھر میں قومی یومِ نوجوان منایا جاتا ہے، جو عظیم مفکر اور نوجوانوں کے روحانی رہنما سوامی وویکانند کی یومِ پیدائش کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ سوامی وویکانند کا ماننا تھا کہ کسی بھی قوم کا مستقبل اس کے نوجوانوں کی طاقت، خود اعتمادی اور کردار سے طے ہوتا ہے۔
PM Modi concludes Gujarat visit: وزیراعظم مودی کا اعلیٰ سطحی مصروفیات کے بعد گجرات کا تین روزہ دورہ مکمل، ثقافتی، سفارتی اور تاریخی تقریبات سے بھرپوررہا دورہ
دورے کی ایک نمایاں جھلک وزیراعظم مودی کی جرمن چانسلر فریڈرک مرز کے ساتھ مصروفیات رہیں، جو بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ دونوں رہنماؤں کو گجرات میں اپنی مصروفیات کے بعد ایک ہی گاڑی میں سفر کرتے ہوئے دیکھا گیا، جو ان کے خوشگوار ذاتی تعلقات اور بھارت۔جرمنی دو طرفہ رشتوں کی مضبوطی کی علامت ہے۔
Indo-German partnership: جرمن صنعتکاروں نے بڑھتی ہوئی بھارت-جرمن شراکت داری کو سراہا، بھارت کی عالمی پیش رفت کی تعریف
جرمن کاروباری رہنماؤں نے اعتماد، مشترکہ اقدار اور اختراعات سے لے کر دفاع اور پائیدار نقل و حمل تک تعاون کے وسیع امکانات اجاگر کیے۔ اختراعات، ایرو اسپیس، دفاع، مینوفیکچرنگ اور پائیدار نقل و حمل جیسے شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے وسیع امکانات موجود۔
PMO and Prime Minister Residence Change: وزیر اعظم مودی کے دفتر اور رہائش کا بدلے گا پتہ، پہلی بار منتقل ہوگا وزیر اعظم دفتر، جانئے کیا ہے نیا ایڈریس؟
وزیر اعظم مودی کے سرکاری دفتر اور رہائش، دونوں کا پتہ جلد ہی تبدیل ہونے جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، وزیر اعظم دفتر (پی ایم او) کو تاریخی ساؤتھ بلاک سے منتقل کر کے نئے تعمیر شدہ سیوا تیرتھ کمپلیکس میں لے جایا جائے گا، جبکہ وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ بھی سات لوک کلیان مارگ سے ہٹ کر اسی نئے کمپلیکس کے قریب منتقل کی جائے گی۔
New delhi world book fair 2026: ڈیجیٹل دور میں بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے کتابوں کا جادو ؛ بک فیئر میں زبردست بھیڑ، جانئے کیا ہے خاص؟
نئی دہلی کے پرگتی میدان میں جاری عالمی کتاب میلے میں ایک ہزار سے زائد پبلشرز اور 6000 اسٹالز کے ساتھ کتابوں کا وسیع ذخیرہ سجا ہوا ہے۔
Viksit Bharat Young Leaders Dialogue 2026: وزیراعظم مودی وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ 2026 میں شرکت کے لیے بھارت منڈپم پہنچے
ڈائیلاگ کے اس دوسرے ایڈیشن میں کئی نئی جہتیں شامل کی گئی ہیں، جن میں ڈیزائن فار بھارت، ٹیک فار وکست بھارت سماجی مقصد کے لیے ہیکاتھون، موضوعاتی نشستوں کا دائرہ وسیع کرنا، پہلی مرتبہ بین الاقوامی شرکت شامل ہیں، جس سے اس پروگرام کی وسعت اور اثر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
PM Modi ‘Effect’ On Heritage Revival: سومناتھ مندر کی ڈیجیٹل مقبولیت میں زبردست اضافہ، وراثتی احیا میں وزیراعظم نریندر مودی کے اثرات نمایاں
سومناتھ مندر بھارت کے سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے مذہبی مقامات میں شامل، آن لائن دلچسپی نے توڑے دو دہائیوں کے ریکارڈ، سومناتھ مندر میں ہر سال تقریباً ایک کروڑ یاتری حاضری دیتے ہیں، جو اسے بھارت کے اہم ترین مذہبی مراکز میں شامل کرتا ہے۔
Viksit Bharat 2047 Vision: کوئلہ ’وکست بھارت 2047‘ میں ادا کرتا رہے گا اہم کردار: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ کوئلہ بھارت کی ترقی کے سفر اور 'وکست بھارت 2047' کے وژن میں اہم کردار ادا کرتا رہے گا۔ سوموار کو وزیر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مرکزی کوئلہ اور کان کنی وزیر جی کرشن ریڈی کا ایک مضمون شیئر کیا، جس میں گزشتہ 11 سالوں میں بھارت کے کوئلہ شعبے کی ترقی اور اس کے مستقبل کے ایندھن کے طور پر ارتقاء کو اجاگر کیا گیا۔
Sabarmati Ashram Visit: ’’سابرمتی آشرم مہاتما گاندھی کے نظریات کی طاقتور یاد دہانی‘‘ وزیراعظم مودی اور جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے بابائے قوم کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نظر کیے
یہ دورہ بھارت اور جرمنی کے درمیان اعلیٰ سطحی سیاسی روابط کی رفتار کو مزید مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے ساتھ ساتھ عالمی برادری کے فائدے کے لیے مستقبل پر مبنی شراکت داری کے مشترکہ وژن کی توثیق کا موقع فراہم کرے گا۔





