Want to help develop India: ’’ہم ایسا بھارت بنانا چاہتے ہیں جہاں لوگ ایک دوسرے کی زبانوں، ثقافتوں اور مذاہب کا احترام کریں‘‘: راہل گاندھی
رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کا تمل ناڈو کے گودالور میں اسکول کے گولڈن جوبلی پروگرام سے خطاب۔ انہوں نے اسکولوں کے کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ’’اگر ہمارے پاس حکمت نہ ہو اور ہم صرف معلومات کے پیچھے بھاگتے رہیں تو دنیا بہت بری جگہ بن جائے گی۔ اسی لیے ایسے اسکولوں کا کردار بہت اہم ہے، کیونکہ یہ نوجوان طلبہ کو دانا شہری بناتے ہیں۔‘‘
India storng response to China: یہ 1962 نہیں، 2026 کا بھارت ہے! لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر نے شکسگام وادی پر چین کے دعوے کو دیا سخت انتباہ
بھارت نے شکسگام وادی پر چین کے دعوے پر سخت پیغام دیا ہے۔ لداخ کے ایل جی کووِنڈر گپتا نے واضح کیا کہ یہ 1962 کا بھارت نہیں ہے۔
Gold-Silver Price Update: سونا اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ! چاندی ہوئی اتنی مہنگی ، سونے کے دام بھی آسمان کو چھو رہے ہیں؛ جانیے تازہ قیمتیں
اگر آپ سرمایہ کاری یا شادی بیاہ کے لیے سونا اور چاندی خریدنے کا سوچ رہے ہیں، تو آج کا مارکیٹ اپ ڈیٹ ضرور دیکھ لیں۔ دہلی، یوپی اور ایم پی میں چاندی کی قیمتوں میں ریکارڈ ۵،۰۰۰ روپے کا اضافہ ہوا ہے، جبکہ سونے کے دام میں بھی معمولی اضافہ درج کیا گیا ہے۔
JIH expresses condolences: ڈاکٹر محمد منظور عالم کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی کا اظہار تعزیت
اپنے تعزیتی پیغام میں سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ڈاکٹر محمد منظور عالم ایک سنجیدہ عالم، دوراندیش ادارہ ساز اور ملت کے بے لوث خادم تھے۔ ان کی زندگی فکری دیانت داری، بلند اخلاقی ، دانشمندی اور ایمان و یقین سے عبارت تھی۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر منظور عالم نے اپنی پوری زندگی فکر کی آبیاری، اداروں اور افراد کی تشکیل میں صرف کی۔
Indian Army Chief General Upendra Dwivedi: پاکستان نے 2025 میں 139 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی، آپریشن سندور میں 100 پاکستانی فوجی ہلاک ہوئے: آرمی چیف
بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی نے 13 جنوری 2026 کو اپنی سالانہ پریس کانفرنس میں پاکستان کے حوالے سے سخت موقف اپنایا اور کہا کہ آپریشن سندور ابھی جاری ہے اور کسی بھی غلط قدم پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ بھارتی فوج ہر لمحہ تیار ہے اور کسی بھی خلاف ورزی کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
Dr. Muhammad Manzoor Alam’s demise: ڈاکٹر محمد منظور عالم کی رحلت قوم و ملت کے لیے ناقابل تلافی نقصان: محمد ادیب
ڈاکٹر منظور عالم نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز (OIS) جیسے اہم تحقیقاتی و تصنیفی ریسرچ سینٹر کو قائم کیا بلکہ اس پلیٹ فارم سے بڑے پیمانے پر معیاری تحقیقی کام کو فروغ دیا، تحقیقی افراد بھی تیار کیے اور اسلامک آبجیکٹیو اسٹڈیز کے تحت بے شمار ریسرچ پیپرس، تحقیقی کتابیں اور فکری منصوبے شروع کیے۔
Google-Apple Alliance: ٹیک کی دنیا میں بڑا مقابلہ ختم؟ گوگل–ایپل کی ساز باز سے Siri کو ملیں گی نئی طاقتیں
ایپل اور گوگل نے ہاتھ ملا لیا ہے۔ ایپل نے باضابطہ طور پر تسلیم کیا ہے کہ گوگل کی AI ٹیکنالوجی ان کے ’ایپل فاؤنڈیشن ماڈلز‘ کے لیے سب سے بہترین ہے۔ اب آئی فون صارفین کو گوگل کی جدید آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا تجربہ ملے گا، وہ بھی ایپل کی سخت پرائیویسی حفاظت کے ساتھ۔
German Chancellor Friedrich Merz Departs: جرمن چانسلر فریڈرک مرز کا دو روزہ بھارت دورہ مکمل، وطن واپس روانہ، دوطرفہ تعلقات کو نئی رفتار
جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے بھارت کا اپنا دو روزہ سرکاری دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا اور منگل کو وطن واپس روانہ ہو گئے۔ ان کی رخصتی کے موقع پر احمد آباد ایئرپورٹ پر گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت، وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل اور دیگر معزز شخصیات موجود تھیں، جنہوں نے انہیں الوداع کہا۔
Gig worker safety: اب 10 منٹ میں نہیں آئے گا سامان! حکومت کا بڑا ایکشن، کمپنیوں کی ’رفتار‘ پر بریک
کیا آپ بھی 10 منٹ میں گروسری آنے کا انتظار کرتے تھے؟ اب اپنی عادت بدل لیجیے، کیونکہ حکومت نے وہ قاعدہ ختم کر دیا ہے جو ڈیلیوری بوائز کے لیے ’جان لیوا‘ بن رہا تھا۔ آخر کمپنیوں نے اچانک یو ٹرن کیوں لیا؟
Chandauli kite dispute violent: چندولی میں پتنگ کے تنازع پر دو فریقوں میں زبردست مارپیٹ، آدھا درجن افراد زخمی
چندولی کے دِگّھی گاؤں میں بچوں کے درمیان پتنگ چھیننے کے تنازع نے سنگین شکل اختیار کر لی۔ دو فریقوں کے درمیان زبردست لاٹھی ڈنڈے چلے، جس میں آدھا درجن افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے دو ملزمان کو جیل بھیج دیا ہے۔





