Bharat Jodo Nayay Yatra: آسام میں درج ہوئی ایف آئی آر تو بھڑک گئے راہل گاندھی، ہیمنت بسوا سرما کو بتایا سب سے بدعنوان وزیراعلیٰ
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی بھارت جوڑو نیائے یاترا نکال رہے ہیں۔ انہیں آسام کے گوہاٹی میں انٹری نہیں ملی ہے، جس کے بعد کانگریس کارکنان نے ہنگامہ کیا۔ آسام کے وزیراعلیی ہیمنت بسوا سرما نے راہل گاندھی کے خلاف معاملہ درج کرنے کا حکم دیا۔ اس پر راہل گاندھی نے پلٹ وار کیا ہے۔
Mamata on Netaji: یہ شرم کی بات ہے کہ ہم ابھی تک نہیں جانتے کہ نیتا جی کے ساتھ کیا ہوا: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی
ممتا بنرجی نے 2015 میں اپنی حکومت کی جانب سے نیتا جی سے متعلق 64 فائلوں کی فہرست بندی کا حوالہ دیا اور بی جے پی زیرقیادت مرکزی حکومت پر الزام لگایا کہ وہ برسراقتدار پارٹی کے اقتدار میں آنے سے قبل نیتا جی کی گمشدگی کی تحقیقات کے وعدے سے مکر گئی ہے۔
PM Modi replies to President’s letter: رام مندر پران پرتشٹھا پر صدر جمہوریہ کے خط کا وزیر اعظم مودی نے دیا جواب، کہا- اپنی زندگی کے سب سے ناقابل فراموش لمحات کا کیا مشاہدہ
خط میں پی ایم نے کہا کہ اس منتر کے نتائج آج ہر جگہ نظر آ رہے ہیں۔ پچھلی دہائی میں ملک نے تقریباً 25 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
Shahjahanpur News: یوپی کے شاہجہاں پور ضلع میں مسجد سے جھنڈا ہٹانے والے تین ملزمان گرفتار، پرچم کی توہین کے دوسرے مقدمہ میں 17 کے خلاف مقدمہ درج
پولیس فورس کو احتیاطی اقدام کے طور پر موقع پر تعینات کیا گیا ہے اور علاقے میں امن برقرار ہے۔ تلہر پولس کے علاقہ افسر پرینک جین نے بتایا کہ مبینہ واقعہ بٹلیا گاؤں میں پیش آیا۔
Case of closure of schools in Bihar: بہار میں اسکولوں کو بند کرنے کا معاملہ، پٹنہ کے ضلع مجسٹریٹ نے محکمہ تعلیم کے خطوط پر جتایا اعتراض
ڈائریکٹر نے اپنے خط (22 جنوری 2024 کو) میں واضح طور پر کہا کہ "ضلع مجسٹریٹ نے آٹھویں تک کی کلاسوں کو معطل کرنے کا حکم دینے سے پہلے ریاستی محکمہ تعلیم سے اجازت نہیں لی تھی۔
PM Modi’s tribute to Jan Naik Karpoori Thakur: جن نائک کرپوری ٹھاکر کی 100ویں سالگرہ پر وزیر اعظم نریندر مودی کا خراج تحسین
پچھلے دس سالوں میں ہماری حکومت، جن نائک کرپوری ٹھاکر جی کے راستے پر چلی ہے، جس کی عکاسی ہماری اسکیموں اور پالیسیوں سے ہوتی ہے، جنہوں نے تبدیلی کو بااختیار بنایا ہے۔
کیا 16 اپریل کو ہوں گے لوک سبھا الیکشن؟ الیکشن کمیشن نے وائرل دعووں کی بتائی حقیقت
الیکشن کمیشن کے حوالے سے آج یعنی 23 جنوری کو سوشل میڈیا پرایک سرکلر وائرل ہوگیا، جس کے بعد لوک سبھا الیکشن 2024 کی ووٹنگ کی تاریخ سے متعلق بحث ہونے لگی۔
Ayodhya Ram Mandir: شری رنگناتھ سوامی مندر کی طرف سے دیے گئے تحائف کو پی ایم مودی نے رام للا مندر کو کیا پیش
ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح سے پہلے پی ایم مودی نے ساگر سے لے کر سریو تک کا دورہ کیا تھا۔ اس دوران پی ایم مودی نے جنوبی ہندوستان کے کئی قدیم مندروں کا بھی دورہ کیا اور وہاں درشن اور پوجا کی۔
Bharat Jodo Nyay Yatra: رام للا کےپران پرتشٹھا کے بعد راہل گاندھی نے کہا کہ یہ بی جےپی کا سیاسی پروگرام تھا؟ کوئی لہر نہیں ہے
ایف آئی آر کے بارے میں راہل گاندھی نے کہا، "آسام کے وزیر اعلی جو کچھ کر رہے ہیں ۔اس سے یاترا کو فائدہ ہو رہا ہے۔ ہمارا پرموشن کیا جارہا ہے ۔
Inauguration of JLN Hospital: تعلیم کے ساتھ صحت کے میدان میں بھی معیار اور کامیابی کے لئے جے ایل این ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کی منفرد پہل
50 بستروں والے JLN ہسپتال کا افتتاح آج کوٹہ ضلع کے سنگوڈ علاقے میں شری شیام ہسپتال کے ایک یونٹ کے طور پر ہوا، جو تنظیم کا ہیڈکوارٹر ہے۔