Ramlala Pran Pratishtha: کیا تم اپنے ماں یا باپ کی موت کو بھول سکتے ہو؟ رام مندرافتتاح کے تناظر میں اسد الدین اویسی کا بڑا بیان
اسد الدین اویسی نے کہا، "افسوس اس بات کا ہے کہ 6 دسمبر کے بارے میں کوئی بات نہیں کرتا... جب آپ ان تمام سیاسی گروپوں سے پوچھتے ہیں کہ وہ بات کیوں نہیں کرتے، تو وہ کہتے ہیں - بھول جاؤ،
I.N.D.I.A Seat Sharing: ممتابنرجی نے مغربی بنگال میں انڈیا اتحاد کیلئے خطرہ پیدا کردیا
مغربی بنگال کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے جوابی حملہ کیا اور کہا کہ انہوں نے ٹی ایم سی اور بی جے پی دونوں کے خلاف لڑ کر الیکشن جیتا ہے۔ ریاست میں کانگریس کے اکیلے الیکشن لڑنے کے بارے میں انہوں نے کہا کہ ہم کسی بھی امکان کے لیے بالکل تیار ہیں اور کانگریس سب کچھ کرسکتی ہے۔
PM Suryoday Yojana: رام مندر کے افتتاح کے بعد پی ایم مودی کا اعلان ، حکومت 1 کروڑ مکانوں پر چھتوں پر سولر لگائے گی، رات کو بھی ملک رہے گا روشن
پردھان منتری سورودیا یوجنا کے ذریعے حکومت لاکھوں گھروں کو سولر لائٹوں سے روشن کرے گی۔ وزیر اعظم مودی نے آج ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح کے موقع پر یہ اعلان کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہندوستانیوں کو اپنے گھروں پر سولر روف ٹاپ سسٹم ہونا چاہیے۔
PM Modi in Ayodhya: رام سے شروع… سیام رام پر ختم ہوا وزیر اعظم مودی کا خطاب ، 114 بار لیا رام کا نام، کہی یہ باتیں
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ آج کے اس موقع پر کیا ہم ان دیوتاؤں کو الوداع کریں گے جو ہمیں آشیرواد دینے آئے ہیں اور ہمیں دیکھ رہے ہیں؟
NASA spacecraft detects India’s Chandrayaan-3 lander: ناسا کے خلائی طیارہ نے چاند کی سطح پر ہندوستان کے چندریان 3 لینڈر کا پتہ لگایا، ریٹرو ریفلیکٹر سے واپس آنے والی روشنی کو کیا ریکارڈ
امریکی خلائی ایجنسی نے کہا کہ سوٹ کیس کے سائز کا ریٹرو ریفلیکٹر روشنی کو زمین پر واپس منعکس کرتا ہے تاکہ یہ ظاہر کیا جا سکے کہ چاند ہمارے سیارے سے سالانہ 3.8 سینٹی میٹر کی رفتار سے دور ہو رہا ہے۔
Ram Mandir Inauguration: رام مندر کے افتتاح کے بعد دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کا پہلا رد عمل،جانئے کیا کہا
وزیر اعلی کیجریوال نے رام مندر کے افتتاح موقع پر دہلی کے مختلف علاقوں میں منعقد ہونے والے بھنڈاروں میں شرکت کی۔ قابل ذکر ہے کہ پیر کو بھی انہوں نے دہلی حکومت کی طرف سے منعقد رام لیلا میں بھگوان رام کی آرتی کی تھی۔
Supreme Court issues notice on Thackeray faction’s plea: سپریم کورٹ نے ادھوٹھاکرے کی عرضی پر ایکناتھ شندے گروپ کو بھیجا نوٹس، دو ہفتے کی مہلت
چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس جے بی پارڈی والا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے ٹھاکرے گروپ کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکلاء کپل سبل اور ابھیشیک سنگھوی کے دلائل کا نوٹس لیا اور وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے اور دیگر ایم ایل اے سے دو ہفتوں کے اندر جواب طلب کیا ہے۔
Ram Mandir Inauguration: اکھلیش یادو کے بعد ڈ مپل یادو نے رام مندر کے افتتاح پر کیا رد عمل کا اظہار،جانئے سماجوادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ نے کیا کہا ؟
سماجودای پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ڈمپل یادو نےرام مندر کے افتتاح سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرایکس پوسٹ کیا ہے۔ اس سے قبل ایس پی ایم پی اکھلیش نے بھی ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کیا تھا اور لکھا تھا - "سیارام اس دل میں رہتے ہیں ۔"
Reliance Jio Financial Service: صرف ڈیٹا نہیں، اب کرائے پر ملے گا لیپ ٹاپ اور فون، جانئے اس کا طریقہ
ریلائنس جیو کی طرف سے کرائے پر ڈاٹا، لیپ ٹاپ، فون سمیت دیگر ڈیوائس کو کرائے پر دیا جا رہا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ کن کن یوزرس کو فائدہ مل سکتا ہے۔
Imam Umer Ahmed Ilyasi and Shahnawaz Hussain in Pran Pratishtha ceremony: رام مندر کے افتتاحی تقریب میں مولانا عمیر الیاسی اور سید شاہنواز حسین کی موجودگی سوالوں کے گھیرے میں
یہ بدلتے بھارت کی تصویر ہے ،آج کا بھارت نیا بھارت ہے،خوبصورت بھارت ہے اور میں یہاں پیغام محبت لے کر آیا ہوں ،میرے ساتھ یہ سوامی جی کھڑے ہیں ،اسی کا نام بھارت ہے۔ ہمارے پوجا کرنے کے طریقے ضرور الگ ہوسکتے ہیں ،ہمارے عقائدضرور مختلف ہوسکتے ہیں ۔ لیکن ہمارا جو سب سے بڑا مذہب ہے وہ انسان اور انسانیت کا ہے۔