سونا نہ خریدنے اور ورک فرام ہوم اپنانے کی وزیر اعظم مودی کی اپیل پر ڈی ایم کے برہم، کہا- خود تو پرائیویٹ جیٹ سے گھومتے رہے
سَرونن اَنّادورئی نے وزیر اعظم کے مجوزہ غیر ملکی دوروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایک طرف عوام سے بیرون ملک سفر مؤخر کرنے کو کہا جا رہا ہے، جبکہ دوسری جانب وزیر اعظم خود 15 مئی کو متحدہ عرب امارات، نیدرلینڈز اور سویڈن کے دورے پر جانے والے ہیں۔
Baba Siddique Murder Case: ممبئی پولیس کی بابا صدیقی قتل معاملے میں بڑی کارروائی، باڈی گارڈ کانسٹبل ملازمت سے برخاست
ممبئی پولیس نے بابا صدیقی کے محافظ کانسٹیبل شیام سوناونے کو قتل کیس میں لاپرواہی برتنے پربرطرف کردیا ہے۔ بابا صدیقی کو12 اکتوبر2024 کی رات قتل کردیا گیا تھا۔
PM Modi Releases Special Rs 75 Coin: سومناتھ مندر کی تعمیر نو کے 75 سال مکمل، پہلی بار ’کمبھابھیشیک‘ کی رسم ادا، وزیر اعظم مودی نے یادگاری ڈاک ٹکٹ اور سکہ جاری کیا
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ آج دیووں کے دیوتا مہادیو کی مورتی کی تنصیب کے 75 برس مکمل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہم آج اُس دھام کی تعمیرِ نو کا جشن منا رہے ہیں جس کے دیوتا نے زہر پی کر نیل کنٹھ کا روپ اختیار کیا۔
NEET UG Paper 2026 Leak: نیٹ یوجی امتحان سے پہلے ہی لیک ہوگیا تھا پیپر، 140 سوال ایک جیسے، جانچ میں بڑا انکشاف
نیٹ یوجی 2026 امتحان سے متعلق بڑا تنازعہ سامنے آیا ہے، جس میں راجستھان ایس اوجی کی جانچ میں سیمپل پیپر(نمونے کے پرچے) اوراصل امتحان کے سوال ایک جیسے ہونے سے پیپر لیک کا خدشہ بڑھا گیا ہے۔
مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ شوبھیندو ادھیکاری نے بھوانی پور سیٹ کے ریٹرننگ آفیسر کی سی ایم او میں کی پوسٹنگ، ٹی ایم سی اٹھاتی رہی ہے سوال
مغربی بنگال میں شوبھندو ادھیکاری نے ریاست کے نئے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ عہدہ سنبھالتے ہی انہوں نے اپنا کام شروع کردیا۔ پہلی انتظامی تقرری میں، انہوں نے ایک متنازعہ افسرکو سی ایم دفتربلا لیا، جس کی ممتا بنرجی اور ٹی ایم سی مسلسل مخالفت کرتی رہی ہیں۔
Adani Group Building India’s Clean Energy: اڈانی گروپ بھارت کے کلین انرجی اور ڈیٹا سینٹر مستقبل کی تعمیر میں مصروف: گوتم اڈانی
گوتم اڈانی نے کہا، “گوگل کے اشتراک سے ہم وشاکھاپٹنم میں ملک کا سب سے بڑا گیگاواٹ اسکیل ڈیٹا سینٹر کیمپس تیار کر رہے ہیں۔ یہ بھارتی سرزمین پر خودمختار کمپیوٹنگ انفراسٹرکچر کی تعمیر کے لیے کئی ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہے۔
Great Revolution in the Power Sector: پاور سیکٹر میں بڑا انقلاب: 2047 تک بجلی کی صلاحیت 4 گنا بڑھے گی، گوتم اڈانی نے بتایا ’نیو انڈیا‘ کا وژن
سی آئی آئی سمٹ 2026 میں گوتم اڈانی نے بھارت کی ترقی کے حوالے سے ایک نیا اور جرات مندانہ وژن پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت، امریکہ یا چین کی نقل کرنے کے بجائے اپنی گھریلو طلب اور وسائل کی بنیاد پر آگے بڑھے گا۔
Gautam Adani: اڈانی گروپ کس طرح بھارت کو AI کے دور کے لیے تیار کر رہا ہے؟ گوتم اڈانی نے بتایا مستقبل کا ویژن
گوتم اڈانی نے کہا کہ AI اکانومی کی پہلی اور سب سے اہم پرت “پاور لیئر” ہے، کیونکہ سستی اور قابلِ اعتماد بجلی کے بغیر پروسیسنگ، نیٹ ورکنگ اور ڈیٹا انفراسٹرکچر ممکن نہیں۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ توانائی اور انٹیلی جنس اب قومی ترجیحات بن چکی ہیں
PM Modi participates in Somnath Amrit Mahotsav: یہاں آ کر مجھے فخر محسوس ہو رہا ہے، وزیر اعظم مودی نے سومناتھ امرت مہوتسو میں شرکت کی
سومناتھ امرت مہوتسو میں شرکت سے قبل وزیر اعظم مودی نے ایک شاندار روڈ شو بھی کیا۔ اس دوران گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل اور نائب وزیر اعلیٰ ہرش سنگھوی بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔
AIMIM Should be Banned, Nitish Rane Attacks AIMIM: ’اوَیسی اور اسامہ ایک جیسے، اے آئی ایم آئی ایم پر پابندی لگنی چاہیے‘، نتیش رانے کا اے آئی ایم آئی ایم پر حملہ
مہاراشٹر حکومت کے وزیر نتیش رانے نے اے آئی ایم آئی ایم کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے اسدالدین اویسی کا موازنہ اسامہ بن لادن سے کیا۔





