Bharat Express

قومی

سپریم کورٹ نے ستیندر جین کو طبی بنیادوں پر دی گئی عبوری ضمانت میں توسیع کرنے سے انکار کر دیا تھا، اور ستیندر جین کو سرینڈرکرنے کو کہا تھا۔

سابق چیف جسٹس نے یہ بھی کہا کہ کچھ لوگ ایسے بھی تھے جنہوں نے کئی مہینوں اور سالوں تک میرے کیریئر پر منفی اثر ڈالنے کی کوشش کی۔ تاہم وہ اس کام میں ناکام رہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے وہ کام کیا ہے جو ملک کا کوئی چیف جسٹس یا دوسرا جج نہیں کر سکا۔

آرجے ڈی لیڈرتیجسوی یادونے بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمارسے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔ تیجسوی یادونے کہا کہ نتیش کمار4 جون کے بعد بڑا فیصلہ لیں گے۔ پارٹی کوبچانے کے لئے نتیش کماربڑا فیصلہ لیں گے۔

اس بات چیت میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اڑیشہ اسمبلی انتخابات کو لے کر ایک بڑی بات بھی کہی۔ انہوں نے کہا، "اڑیشہ کی تقدیر بدلنے والی ہے، حکومت بدل رہی ہے۔

ملک کا دارالحکومت گرمی سے جھلس رہا ہے۔ یہاں کا درجہ حرارت 27 مئی کو 48 ڈگری سے تجاوز کر گیا ہے۔ اس کے پیش نظر آئی ایم ڈی نے 28 مئی کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

میرٹھ شہرسے سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی حاجی رفیق انصاری کوعدالت نے کئی سال پرانے ایک معاملے میں غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا تھا۔ وارنٹ جاری ہونے کے بعد بھی وہ پیش نہیں ہو رہے تھے۔

سی ایم کیجریوال انتخابی مہم کے لیے یکم جون تک عبوری ضمانت پر ہیں۔ انہوں نے پیر کو سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں تفتیش کے لیے عبوری ضمانت میں 7 دن کی توسیع کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ جس پر جسٹس اے ایس اوک کی سربراہی میں بنچ نے فوری طور پر سماعت کرنے سے انکار کردیا۔

مہاراشٹر کی سیاست میں اس وقت ایک بارپھر ہلچل شروع ہوگئی، جب این سی پی لیڈر چھگن بھجبل نے صوبے کی 288 اسمبلی سیٹوں میں 90 سیٹیں این سی پی امیدواروں کے لئے مانگنے کی بات کہی۔

چارج شیٹ میں سی بی آئی کے چھاپے کے بعد سندیش کھالی سے برآمد کیے گئے ہتھیاروں کا بھی ذکر ہے۔ ای ڈی کے ایک سینئر افسر نے کہا، "ای ڈی کے معاملے کی تحقیقات سنبھالنے کے 56 دنوں کے اندر چارج شیٹ داخل کر دی گئی ہے۔

2021 میں، پنچکولہ کی خصوصی سی بی آئی عدالت نے رام رحیم اور چار دیگر کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ 10 جولائی 2002 کو رنجیت سنگھ کو کروکشیتر کے خان پور کولیا میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔