Bharat Express

قومی

انگلینڈ کے برمنگھم ایئرپورٹ پر مسافروں کے درمیان افرا تفری کا ماحول نظرآیا۔ یہاں سیکورٹی جانچ کے نام پر مسافروں کو کافی دیرتک قطاروں میں کھڑا رکھا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ تکنیکی پریشانیوں کی وجہ سے یہ پریشانی ہوئی۔ بعد میں اسے ٹھیک کردیا گیا۔ گرمی کے سبب لوگوں کا برا حال ہوگیا۔

دہلی پولیس نے گرفتار ملزمان سے پوچھ گچھ کے لیے عدالت سے ملزمان کی تحویل مانگی تھی۔ ہسپتال میں آگ لگنے سے سات نومولود بچے جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔

آئی ایم ڈی کے مطابق دہلی میں 31 مئی اور 1 جون کو ہلکی بارش متوقع ہے۔ تاہم بارش کی وجہ سے دہلی والوں کو شدید گرمی سے راحت ملنے کا کوئی امکان نہیں ہے کیونکہ بارش کے باوجود درجہ حرارت گرنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔

پی ایم مودی نے کہا کہ ہندوستانی عوام بدعنوانی سے تنگ آچکی ہیں۔ کرپشن دیمک کی طرح ملک کے تمام نظام کو کھوکھلا کر رہی ہے۔ کرپشن کے خلاف کئی آوازیں اٹھتی ہیں۔ جب میں 2013-14 کے انتخابات میں تقریر کرتا تھا اور کرپشن کی بات کرتا تھا تو لوگ غصے کا اظہار کرتے تھے۔

افضال انصاری نے غازی پور سیٹ پرالیکشن لڑںے کے لئے یہ قانونی داؤں کھیلا ہے۔ اگر افضال انصاری کو یہ مہلت مل جاتی ہے تو پھر اس دورا ن غازی پورسیٹ پر ووٹنگ ہوجائے گی۔

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ ووٹنگ کا چھٹا مرحلہ ختم ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے پاس 5 مرحلوں کا ڈیٹا ہے، جس میں پی ایم مودی نے 5 مرحلوں میں 310 سیٹیں جیت چکی ہیں۔

بختیار پور میں منعقدہ انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ اس بار یہ طے ہے کہ نریندر مودی جی ہندوستان کے وزیر اعظم نہیں بننے والے ہیں۔ یہ الیکشن آئین کو بچانے کا الیکشن ہے۔

دراصل انڈین ریلوے امرت بھارت ریلوے اسٹیشنوں کے تحت ملک میں تقریباً 1100 ریلوے اسٹیشنوں کو دوبارہ تیار(ری ڈیولپ) کر رہا ہے۔ اس میں ملک بھر کے بڑے اسٹیشنوں کے ساتھ ساتھ بہت سے چھوٹے ریلوے اسٹیشن بھی شامل ہیں۔

تیس ہزاری کورٹ میں آج عام آدمی پارٹی کی راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سواتی مالیوال سے مارپیٹ معاملے میں ویبھو کمار کی ضمانت عرضی پر سماعت ہوئی، لیکن عدالت نے اسے خارج کردیا۔

پرفل پٹیل نے کہا، ’’ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ اس الیکشن میں ہمیں نہ تو اپنی پارٹی کے ووٹ ملے اور نہ ہی دوسری پارٹی کے ووٹ۔ ہمیں یقین ہے کہ ملک میں ایک بار پھر نریندر مودی کی این ڈی اے حکومت بنے گی