Delegation-Level Talks: وزیراعظم مودی اور ایمانوئل میکروں کے درمیان وفد کی سطح پر مذاکرات، ٹیکنالوجی اور اختراع پر خصوصی توجہ
اس موقع پر وزیراعظم مودی نے صدر میکروں کی شرکت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور فرانس عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ ایک دوسرے کے قابلِ اعتماد شراکت دار رہے ہیں۔ انہوں نے انٹرنیشنل سولر الائنس، مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تعاون اور بھارت-بحرالکاہل خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے مشترکہ اقدامات کا بھی ذکر کیا۔
India Innovates: ’بھارت انووویٹس‘ بھارت کی صلاحیتوں اور یورپی سرمایہ کاری کے درمیان ایک مضبوط پل ہے: نریندر مودی
نیس میں ’بھارت اِنووویٹس‘ پروگرام کا افتتاح۔ وزیراعظم مودی نے بھارت کو عالمی سطح پر ٹیکنالوجی فراہم کرنے والا ملک قرار دیا۔ بھارتی صلاحیتوں کو عالمی پلیٹ فارم فراہم کرنے کی کوشش۔ وزیراعظم نے کہا کہ بھارت اب صرف نئی ٹیکنالوجی کا صارف نہیں رہا بلکہ عالمی سطح پر مسائل کے حل میں فعال کردار ادا کر رہا ہے۔
Inauguration of Bharat Innovates: وزیراعظم مودی اور ایمانوئل میکروں نے نیس میں کیا ’بھارت اِنووویٹس 2026‘ کا مشترکہ افتتاح، ہند-فرانس ٹیکنالوجی شراکت داری کو نئی تقویت
اس پروگرام میں 120 سے زائد بھارتی ڈیپ ٹیک اسٹارٹ اپس اور 15 سے زیادہ ممتاز اعلیٰ تعلیمی و تحقیقی ادارے، جن میں آئی آئی ٹیز بھی شامل ہیں، شرکت کر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ کانکلیو بھارت کے لیے اپنی جدید تکنیکی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر پیش کرنے، بین الاقوامی سرمایہ کاری حاصل کرنے اور نئی شراکت داریاں قائم کرنے کا اہم موقع فراہم کرے گا۔
PM Modi Statement: گزشتہ ایک دہائی میں ٹیکنالوجی اپنانے والے ملک سے ٹیک فراہم کنندہ کے طور پر ابھرا بھارت: پی ایم نریندر مودی
بھارت گزشتہ ایک دہائی میں ٹیکنالوجی اپنانے والے ملک سے ایک ٹیک فراہم کرنے والے ملک کے طور پر ابھرا ہے اور ملک سے نکلنے والے حل اور اختراعات میں انسانیت کے ایک بڑے حصے کو فائدہ پہنچانے کی صلاحیت ہے۔ یہ بیان وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو دیا۔
Bharat Innovates 2026: ’بھارت اِنووویٹس 2026‘ سے قبل نریندر مودی کی عالمی سرمایہ کاروں اور صنعت کاروں سے ملاقات
نیس میں وینچر کیپیٹلسٹس، اسٹارٹ اپ رہنماؤں اور کاروباری شخصیات سے تبادلۂ خیال۔ بھارت کی ڈیپ ٹیک صلاحیتوں کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی تیاری۔ یہ دورہ 2014 کے بعد فرانس کا وزیراعظم مودی کا ساتواں سرکاری دورہ ہے۔ نیس میں قیام کے دوران وہ صدر میکرون کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات بھی کریں گے، جن میں فروری میں طے پانے والی خصوصی عالمی اسٹریٹجک شراکت داری کے بعد ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔
E100 Approved India: ای100 کا بڑا دھماکہ! کیا پٹرول کا کھیل ختم ہو جائے گا اور کسانوں کی لاٹری لگ جائے گی؟ نئی ایتھانول پالیسی منظور
سڑک ٹرانسپورٹ کے وزیر نیتن گڈکری نے 100 فیصد ایتھنول (E100) ایندھن کے استعمال کو قانونی منظوری دے دی ہے۔ اب بھارت میں ٹویوٹا، سوزوکی اور ہنڈائی جیسی کمپنیاں جلد ہی فلیکس فیول والی گاڑیاں لانچ کریں گی۔
French President greets PM Modi: فرانس کے صدر ایمانوئل میکروں نے بھارت انوویٹس کے افتتاح سے قبل وزیراعظم مودی کا گرمجوشی سے گلے مل کر کیااستقبال
نیس میں وزیراعظم مودی اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکروں کی ملاقات۔ دونوں رہنماؤں نے ٹیکنالوجی، اختراع اور گہرے تکنیکی تعاون کو نئی رفتار دینے پر زور دیا۔
Sanjay Raut Threatens BJP: ‘…تو بی جے پی کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے جائیں گے’، سنجے راوت کی کھلی دھمکی، ماتوشری میں ہلچل
شیوسینا (یو بی ٹی) کے لیڈر سنجے راوت نے بی جے پی کے مبینہ ‘آپریشن ٹائیگر’ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے خوفناک دھمکی دی ہے۔ راوت نے کہا کہ اقتدار میں آتے ہی وہ بی جے پی لیڈرؤں کا گھر سے نکلنا مشکل بنا دیں گے۔ وہیں ادھو ٹھاکرے نے ماتوشری میں تمام ارکانِ پارلیمنٹ کی ایک اہم میٹنگ طلب کی ہے۔
Attack on Commercial Vessel: ’’امریکی حملے پر صرف احتجاج نہیں، معافی کا مطالبہ کرنا چاہیے تھا‘‘ تین بھارتی ملاحوں کی ہلاکت پر پون کھیڑا نے حکومت کو بنایا نشانہ
کانگریس کے ایک اور سینئر رہنما منیش تیواری نے بھی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے بیان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ روبیو کے بیان میں نہ افسوس کا اظہار تھا، نہ ہمدردی اور نہ ہی تعزیت، بلکہ اس کا انداز سخت اور جارحانہ تھا۔انہوں نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ وزیر خارجہ ایس جے شنکر اپنی اور روبیو کی گفتگو کی مکمل تفصیلات عوام کے سامنے رکھیں تاکہ معلوم ہو سکے کہ بھارت نے اس معاملے پر کس حد تک اپنا موقف مضبوطی سے پیش کیا۔
Bharat Innovates 2026: بھارت اِنوویٹس 2026 کا آغاز، بھارتی اسٹارٹ اپس اور تحقیقی اداروں کو ملے گا عالمی پلیٹ فارم
"بھارت اِنوویٹس 2026" کے ذریعے عالمی سرمایہ کاری کو بھی متوجہ کرنے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ وزارت کا ماننا ہے کہ بھارت میں ابھرنے والی نئی ٹیکنالوجیز اور اسٹارٹ اپس عالمی سطح پر بے پناہ امکانات رکھتے ہیں۔ اسی لیے اس پروگرام کے ذریعے بھارتی کاروباری اداروں اور اختراعی منصوبوں کو بین الاقوامی سرمایہ کاروں، وینچر کیپیٹل فرموں اور صنعتی نمائندوں سے جوڑا جا رہا ہے۔





