Lok Sabha Election 2024: تو کیا اس بار انڈیا اتحاد بنا لے گا اپنی حکومت؟جانئے ملکارجن کھڑگے نتائج سے پہلے یکم جون کو کیوں کر رہے ہیں اہم میٹنگ
ووٹنگ کے آخری مرحلے کے دن دہلی میں اپوزیشن I.N.D.I.A اتحاد کے سرکردہ رہنما انتخابات کا جائزہ لیں گے اور مزید حکمت عملی بنائیں گے۔ ذرائع کے مطابق I.N.D.I.A اتحاد کو 300 سیٹیں جیتنے کا یقین ہے۔
Arvind Kejriwal rally in Ferozepur Punjab: شیخ حسینہ، پوتن اور پاکستانی آرمی نے جوکیا ،پی ایم مودی بھی کچھ ویسا ہی کرنے کی کوشش کررہے ہیں:کجریوال
دہلی کے وزیر اعلیٰ نے کہا، “پاکستان نے عمران خان کو سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا۔ الیکشن ہوئے اور خان کی پارٹی اقتدار سے باہر ہو گئی۔ بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ نے تمام اپوزیشن لیڈروں کو سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا اور جیت گئی۔ روس میں ولادیمیر پوٹن نے بھی کچھ ایسا ہی کیا اور بھاری اکثریت سے جیت گئے۔
Himachal Pradesh News: ووٹنگ سے پہلے ہماچل میں بی جے پی کی کارروائی، ان 6 لیڈروں کو پارٹی سے نکالا
ہماچل بی جے پی نے لاہول سپتی سے چھ عہدیداروں کو نکال دیا ہے۔ یہ کاروائی پارٹی امیدوار کے خلاف کام کرنے پر ہوا ہے۔ ہماچل میں بی جے پی سے نکالے گئے تمام عہدیداروں پر پارٹی امیدوار روی ٹھاکر کے خلاف کام کرنے کا الزام ہے۔
Largest container ship to arrive at Adani’s Mundra Port: موندرا پورٹ نے اب تک کے سب سے بڑے کنٹینر جہاز کا ہندوستانی بندرگاہ پر خیرمقدم کرکے ایک اور ریکارڈ بنالیا
اڈانی پورٹس، موندرا کا ملکی اور بین الاقوامی تجارت کے لیے ایک اہم مرکز میں ارتقا اس کی اسٹریٹجک منصوبہ بندی اور عالمی معیار کی سہولیات کا ثبوت ہے۔ 35,000 ایکڑ پر پھیلی یہ ہندوستان کی سب سے بڑی تجارتی بندرگاہ ہے۔
Asaduddin Owaisi on Army Chief: آرمی چیف منوج پانڈے کی مدت ملازمت میں توسیع، اسد الدین اویسی مودی سرکار پرہوئے برہم، جانیے کیا کہا
اسد الدین اویسی نے کہا، ’’جنرل پانڈے کو دی گئی توسیع صرف ایک ماہ کے لیے ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ یہ ایک عارضی اقدام ہے، جو بنیادی طور پر اس حکومت کی حکمرانی کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔
Cyclone Remal: وزیر اعظم کی صدارت میں طوفان ریمال کے خطرات سے نمٹنے اور تیاریوں سے متعلق میٹنگ منقعد
کولکتہ ہوائی اڈے کے حکام نے اتوار کی دوپہر سے 21 گھنٹے کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کر دیا ہے۔ مزید برآں، مشرقی اور جنوب مشرقی ریلوے نے کئی ٹرینیں منسوخ کر دیں۔
Punjab Lok Sabha Election: ‘جب تک میں زندہ ہوں انہیں…’، اروند کیجریوال کا پنجاب میں بی جے پی پر حملہ
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے مرکز پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ 2014 میں وہ کہتے تھے کہ میں پردھان سیوک ہوں۔ 2019 میں اس نے کہا کہ میں چوکیدار ہوں اور آج کہہ ر ہے ہیں کہ میں بھگوان کا اوتار ہوں۔
Lok Sabha Elections: ‘وہ دن دور نہیں جب وزیر اعظم مودی کہیں گے میری پوجاکرو’، اسد الدین اویسی کا وزیر اعظم پر طنز
پالی گنج میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اسد الدین اویسی نے کہا کہ جب سال 2019 شروع ہوا تو پی ایم مودی نے کہا کہ میں آپ کا چوکیدار ہوں۔
Manoj Jha Press Confrence: ‘یہ گیدڑ بھبکی نہیں چلے گی، انتظار کیجئے وزیر اعظم، سب کی فائل کھلتی ہے، جیل بھیجنے کے بیان پر آر جے ڈی کا جوابی حملہ
منوج جھا نے کہا کہ وزیر اعظم بھینس، منگل سوتر، بجلی کاٹ کر مجرے میں آئے ہیں۔ شرم کرو۔ اتنی سستی بات کون کہتا ہے آپ نے اپنے عہدے کے وقار کے ساتھ ظلم کیا ہے۔
Nitish Kumar remarks:پھر سے نتیش کمار کی پھسل گئی زبان، کہا:ہماری خواہش ہے کہ نریندر مودی دوبارہ سی ایم بنیں،لالو کے بیٹے بیٹیوں پر پھر سے کی تنقید
ریلی میں نتیش کمار نے آر جے ڈی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کوئی کام نہیں کیا ہے۔ 2005 سے پہلے کوئی بھی خوف کے مارے شام کو گھر سے نکلنے کی ہمت نہیں کرتا تھا۔ بہت لڑائیاں ہوئیں، صحت اور تعلیم کا برا حال تھا۔ سڑکوں کی حالت خراب تھی۔