Pakistani youth lashed out at his own army: ’آپریشن سندور: ہم ایک میزائل بھی نہ روک سکے‘، پاکستانی نوجوان نے اپنی ہی فوج کو لتاڑا، ویڈیو وائرل
بھارتی فوج کے آپریشن سندور نے پاکستان میں دہشت گردوں کے 9 ٹھکانے تباہ کر دیئے۔ پاکستانی شہری سوشل میڈیا پر تصدیق کر رہے ہیں کہ بھارتی میزائل نے اپنے اہداف کو درست نشانہ بنایا اور پاکستانی دفاعی نظام ناکام ہو گیا۔ لیکن پاکستان اپنی ناکامی ماننے کو تیار نہیں اور جھوٹ کے بعد جھوٹ بول رہا ہے۔
India-Pakistan Tensions: راجستھان کے سری گنگا نگر میں تمام محکموں کی چھٹیاں منسوخ، ضلع کلکٹر نے اسکولوں اور کالجوں میں کیا تعطیل کا اعلان
سری گنگا نگر کے ضلع کلکٹر نے تمام محکموں کے افسران کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے انہیں ہیڈ کوارٹر نہ چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ اس کے علاوہ تمام سرکاری اور غیر سرکاری اسکولوں، نجی کالجوں، سرکاری کالجوں، مدارس اور آنگن واڑیوں میں اگلے احکامات تک تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
Schools in border areas to remain closed today: لائن آف کنٹرول پر شدید کشیدگی کے پیش نظر سرحدی علاقوں میں اسکول آج بھی رہیں گے بند
’آپریشن سندور‘ کے بعد پاکستان کی بلااشتعال فائرنگ کی وجہ سے سرحدی علاقوں میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ ملک کی ایئر ڈیفنس یونٹس فعال رکھی گئی ہے اور جموں کشمیر و دیگر شہروں میں اسکول آج بھی بند ہیں
Helicopter Crash In Uttarakhand: اترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 7 مسافروں سے بھرا ہیلی کاپٹر جنگل میں گر گیا، 5 افراد کی موت
اتراکھنڈ کے گنگانی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ اس میں پانچ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جبکہ اس حادثے میں دو دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ ایک نجی کمپنی کا ہیلی کاپٹر ایرو ٹرنک تھا۔
Iran’s Foreign Ministe arrives in Delhi: ہند-پاک کشیدگی کے درمیان دہلی پہنچے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی، 20ویں ہند-ایران مشترکہ کمیشن کی میٹنگ میں ہوں گے شامل
وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق ہند-ایران دوستی معاہدے پر دستخط کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ہونے والے مشترکہ کمیشن کی میٹنگ میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے آگے بڑھنے کے راستے کا جائزہ لیا جائے گا۔
Operation Sindoo: ’’اگر ہندوستان کے مسلمانوں کو 15 منٹ کیلئے اقتدار دے دیا جائے تو…‘‘، اے آئی ایم آئی ایم لیڈر کا بڑا بیان
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے بھی آپریشن سندور کی تعریف کی ہے۔ حال ہی میں، ایک عوامی پلیٹ فارم سے، اویسی نے ’پاکستان مردہ باد‘ اور ’ہندوستان زندہ باد‘ کے نعرے لگا کر اپنی حب الوطنی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے اور ہر ہندوستانی کو دہشت گردی کے خلاف حکومت اور فوج کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔
Police arrest Zaid from Meerut: میرٹھ کے نوجوان کو پاکستان کی حمایت میں کمنٹ کرنا پڑا بھاری، پولیس نے کیا گرفتار
ہندوستانی فوج نے منگل کی رات 1.05 سے 1.30 کے درمیان دہشت گردوں کے 9 ٹھکانوں پر 24 میزائلوں سے حملہ کیا، جس میں مریدکے میں لشکر طیبہ کا ہیڈکوارٹر اور بہاولپور میں دہشت گردوں کے اہم ٹھکانے شامل تھے۔ یہ وہ مقامات ہیں جو دہشت گردی کی سرگرمیوں کا مرکز سمجھے جاتے ہیں۔ اس حملے کو ’آپریشن سندور‘ کا نام دیا گیا۔
Operation Sindoor: آپریشن سندور پر پوری دنیا ہندوستان کے ساتھ! پاکستان کو اکسا رہے ہیں یہ 3 ممالک، کر رہے ہیں جنگ کی بات
ہندوستان کے آپریشن سندور پر امریکہ، اسرائیل اور یورپی ممالک نے واقعہ کو ایک درست اور تحمل سے بھرپور قدم قرار دیا اور اس کی تعریف کی۔ ہندوستان نے واضح کیا کہ یہ حملے کسی پاکستانی شہری، فوجی یا اقتصادی اسٹیبلشمنٹ پر نہیں تھے۔ صرف جیش محمد، لشکر طیبہ اور حزب المجاہدین کے مضبوط ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
Jamia Millia Islamia organized Sundays on Bicycle as part of the Fit India Mission: حکومت ہند کے’فٹ انڈیا مشن‘ کے حصے کے طورپرجامعہ ملیہ اسلامیہ نے اٹھایا بڑا قدم، ’سنڈیزآن بائیسکل‘ کا انعقاد
پروفیسر مظہرآصف نے سائیکل چلانے کی عادت کو فروغ دینے کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے فٹنیس کے ساتھ ساتھ پائے دار عمل کو مدد اور تعاون کے لیے حاضرین کو ہمت دلائی۔ شرکا نے اپنی گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے سائیکل سواری کے پروگرام کے تئیں اپنے عہد کے اظہا رکے ساتھ روز مرہ کی زندگی میں سائیکل سواری کو باقاعدہ عادت میں شامل کرنے کا عہد کیا۔
Amit Shah holds important meeting: وزیر داخلہ امت شاہ نے سرحدی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ اہم میٹنگ، ہر صورت حال کے لیے تیار رہنے کی دی ہدایت
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج پاکستان اور نیپال سے ملحقہ سرحدی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور لیفٹیننٹ گورنرز کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔





