Ganga Vilas Cruise کے افتتاح پر وزیر اعظم مودی نے کہا- اس یاترا میں نظر آئے گا ہندوستان کی وراثت اور جدیدیت کا شاندار سنگم
وزیر اعظم مودی نے کہا، 'گنگا جی ہمارے لئے صرف ایک پانی کی ندی نہیں ہے، بلکہ قدیم زمانے سے ہی ہندوستان کی اس عظیم سرزمین جدوجہد اور کفایت شعاری کی گواہ رہی ہے۔ ہندوستان کے حالات کیسے بھی رہے ہوں، ماں گنگے نے ہمیشہ کروڑوں ہندوستانیوں کی پرورش کی ہے'۔
The story of the famous Petha is older than the Taj Mahal:تاج محل سے بھی پرانی ہے مشہور پیٹھے کی کہانی
جب بھی کوئی شخص آگرہ جاتا ہے تو اپنے ساتھ پیٹھا کا ڈبہ ضرور لاتا ہے۔ پیٹھا ایک ایسا میٹھا ہے جسے اکثر لوگ کھانا پسند کرتے ہیں۔ اپنی مقبولیت کی وجہ سے اب پیٹھا نہ صرف آگرہ بلکہ ملک کے مختلف شہروں میں بنایا جاتا ہے۔ یہی نہیں، لوگ روزے کے دوران پیٹھا کو میٹھے کے طور پر کھانا بھی پسند کرتے ہیں
Delhi Kanjhawala Case: دہلی کنجھاؤلا سانحہ میں بڑی کارروائی، ڈیوٹی میں لاپرواہی برتنے کے الزام میں 11 پولیس اہلکار معطل
Delhi Sultanpuri Accident: دہلی کے سلطان پوری کے جس روٹ پر یہ حادثہ ہوا تھا، وہاں تعینات پولیس اہلکاروں پر کارروائی کی گاج گری ہے۔ جمعرات کو ہی وزارت داخلہ نے پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم دے دیا تھا۔
Notification Of Minorities: ‘ہندوؤں کو بھی ملے اقلیت کا درجہ’، مرکزی حکومت نے ریاستوں کے ساتھ میٹنگ میں اٹھایا یہ بڑا معاملہ
وزارت نے کہا کہ اس معاملے میں 21 دسمبر 2022 کو 6 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو ریمائنڈر بھیجا گیا تھا۔ اقلیتی معاملوں کی وزارت نے ایک ایفیڈیوٹ میں یہ جانکاری دی ہے۔
Joshimath:جوشی مٹھ 12 دنوں میں 5.4 سینٹی میٹر دھنس گئی ، حیران کن سیٹلائٹ تصاویر منظر عام پر
یہ تصاویر Cartosat-2S سیٹلائٹ سے لی گئی ہیں۔ ملک کے تمام سائنس دان جوشی مٹھ میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد گھروں اور سڑکوں میں پڑنے والی دراڑوں کا مطالعہ کر رہے ہیں۔
Nothing fake in Rakhi Sawant’s marriage : راکھی ساونت کی شادی میں کچھ بھی جعلی نہیں
راکھی ساونت کی میسور کے بزنس مین عادل خان درانی کے ساتھ شادی کی خبریں زوروں پر ہیں۔ جہاں راکھی نے تصویریں اور ویڈیوز شیئر کر کے اس شادی کو عوامی طور پر قبول کر لیا ہے، وہیں عادل اس بارے میں کچھ بھی بتانے سے کتراتے نظر آتے ہیں
Ganga Vilas Cruise:پی ایم مودی نے دنیا کی سب سے طویل آبی گزرگاہ گنگا ولاس کروز کو ہری جھنڈی دکھائی
پی ایم مودی نے کروز کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ ایم وی گنگا ولاس کروز شپ کو لانچ کرنے کے بعد، پی ایم نریندر مودی نے کہا، آج کاسی سے ڈبروگڑھ کے بیچ دینا کی سب سے لمبی ندی جل یاترا گنگا ولاس کروز کا افتتاح کیا ۔ اس سے پہلے بھارت کےکئی سیاحتی مقامات دنیا کے سیاحتی نقشے میں مزید نمایا ں ہونے والے ہیں
Tarot Cards A True or False Fable:ٹیرو کارڈ ایک سچ یا جھوٹا فسانہ
اگر ہم ٹیرو کارڈز کی تاریخ کی بات کریں تو علم نجوم کا یہ طریقہ تقریباً 2000 سال پہلے شروع ہوا تھا۔ سیلٹک کہلانے والے ملک کے لوگوں نے سب سے پہلے اس سائنس سے مستقبل جاننے کی کوشش کی۔ عقائد کے مطابق، یہ علم 1971 سے عام ہوا، جب اسے اٹلی میں تفریح کے ذریعہ کے طور پر اپنایا گیا۔ اس کے بعد ٹیرو کارڈ ریڈنگ کا یہ علم انگلینڈ اور فرانس میں بھی بہت مشہور ہوا۔ اس وقت ہندوستان میں ٹیرو کارڈ پڑھنے کا رواج بہت بڑھ گیا ہے
Maharashtra accident:ناسک میں شرڈی جانے والی بس حادثے کا شکار، 10 مسافروں کی موت
جاں بحق ہونے والوں میں 7 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔ زخمیوں کو سنار دیہی اسپتال اور یشونت اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جن میں سے کچھ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے
Hockey World Cup 2023: مردوں کے ہاکی ورلڈ کپ 2023 کا پہلا مقابلہ ہندوستان اور اسپین کے بیچ
مردوں کے ہاکی ورلڈ کپ 2023 کا 15 واں ایڈیشن 13 جنوری سے اڈیشہ میں شروع ہورہی ہے ۔ ٹورنامنٹ کے تمام میچ بھونیشور کے کلنگا اسٹیڈیم اور رورکیلا کے برسا منڈا انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے