Bharat Express

قومی

ج ہی کے دن بالی ووڈ اداکار امریش پوری کا برین ٹیومر کی وجہ سے ہوا تھا انتقال ۔لیکن اپنی    دمدار اداکاری کی وجہ سے آج بھی فین کے دلوں میں ان کے لئے وہی پیار ہے

یوپی میں قدرتی کھیتی کو فروغ دینے کے لیے حکومت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ اس لیے کسان فیلڈ اسکول میں اس کاشتکاری کا ہنر سیکھ رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کی منشا کے مطابق محکمہ زراعت نے بھی اس پر کام شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں اب تک تقریباً 10 ہزار کسانوں کو تربیت دی جا چکی ہے

بی بی سی کی رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ، "اس میں کہا گیا ہےکہ غیر معیاری مصنوعات غیر محفوظ ہیں اور ان کا استعمال، خاص طور پر بچوں میں، سنگین اثرات یا موت کا سبب بن سکتا ہے۔

دہلی کی ایک عدالت نے کنجھاولا معاملے میں شروعاتی پی سی آرکال پر سنوائی میں تاخیر کی وجوہات پردہلی پولیس سے تفصیلی رپورٹ داخل کرنے کو کہا ہے۔ میٹروپولیٹن مجسٹریٹ سانیا دلال نے پیر کے روزایک حکم میں کہا کہ وہ (جوائنٹ کمشنر آف پولیس) صبح سویرے 3:24 بجے اور 4:11 بجے آئے

Jio True 5G: تمل ناڈو کے ان 6 شہروں میں شروع ہوئی ٹرو 5 جی سروس کا آغاز ہوگیا ہے۔ جیو کے 5 جی رول آوٹ کی اسپیڈ اپنی حریف کمپنیوں سے کہیں تیز ہے۔ جیو نے 101 شہروں کے مقابلے ایئرٹیل صرف 27 شہروں میں ہی اپنی 5جی سروس لانچ کرسکا ہے۔

پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے کے بعد بیرون ممالک سے تنقید کا سامنا کرنے کے بعد بی جے پی نے اپنی قومی ترجمان نوپور شرما کو معطل کردیا تھا۔ دہلی پولیس نے اب انہیں ہتھیار کا لائسنس دیا ہے۔

اگر آپ کو ایک سلنڈر پر A-24 لکھا ہوا نظر آتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اس سلنڈر کو سال 2024 کے جنوری، فروری اور مارچ کے مہینوں میں جانچ کے لیے جانا ہے۔

دنیا میں کئی ایسی خوفناک بیماریاں ہیں جن کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ آپ نے امیتابھ بچن کی فلم ’پا‘ دیکھی ہوگی۔ اس فلم میں وہ ایک چھوٹے بچے کا کردار ادا کر تے  ہیں جو بوڑھا لگتا ہے۔ دراصل اس کے پیچھے وجہ یہ ہے کہ بچے کو پروجیریا سنڈروم نامی بیماری ہے

General Manoj Pandey:  آرمی چیف نے اپنے خطاب میں شمالی سرحد پر صورتحال کو کنٹرول میں ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی فوج کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔

نوجوانوں کے امور اور کھیل کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ قومی یوتھ فیسٹیول کے افتتاحی تقریب میں ملک بھر سے 30,000 سے زیادہ نوجوان حصہ لیں گے۔ نیشنل یوتھ فیسٹیول کا انعقاد ہر سال 12 جنوری کو سوامی وویکانند کے یوم پیدائش کے موقع پر کیا جاتا ہے