Bharat Express

قومی

AAP سلطان پور کی ایک عدالت نے عام آدمی پارٹی کے ایم پی سنجے سنگھ اور سماج وادی پارٹی کے سابق ایم ایل اے انوپ سانڈا سمیت پانچ دیگر کو تین ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے ان پر 1500 روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے

مدھیہ پردیش کی ہوٹل انڈسٹری میں ملازمت حاصل کرنے کی خواہشمند خواتین کے لیے خوشخبری ہے۔ مدھیہ پردیش ٹورازم بورڈ خواتین کے لیے ذمہ دار ٹورزم مشن کے تحت خواتین کی مہارت کی تربیت اور روزگار کے لیے ایک خصوصی پہل شروع کر رہا ہے

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا تھا۔ وہیں آج یعنی 12جنوری 2023 کو خام تیل کی قیمتوں میں  معامولی کمی دیکھی گئی ہے

عام آدمی پارٹی کو سرکاری اشتہارات کی آڑ میں اپنے سیاسی اشتہارات شائع کرنے کے الزام میں کل 163.62 کروڑ روپے کی وصولی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے

دہلی انٹرنیشنل ایئر پورٹ لمیٹڈ نے ٹویٹ کیا، اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کم حدنگاہ میں فلائٹ آپریشن جاری رکھنے کے لیے ضروری اقدامات کئے جارہئے ہیں۔ مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ پروازوں سے متعلق تازہ ترین معلومات کے لیے متعلقہ ایئر لائنز سے رابطہ کریں

Home Minister Ami Shah: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے 'کرانتی کاریوں' سے متعلق کتاب کا اجرا کرتے ہوئے کہا،"کانگریس کا ملک کی آزادی کی تحریک میں بڑا تعاون ہے، لیکن اور کسی کا نہیں ہے۔ یہ بات ٹھیک نہیں ہے"۔

غور طلب ہے کہ سی این جی کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمت سے پریشان آٹو اور ٹیکسی ڈرائیور طویل عرصے سے کرایہ بڑھانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ دہلی حکومت نے 28 اکتوبر 2022 کو دہلی میں آٹوز اور ٹیکسیوں کے نظرثانی شدہ کرایوں کو منظوری دی تھی۔

Bharat Jodo Yatra News: راہل گاندھی کی قیادت میں نکالی جا رہی کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا فی الحال پنجاب سے گزر رہی ہے۔ یاترا کا اختتام جموں وکشمیر میں ہوگا۔

اڈانی گروپ کے پرنو اڈانی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کاروبار کرنے میں آسانی کے سلسلے میں مختلف ریاستوں میں مسابقتی ماحول پیدا کیا ہے۔

شروع میں، سینئر ایڈوکیٹ ہریش سالوے، جو امریکی کمپنی کی طرف سے پیش ہوئےتھے نےکہا کہ جو معاہدہ طے پایا تھا اس میں دوبارہ کھولنے والا کوئی حصہ نہیں ہے۔