Bharat Express

قومی

ڈاکٹر ملہوترا کا خیال ہے کہ ذہن کے خیالات کو تشکیل دینے کے لیے بعض اوقات تنہائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر اگر کوئی کئی دنوں سے کچھ لکھنے، کتاب لکھنے کا سوچ رہا ہو تو تنہا بیٹھنے سے اس کے خیالات میں اضافہ ہوتا ہے۔ زندگی کی الجھنوں میں ہم کچھ چیزوں کے بارے میں اتنے سکون سے سوچ بھی نہیں پاتے۔

Global Investors Summit 2023: دو روزہ گلوبل انوسٹرس سمٹ کا وزیر اعظم نریندر مودی نے افتتاح کرتے ہوئے توسیع شدہ ہندوستان کا مطلب سمجھایا۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے حکومت کے ذریعہ اسماٹ سٹی پروجکٹ کے تحت پائپ لائن بچھائی گئی تھی،جو اب مبینہ طور پر لیک ہورہی ہے۔ جس سے دراڑیں آرہی ہیں۔ کنوری گنج علاقہ کے گھروں میں دراڑیں اور ریسوا کی خبریں ملی ہے۔

Petrol-Diesel Price today: سرکاری تیل کمپنیوں کے مطابق، گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا-گریٹرنوئیڈا میں آج پٹرول 16 پیسے سستا ہوکر 96.60 روپئے فی لیٹرہوگیا ہے، جبکہ ڈیژل کی قیمت میں 16 پیسے کم ہوکر 89.77 روپئے فی لیٹر پہنچ گیا ہے۔

آج آزاد ہندوستان کے دوسرے وزیر اعظم لال بہادر شاستری کی برسی ہے۔ 'جئے کسان، جئے جوان' کا نعرہ دینے والے شاستری جی کا انتقال 11 جنوری 1966 کو ہوا۔ لال بہادر شاستری ایسے وزیر اعظم تھے جن کی پکار پر پورے ملک نے ایک وقت کا کھانا چھوڑ دیا۔ پنڈت جواہر لال نہرو کی موت کے بعد، انہوں نے 9 جون 1964 کو وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا اور تقریباً 18 ماہ تک وزیر اعظم کی حیثیت سے ملک کی قیادت کی

راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ ہندو ہماری پہچان، قومیت اور سب کو اپنا ماننے اور ساتھ لے کر چلنے کا رجحان ہے اور اسلام کو ملک میں کوئی خطرہ نہیں ہے، لیکن اسے 'ہم بڑے ہیں' کا جذبہ چھوڑنا پڑے گا۔

ٹیم انڈیا کے کوچ راہل دراوڈ کی عمر 49 سال کے ہو گئے ہیں ۔ ان کی سالگرہ کے موقع پر ٹیم انڈیا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا تیسرا میچ کھیلے گی۔ ہندوستانی ٹیم کیپ ٹاؤن گراؤنڈ پر جیت کے ساتھ ڈریوڈ کو سالگرہ کا تحفہ دینا چاہے گی۔ اس سیریز میں دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے برابر ہیں اور صرف تیسرا میچ جیتنے والی ٹیم ہی سیریز جیتے گی۔

سینئر صحافی اوپیندر رائے نے مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کو 'بھارت ایکسپریس' نیوز نیٹ ورک کے لانچنگ پروگرام میں مدعو کیا۔ ساتھ ہی اپنی دو مقبول کتابیں  ‘ہستکشیپ’  اور ‘نظریہ’ کی کاپیاں بھی پیش کیں

بدھ کو ہوا کا رخ شمال مغرب سے جنوب مشرق میں تبدیل ہونے کی امید  ہے۔ اس سے آلودگی کی سطح میں مزید بہتری آئے گی

بھارت کے میزائل سیکٹر میں ایک اور کامیابی شامل ہو گئی ہے۔ کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل پرتھوی-2کا کامیاب تربیتی تجربہ منگل کو اڈیشہ کے ساحل سے ہوا