Jamia VC & Registrar Meet Rajnath Singh: وائس چانسلر جامعہ ملیہ اسلامیہ نے دفاع اوراسٹریٹجک مطالعات سے متعلق نئے مرکز کے قیام کے سلسلے میں تبادلہ خیال کے لیے راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی
پروفیسر مظہر آصف اور رجسٹرار پروفیسر مہتاب عالم رضوی نے لودھی روڈ پر واقع وزرات دفاع کے زیر اہتمام چلنے والے اسکول آف فارن لنگویجیز کے ساتھ اشتراک کے لیے بھی تبادلہ خیال کیا
Dr Priti Adani Receives A Second Doctorate: اڈانی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن ڈاکٹر پریتی اڈانی کو دوسرے ڈاکٹریٹ اعزاز سے نوازا گیا
اڈانی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن کو سماجی خدمات میں نمایاں کردار پر دتہ میگھے انسٹی ٹیوٹ آف ہائیر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (DMIHER) کی جانب سے اعزازی ڈگری سے نوازا گیا۔
UP will buy electricity from Adani Power Limited: اڈانی پاور لمیٹڈ سے بجلی خریدے گی یوپی کی یوگی حکومت، 25 سالوں میں 2958 کروڑ روپے کی ہوگی بچت
سنٹرل الیکٹرسٹی اتھارٹی اور اتر پردیش الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن کے ایک مطالعہ کے مطابق، ریاست کو سال 2033-34 تک تقریباً 10,795 میگاواٹ اضافی تھرمل پاور کی ضرورت ہوگی۔
MSME units will have to remain updated as per market demand: ایم ایس ایم ای یونٹس کو مارکیٹ کی طلب کے مطابق اپ ڈیٹ رہنا ہوگا: وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ فلیٹڈ فیکٹری کمپلیکس ایم ایس ایم ای یونٹس کے لیے ایک بہترین ماڈل ہے، جس سے محدود جگہ میں ملٹی یونٹ صنعتی آپریشن ممکن ہے۔ اس کی کامیاب مثال کانپور میں دیکھی گئی ہے۔
Asaduddin Owaisi on Pakistan: اب وقت آچکا ہے، جواب ایسا ہوکہ پاکستان 100 بار سوچے، پہلگام دہشت گردانہ حملہ پر اسدالدین اویسی نے پھر کی تنقید
آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے کشمیر کے اپنے دورے کے دوران پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی اورپاکستان کوسخت جواب دینے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو ایسی کارروائی کرنی چاہئے، جس سے پاکستان 100 بار سوچے۔ پاکستانی فوج رشتے خراب کررہی ہے اورماحول خراب کررہی ہے۔
Announcement to shift Chandni Chowk and Saddar Bazaar: چاندنی چوک اور صدر بازار کو دوسری جگہ منتقل کرنے کے اعلان پر سیاسی طوفان ، عام آدمی پارٹی نے بی جے پی پر ’سازش‘ کا لگایا الزام
عام آدمی پارٹی نے چاندنی چوک اور صدر بازار کو دوسری جگہ منتقل کرنے کی تجویز کو بی جے پی کی سازش قرار دے کر مخالفت کی ہے۔ سوربھ بھاردواج نے کہا، یہ منصوبہ 2022 سے جاری ہے
PM Modi Is Not Addressing the Nation Tonight: پی ایم مودی آج رات آٹھ بجے قوم سے نہیں کریں گے خطاب، فرضی خبریں ہورہی ہیں وائرل،عوام سے محتاط رہنے کی اپیل
فیکٹ چیک ایجنسیوں کی جانب سے کی گئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ یہ پیغامات جعلی ہیں اور ان کا کوئی سرکاری ثبوت نہیں ہے۔اس لئے شہریوں سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ ایسی غیر مصدقہ خبروں کو آگے نہ بڑھائیں۔
Cashless Treatment Scheme: ’کیش لیس ٹریٹمنٹ اسکیم‘نافذ، سڑک حادثہ میں زخمی لوگوں کو اب پورے ملک میں ملے گا مفت علاج، مرکزی حکومت نے جاری کیا نوٹیفکیشن
وزارت برائے سڑک ٹرانسپورٹیشن و شاہراہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اگر کسی بھی شخص کو موٹر گاڑی کے سبب سڑک حادثہ کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو اسے علاج کی مفت سہولت ملے گی۔
Kalimul Hafeez on Pakistan: معروف دانشورکلیم الحفیظ نے پاکستان کوسبق سکھانے کی اپیل کی
معروف دانشور، ماہرتعلیم اورسیاست داں کلیم الحفیظ نے پاکستان کے خلاف ہندوستانی حکومت کی طرف سے کی گئی مختلف طرح کی کارروائی پرجواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ سب ٹھیک ہے، لیکن یہ ناکافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی کارروائیوں سے ابھی کچھ اثرنہیں ہوگا۔ پاکستان کواسی کی جواب میں آپ کو جواب دینا ہوگا۔
Vizhinjam port offers enormous economic benefits for India: بحری تجارتی مرکز ویژنجم ہندوستان کے لیے زبردست معاشی فوائد فراہم کرنے والی بندرگاہ، بھارت کی بحری تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت
یہ بھارت کی پہلی سیمی آٹومیٹڈ بندرگاہ ہے جو ریموٹ کنٹرول کوئے کرینز اور مصنوعی ذہانت پر مبنی ویسل ٹریفک مینجمنٹ سسٹم سے لیس ہے، جو جہازوں کے آمد و رفت کے وقت کو نمایاں طور پر کم کرے گی۔





