Petrol Diesel : تیل کمپنیوں نے جاری کی ڈیزل و پٹرول کی قیمت ،جانے کیا ہیں آج کے ریٹ
ہر روز صبح 6 بجے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق صبح 6 بجے سے ہوگا، VAT اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد
Asaduddin Owaisi on Loksabha Election 2024: اسدالدین اویسی نے لوک سبھا الیکشن میں جیت کا فارمولہ بتاتے ہوئے کہا-بی جے پی کو ایسے ہوگا فائدہ
Loksabha Election 2024: ملک میں لوک سبھا الیکشن سال 2024 میں ہوگا، لیکن اپوزیشن جماعتوں اور برسراقتدار بی جے پی کی طرف سے تیاریاں ابھی سے ہی شروع کردی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے بھی جیت کا فارمولہ بتایا ہے۔
Supreme Court: سپریم کورٹ نے جبراً مذہب تبدیلی کو بتایا سنگین مسئلہ، سیاسی مسئلہ نہ بنانے کی ہدایت
Supreme Court on Conversion Issue: ریاستی حکومت نے کہا کہ گجرات ہائی کورٹ نے 2003 کے ایکٹ کی دفعہ 5 کے نفاذ پر روک لگا دی، جو حقیقت میں ایک شخص کو اپنی خواہش سے ایک مذہب سے دوسرے مذہب میں تبدیلی ہونے کے لئے ایک قابل عمل انتظام ہے۔
Rakesh Tikait in Bharat Jodo Yatra: کسان لیڈر راکیش ٹکیٹ کی راہل گاندھی سے ملاقات، ان موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال
Bharat Jodo Yatra News in Haryana: کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی قیادت میں نکالی جا رہی پارٹی کی 'بھارت جوڑو یاترا' ہریانہ ریاست سے گزر رہی ہے۔
Bharat Jodo Yatra: سابق فوجی سربراہ کی ‘بھارت جوڑو یاترا’ میں شرکت، بی جے پی نے اٹھائے سوال، کانگریس نے دیا سخت جواب
Bharat Jodo Yatra: سابق فوجی سربراہ دیپک کپور اور دفاعی خدمات سے ریٹائرڈ کئی اعلیٰ افسران اتوار کے روز راہل گاندھی کی قیادت والی 'بھارت جوڑو یاترا' میں شامل ہوئے تھے۔
Supreme Court on OROP: سپریم کورٹ نے مرکز کو ون رینک ون پنشن سے متعلق حکم دیا – 15 مارچ تک بقایا رقم ادا کریں
جسٹس پی ایس نرسمہا نے مرکزی حکومت سے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ مسلح افواج کے پنشن ہولڈرزکو ان کے تمام واجبات جلد مل جائیں اور اس میں مزید تاخیر نہ ہو۔
IndiGo shocker: انڈیگو فلائٹ میں ایئر ہوسٹس سے چھیڑ خانی، پولیس نے دو افراد کو کیا گرفتار
دہلی سے آنے والی انڈیگو ایئرلائنس کی فلائٹ میں تینوں ملزمین نے پٹنہ تک ہنگامہ کیا۔ ایئر پورٹ تھانہ پولیس نے نشہ کی حالت میں دو مسافروں کو گرفتار کیا ہے۔
NIA: پھلواری شریف دہشت گردی کیس میں این آئی اے نے داخل کی چارج شیٹ، پی ایم مودی کی ریلی سے قبل پولیس نے 4 ملزمان کو کیا تھاگرفتار
اس کا انکشاف پٹنہ پولیس نے جولائی 2022 کے مہینے میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ سے پہلے کیا تھا۔ اس سلسلے میں پھلواری شریف پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Pravasi Bharatiya Divas 2023: وزیر اعظم مودی نے تارکین وطن کو بتایا ‘ملک کا سفیر’، کہا- یہ ہندوستان
Pravasi Bharatiya Diwas: وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں جب ہندوستان کے لوگ ایک کامن فیکٹر کی طرح نظرآتے ہیں تو پوری دنیا ایک ملک کے طور پر نظر آتی ہے۔
Gautam Adani: گوتم اڈانی نے کہا – اب ہندوستان کی ترقی کو کوئی نہیں روک سکتا
گوتم اڈانی نے تجربہ کار صنعت کار مکیش امبانی کے بارے میں بھی جوابات دیئے۔ انہوں نے کہا، ان کے والد اور ریلائنس انڈسٹریز کے بانی دھیرو بھائی ہمارے لیے ایک آئیڈیل ہیں۔ ان کا