G-7 Summit: جی-7 سربراہ اجلاس میں وزیراعظم مودی کی عالمی رہنماؤں کے ساتھ روایتی گروپ فوٹو میں شرکت، اہم دوطرفہ ملاقاتیں بھی متوقع
روایتی گروپ فوٹو سے قبل فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے جی-7 اجلاس کے مقام پر وزیراعظم نریندر مودی کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم مودی فرانسیسی صدر کی خصوصی دعوت پر اس اہم عالمی اجلاس میں شرکت کے لیے فرانس پہنچے ہیں۔ بھارت اس مرتبہ 13ویں بار شراکت دار ملک کے طور پر جی-7 اجلاس میں شرکت کر رہا ہے، جبکہ وزیراعظم مودی مسلسل ساتویں مرتبہ اس عالمی فورم کا حصہ بنے ہیں۔
ملک میں مسلمانوں کے املاک پرغیرقانونی انہدامی کارروائیوں پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارتشویش، راجیہ سبھا الیکشن کے طریقہ اورالیکشن کمیشن پرسوال
جماعت اسلامی ہند کے مرکزی دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں جماعت اسلامی کے سینئر رہنماؤں نے امریکہ-ایران امن معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ جبکہ ملک کے مختلف حصوں میں جاری انہدامی کارروائیوں، راجیہ سبھا انتخابات کی شفافیت اور مغربی بنگال میں انتخابات کے بعد کی صورت حال پر اپنی گہری تشویش ظاہر کی۔
UP Politics: اے آئی ایم آئی ایم کے ایک بیان نے این ڈی اے میں ڈال دی پھوٹ! اوپی راج بھرکے ردعمل نے کیا بی جے پی کو پریشان؟
یوپی کی سیاست میں ایک طرف جہاں این ڈی اے میں شامل پارٹیوں کا دعویٰ ہے کہ وہ ایک ساتھ ہیں۔ وہیں آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) لیڈرکے ایک بیان نے اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔
Noida International Airport: نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اکاسا ایئر کی پروازوں کا آغاز، نوی ممبئی اور بنگلورو کے لیے براہِ راست سروس شروع
اکاسا ایئر نے نوئیڈا ایئرپورٹ سے اپنی تجارتی پروازوں کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ اس کے ساتھ ہی یہ نئی فضائی کمپنیوں میں شامل ہوگئی ہے جنہوں نے اس جدید ہوائی اڈے سے اپنی خدمات شروع کی ہیں۔
Kolkata’s Red Road to remain closed for a week: وزیر اعظم مودی کے عالمی یومِ یوگا پروگرام سے قبل کولکتہ کی ریڈ روڈ ایک ہفتے تک رہے گی بند
پولیس کے مطابق 21 جون کو صبح دو بجے سے تقریب کے اختتام تک ہر قسم کی مال بردار گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد رہے گی۔ یہ پابندی اے جے سی بوس روڈ پر لینن سرانی سے جنوب کی جانب، سینٹ جارج گیٹ روڈ، اسٹرینڈ روڈ سے راجا ووڈمنٹ اسٹریٹ تک، سی آر ایونیو پر جی سی ایونیو سے جنوب کی جانب اور جواہر لعل نہرو روڈ کے دونوں اطراف نافذ رہے گی۔
Swiss President Welcomes PM Modi in Geneva: جنیوا میں سوئٹزرلینڈ کے صدر نے وزیر اعظم مودی کا کیا استقبال، جی-7 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے فرانس ہوں گے روانہ
بھارتی وزارت خارجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جی-7 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ایویان جاتے ہوئے جنیوا پہنچے، جہاں سوئٹزرلینڈ کے صدر گائے پارمیلین نے ان کا استقبال کیا۔
Ban on OTC Sale of Syrup-based Medicines: اب بغیر ڈاکٹر کی پرچی کے نہیں ملے گا کھانسی کا سیرپ، مرکزی حکومت نے ضابطوں میں کی بڑی تبدیلی
مرکزی حکومت نے ڈرگز رولز 1945 میں ترمیم کرتے ہوئے کھانسی کے سیرپ سمیت سیرپ کی شکل میں دستیاب ادویات کی ڈاکٹر کی پرچی کے بغیر فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔
PM Modi arrives Geneva: جی-7 سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے جنیوا پہنچے وزیراعظم مودی، سلوواکیہ کے تاریخی دورے کا اختتام
جنیوا: وزیراعظم نریندر مودی منگل کو (مقامی وقت کے مطابق) سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا پہنچ گئے، جہاں سے وہ فرانس کے تفریحی مقام ایویان میں منعقد ہونے والے جی-7 سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ فرانس 15 سے 17 جون تک 52ویں جی-7 سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ بھارت اس مرتبہ شراکت دار …
Supreme Court: کیا آدھار صرف شناخت تک محدود ہوگا؟ سپریم کورٹ نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو جاری کیا نوٹس
آدھار کارڈ کو شہریت، مستقل رہائش اور رہائشی پتے کے ثبوت کے طور پر استعمال کیے جانے پر اعتراض اٹھایا گیا ہے۔عرضی میں عدالت سے درخواست کی گئی ہے کہ مرکز، ریاستوں اور الیکشن کمیشن کو ہدایت دی جائے کہ آدھار کا استعمال صرف شناخت کی تصدیق تک محدود رکھا جائے۔
Mamata Banerjee challenges Suvendu Adhikari victory in Bhabanipur: بھوانی پور میں شوبھیندو ادھیکاری کی جیت کو ممتا بنرجی کا چیلنج، کلکتہ ہائی کورٹ میں داخل کی عرضی
مغربی بنگال اسمبلی الیکشن 2026 میں بھوانی پور سیٹ پر ممتا بنرجی اور شوبھیندو ادھیکاری کے درمیان سخت مقابلہ ہوا تھا۔ اس سیٹ پر مغربی بنگال کے وزیراعلیٰ شوبھیندو ادھیکاری نے جیت حاصل کی ہے۔ وہ ریاست میں بی جے پی حکومت کے پہلے وزیراعلیٰ بھی ہیں۔ اس سیٹ پرممتا بنرجی کو ہارکا سامنا کرنا پڑا تھا۔





