Lucknow Alaya Apartment Collapse: لکھنؤ کے حضرت گنج میں الایا اپارٹمنٹ منہدم، 3 لاشیں برآمد، بڑی تعداد میں لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ
لکھنؤ کے حضرت گنج علاقہ میں خطرناک حادثہ پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حضرت گنج کے وزیر حسن روڈ واقع الایا اپارٹمنٹ بدھ کی شام کو منہدم ہوگئی، جس میں تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور تقریباً 20 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
Shraddha Murder Case: دہلی پولیس نے عدالت میں داخل کی ساڑھے 6 ہزار صفحات کی چارج شیٹ، آفتاب نے کہا- میرے وکیل کو مت دکھانا
Shraddha Murder Case: گزشتہ سال 18 مئی کو ایک جھگڑے کے بعد آفتاب نے شردھا کا قتل کردیا تھا۔ پہلے اس کا گلا دبایا گیا تھا اور جب اس کی موت ہوگئی، تب بڑی ہی بے رحمی سے اس کے جسم کے کئی ٹکڑے کردیئے اور پھر ہوشیاری سے کئی دنوں تک ان ٹکڑوں کو جنگل میں پھینکتا رہا۔
Digvijaya Singh’s antecedents of controversial statements always put Congress in catch-22 situation: دگ وجے سنگھ کے متنازعہ بیانات نے کانگریس کو ہمیشہCatch-22 کی صورتحال میں ڈالا
کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ نے اپنے ایک بیان میں دہشت گرد اسامہ بن لادین کو 'اسامہ جی' کہہ کر مخاطب کیا۔ ان کے اس بیان پربھی کافی تنازعہ ہوا تھا۔
Bharat Express Chairman Upendra Rai meets IPS Deven Bharti: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے آئی پی ایس دیون بھارتی سے ملاقات کی، نیوز چینل کے لانچنگ پروگرام کے لیے مدعو کیا
ممبئی کے پہلے اسپیشل کمشنر آف پولیس دیون بھارتی نے بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے کو غور سے سنا اور بھارت ایکسپریس کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
TROPEX-2023: ہندوستانی بحریہ کی سب سے بڑی مشق
آپریشنل سطح کی یہ مشق دو سالہ طور پر منعقد کی جاتی ہے اور اس میں نہ صرف ہندوستانی بحریہ کی تمام اکائیوں کی شرکت ہوتی ہے بلکہ ہندوستانی فوج، ہندوستانی فضائیہ اور کوسٹ گارڈ کے اثاثے بھی شامل ہوتے ہیں۔
Documentary on PM Modi: مودی پر متنازع ڈاکیومنٹری کیرالہ میں دکھائیں گے کانگریس اور سی پی آئی (ایم)
حکومت نے جمعہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ٹویٹر اور یوٹیوب کو ہدایت کی تھی کہ وہ "India: The Modi Question" نامی دستاویزی فلم کے لنکس کو بلاک کریں۔
Delhi Mayor Election: دہلی کے میئر کا الیکشن پھر ملتوی، ہنگامہ آرائی کے بعد ایم سی ڈی کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی
Delhi MCD Mayor Election: دہلی میونسپل کارپوریشن کے تمام اراکین کی حلف برداری ہوچکی ہے۔ اس کے بعد میئر اور ڈپٹی میئر کا الیکشن ہونا تھا، لیکن ہنگامہ آرائی کے بعد اسے پھر ملتوی کردیا گیا ہے۔
Earthquake :دہلی این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے، جوشی مٹھ بھی دہلا
زلزلے کے آنے کی وجہ زمین کے اندر پلیٹوں کا ٹکرانا ہے۔ ہماری زمین کے اندر سات پلیٹیں ہیں جو مسلسل گردش کرتی ہیں۔
Surgical Strike Row: سرجیکل اسٹرائیک پر دگوجے سنگھ سے راہل گاندھی متفق نہیں، کہا- فوج کچھ بھی کرے، ثبوت کی ضرورت نہیں
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جموں میں کہا کہ 'بھارت جوڑو یاترا' کا ہدف ملک کو جوڑنے کا ہے، نفرت کو کم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے ملک میں نفرت کا ماحول بنایا ہے۔
Rahul Gandhi on Ghulam Nabi Azad: کشمیر پہنچ کر راہل گاندھی نے غلام نبی آزاد سے مانگی معافی، پارٹی سے بغاوت کے بعد آخر ایسا کیا ہوا؟
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی 'بھارت جوڑو یاترا' لے کر جموں وکشمیر میں ہیں۔ اس دوران انہوں نے کانگریس کے سابق لیڈر اور جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد اور چودھری لال سنگھ سے معافی مانگی ہے۔