Why did Virat Kohli announce his retirement: وراٹ کوہلی نے انگلینڈ دورہ سے عین قبل ریٹائرمنٹ کا اعلان کیوں کیا، کیا ہے اس کے پیچھے کی بڑی وجہ؟
آخر ایسا کیا ہوا کہ جس فارمیٹ کو کوہلی بہت زیادہ پسند کرتے تھے، اسے انھوں نے اچانک ہی چھوڑنے کا فیصلہ لے لیا۔ کوہلی کے اس فیصلے کے پیچھے 3 بڑی وجوہات بتائی جا رہی ہیں۔ پہلی اور سب سے بڑی وجہ بی سی سی آئی سے ناراضگی بتائی جا رہی ہے۔
Sharad Pawar VS Ajit Pawar: ایک ساتھ نظرآئے اجیت پواراورشرد پوار، وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس بھی رہے موجود
شرد پواراوراجیت پوارممبئی میں کوآپریٹوبینک کے ایک پروگرام میں ایک ہی اسٹیج پرنظرآئے۔ دونوں لیڈران ایک دوسرے کے قریب بیٹھے تھے۔ اس دوران وزیراعلی دیویندرفڑنویس بھی موجود تھے۔
India-Pakistan Ceasefire: جنگ بندی اور امریکہ کے بیان پر ناراض ہوئے پون کھیڑا، کہا- ‘ ڈونلڈ ٹرمپ نے ہمیں اس کی اطلاع دی
اس پر پون کھیڑا نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیگ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پوسٹ پر لکھا کہ ہمارے بی ایس ایف جوان پورم ساہو کو پاکستانی قید سے کب رہا کیا جائے گا؟
Pakistan ridiculed after imitating India’s pc: ہندوستان کی پریس کانفرنس کی نقل کرنے کے چکر میں پاکستان نے کرالی اپنی فضیحت
بھارت اس سے خوفزدہ نہیں ہوا، بلکہ اس نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے چکلالہ، رفیقی، رحیم یار خان، اور سکھر کے اڈوں پر حملے کیے، جو اسلام آباد سمیت اہم مقامات ہیں۔
India extends financial support to the Maldives: ہندوستان ایک بار پھر مالدیپ پر ہوا مہربان،قرض لوٹانے کی مدت میں ایک سال کی توسیع کا کیا اعلان
بیان میں یہ بتایا گیا کہ ہندوستان نے ضرورت کے وقت مالدیپ کی مدد کی ہے اور اس ٹریژری بل کی سبسکرپشن کے ساتھ ساتھ ہندوستانی حکومت نے اس سال کے شروع میں مالدیپ کو ضروری اشیاء کی برآمد کے لیے خصوصی کوٹہ بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا تھا۔
ہندوستان-پاکستان کے درمیان DGMO سطح کی بات چیت میں کیوں ہو رہی ہے تاخیر؟ 12 بجے ہونی تھی میٹنگ، نیا وقت آیا سامنے
وزیراعظم نریندرمودی کی رہائش گاہ پر وزیردفاع راجناتھ سنگھ، قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوبھال، سی ڈی ایس اورتینوں افواج کے سربراہ کے ساتھ چل رہی ہائی لیول میٹنگ ختم ہوگئی ہے۔
A video of Rudrapur in Uttarakhand is viral on social media: مذہبی شناخت کو واضح کرنا ضروری ، اتراکھنڈ میں مسلمان دکانداروں کو کس نے دیا ایسا حکم ؟
بجرنگ دل کے لوگوں نے کہا کہ پڑوسی کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس کے ساتھ رہنے والا پڑوسی کس ذات اور کس مذہب سے ہے۔
کشمیرکو بین الاقوامی مسئلہ بنانے میں کامیاب ہوگیا پاکستان…؟ جموں وکشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے کہی یہ بڑی بات
پہلگام میں دہشت گردانہ حملے سے کشمیرکی سیاحتی صنعت کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ برسوں کی محنت ایک ہی حملے میں برباد ہوگئی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان نے جان بوجھ کرمسئلہ کشمیرکوبین الاقوامی سطح پراٹھایا ہے، جس سے امن اورترقی کی کوششوں کو دھچکا لگا ہے۔ سیاحت کی صنعت ٹھپ ہوکررہ گئی ہے۔
Indian citizenship to Bangladeshi woman: بنگلہ دیشی خاتون کو وزارت داخلہ نے دی شہریت، پہلگام حملے میں شوہر کی گئی تھی جان
آپ کو بتادیں کہ امریکہ کے فلوریڈا میں کام کرنے والے آئی ٹی ملازم بیتان ادھیکاری کو 22 اپریل کو پہلگام میں ان کی اہلیہ کے سامنے قتل کر دیا گیا تھا۔ بیتان ادھیکاری کے بوڑھے والدین سمیت ان کے اہل خانہ کولکاتہ کے پٹولی میں رہتے ہیں۔
Operation Sindoor India Pakistan Ceasefire: ڈی جی ایم او کی میٹنگ سے پہلے، پی ایم مودی کی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطحی میٹنگ ختم
اس سے قبل اتوار کی شام بھارتی فوج کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم او) لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی نے ایک پریس بریفنگ میں بتایا کہ 'آپریشن سندور' کا بنیادی مقصد دہشت گردی کا خاتمہ تھا، جس میں بھارتی فوج کو شاندار کامیابی ملی۔





