Delhi Cold Wave : دہلی میں پھر سردی نے کیا لوگوں کا براحال! کشمیر کے کئی حصوں میں برفباری جاری
مغربی ہمالیائی علاقے میں 29 اور 30 جنوری کو بارش اور برف باری کے آثار ہیں۔ جس کی وجہ سے شمالی ہندوستان میں دوبارہ سردی کی لہر دیکھنے کو ملے گی
Bharat Express Chairman Upendra Rai meets CM Ashok Gehlot: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت سے کی ملاقات، چینل کے لانچنگ پروگرام میں کیا مدعو
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے نے راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت سے ملاقات کی اور انہیں یکم فروری کو لانچنگ تقریب میں مدعو کیا۔
Bharat Express: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے راجستھان کے گورنر کلراج مشر سے ملاقات کی، انہیں چینل کے لانچنگ پروگرام میں مدعو کیا
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے نے ٹویٹ کیا، "راجستھان کے گورنر عزت مآب شری کلراج مشر سے ملنے کا موقع ملا۔
Bharat Express Chairman Upendra Rai meets Mansukh Mandaviya: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے مرکزی وزیر منسکھ منڈاویا سے کی ملاقات، چینل کے لانچنگ پروگرام کے لئے کیا مدعو
سینئر صحافی اوپیندر رائے نے مرکزی وزیر منسکھ منڈاویا کو یکم فروری کو لانچ ہونے والے بھارت ایکسپریس نیوز چینل کا وژن دستاویز پیش کیا۔
India To Invite Shehbaz Sharif: کیا پاکستان کے وزیر اعظم آئیں گے ہندوستان؟ بلاول بھٹو کے بعد اب شہباز شریف کو دعوت نامہ
پاکستان کے وزیراعظم یا وزیرخارجہ ذاتی طور پراگرایس سی اومیٹنگ میں حصہ لینے کا فیصلہ کرتے ہیں تو یہ 2011 کے بعد سے اسلام آباد سے ہندوستان کا پہلا دورہ ہوگا۔
India-Pakistan: ‘بھارت اور پاکستان ایٹمی جنگ کے قریب تھے’، اصل قیادت عمران خان نہیں بلکہ کوئی اور تھا…سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے دعوے سے ہلچل
۔ دونوں طرف فوجی تیاریاں ہو رہی تھیں۔ لیکن، کیا یہ کشیدگی ایٹمی جنگ کی شکل اختیار کر رہی تھی؟ کیا پاکستان واقعی ایٹمی جنگ کی تیاری کر رہا تھا اور بھارت نے بھی ایٹمی ہتھیاروں سے لیس اپنے میزائل تیار کر لیے تھے؟ ا
Republic Day Parade: یوم جمہوریہ پریڈ میں نظر آئی خواتین کی طاقت، لیفٹینٹ چیتنا شرما نے کی آکاش میزائل سسٹم کی قیادت
Republic Day Parade: ہندوستانی بحریہ کے دستے میں 144 نوجوان شامل ہوئے۔ اس کی قیادت لیفٹیننٹ کمانڈر دیشا امرت کنٹیجنٹ کمانڈر کررہی تھیں۔
Republic Day: یوم جمہوریہ کی پریڈ میں 479 فنکاروں نے بھرا رنگ، زیادہ تر جھانکیوں کا عنوان ‘خواتین کی طاقت’
تمل ناڈو کی جھانکی میں بھی خواتین کو بااختیار بنانے کی جھلک نظر آئی، اس کے ساتھ اس میں تمل ناڈو کی ثقافت کو بھی دکھایا گیا ۔
یوم جمہوریہ پر مفت مل رہا ہے 4G Phone! دو سال تک نہیں کرانا ہوگا ریچارج، ایسے اٹھائیں اس شاندار آفر کا فائدہ
74ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر مفت میں فون لینے کا بہترین موقع ہے۔ دراصل، ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو اپنے یوزرس (صارفین) کو ایک خاص آفر دے رہی ہے، جس کے تحت آپ 4جی فون کو مفت میں گھر لاسکتے ہیں۔
Republic Day Parade: کب شروع ہوئی 26 جنوری کی پریڈ، کیا ہے جھانکیوں کی تاریخ، یہاں پڑھیں خاص باتیں
Republic Day Parade Special: یوم جمہوریہ کے موقع پر ہرسال راشٹرپتی بھون سے لال قلعہ تک شاندار پریڈ نکالی جاتی ہے، لیکن یہ ہمیشہ سے نہیں تھا۔ اس کی تاریخ بہت دلچسپ ہے۔ آئیے آج اس سے متعلق ہم آپ کو بتاتے ہیں۔