Bharat Express DD Free Dish

قومی

اس امتحان میں لڑکیوں نے لڑکوں کے مقابلے 2.37 فیصد بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ لڑکیوں کے پاس ہونے کا تناسب 95.00فیصد رہا جب کہ لڑکوں کا پاس فیصد 92.63فیصد رہا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کے ساتھ ہی گوتم اڈانی ایک بار پھر دنیا کے 20 امیر ترین لوگوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔

آدم پور ایئر بیس ہندوستان کے اسٹریٹجک فضائی دفاعی مقامات میں سے ایک ہے، جو شمالی سرحدوں کے قریب واقع ہے۔ وزیر اعظم مودی نے یہاں فضائیہ کے پائلٹوں اور تکنیکی عملے کے ساتھ بات چیت کی۔

ہندوستان ہر سال تقریباً 900 ملین ٹن کوئلہ پیدا کرتا ہے۔ اسے کھپت کے مراکز تک پہنچانے کے لیے بھاری مشینری اور ٹرکوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہائیڈروجن سے چلنے والے ٹرک اور آلات اس عمل کو سبز اور ذمہ دار بنا سکتے ہیں۔ اس سے کان کنی کے شعبے کے کاربن فوٹ پرنٹ کو نمایاں طور پر کم کیا جا سکتا ہے۔

اس سال مجموعی طور پر 17,04,367 طلبہ نے امتحان کے لیے رجسٹریشن کرایا تھا، ان میں سے 16,92,794 طلبہ امتحان میں شریک ہوئے۔

ڈپٹی ایس پی پی آر راٹھور نے بتایا کہ دھاری میں ایک مدرسہ چل رہا تھا اور تحقیقات کے دوران مولانا نے مدرسے سے متعلق کوئی دستاویز نہیں دکھائی، جس سے ثابت ہو سکے کہ یہ مدرسہ ان کا ہے۔ اس کے بعد انتظامیہ نے مدرسہ کو گرانے کا حکم جاری کیا اور اب مدرسہ کو گرانے کی کارروارئی جاری ہے۔

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد بھارت نے آپریشن سندور شروع کر دیا ہے۔ تب سے اب تک سیکورٹی فورسز نے کئی دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔ شوپیاں میں انکاؤنٹر کی جگہ کو مکمل طور پر گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

فی الحال پولیس نے پورے علاقے میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں۔ اس کے علاوہ پولیس نے پتھراؤ میں زخمی ہونے والے لوگوں کو علاج کے لیے ضلع اسپتال میں داخل کرایا ہے۔ شہر میں اس وقت پرامن ماحول ہے۔ حالانکہ، پولیس انتظامیہ پوری طرح چوکس ہے۔

اتر پردیش میں آج موسم ملا جلا رہے گا۔ مشرقی اتر پردیش میں 14 مئی سے گرمی کی لہر شروع ہو سکتی ہے۔ آج ہلکی بارش اور تیز ہوائیں (40-50 کلومیٹر فی گھنٹہ) متوقع ہیں۔

پولیس کو اس معاملے کا دیر رات پتہ چلا ،جس کے بعد تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔ اب پولیس یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ شراب کہاں سے لائی گئی تھی اور اس میں کیا ملایا گیا تھا۔