Maulana Ansar Raza on India-Pakistan Ceasefire: ہند-پاک کے درمیان سیز فائر جلد بازی میں لیا گیا فیصلہ، پاکستان کو ابھی سبق سکھانے کی ضرورت، مولانا انصار رضا کا بڑا بیان
غریب نواز فاؤنڈیشن کے چیئرمین مولانا انصار رضا بریلوی نے کہا کہ ہمارے پڑوسی ملک پاکستان کا اسلام یزیدی اسلام ہے اور ہمارے ملک کا اسلام حسینی اسلام ہے۔ دونوں میں بہت فرق ہے۔ پاکستان کا اسلام دہشت گردی کا حامی ہے اور نہتے مظلوموں کا نام پوچھ کرقتل کرنے والا ہے، لیکن ہمارے ملک کا مسلمان حسینی ہے، وہ ہمیشہ صبرکے ساتھ رہتا ہے اورجب ملک اورقوم کواس کی ضرورت پڑتی ہے توآگے بڑھ کراپنی قربانی بھی پیش کرتا ہے۔
Speak Marathi or…: ’’مراٹھی بولو، ورنہ پیسے نہیں ملیں گے‘‘، ممبئی کے ایک جوڑے نے ڈیلیوری بوائے کو کیا ہراساں
مہاراشٹر میں ہندی اور مراٹھی زبان کے تنازعے کے درمیان یہ تازہ واقعہ افسوس ناک ہونے کے ساتھ ساتھ تشویش کا بھی باعث ہے۔
Delhi government’s U-turn: چراغ تلے اندھیرا: دہلی حکومت نے لیا یو ٹرن، لوگوں سے الیکٹرک وہیکل خریدنے کی اپیل، محکمہ نے خود خریدیں پٹرول کاریں
دہلی میں آلودگی کے بڑھتے ہوئے بحران کے درمیان وزارت ماحولیات نے 57 پٹرول کاروں کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کیا ہے۔ یہ گاڑیاں نئی دہلی کے لیے 8.4 کروڑ روپے کے بجٹ سے خریدی جائیں گی۔
’آپریشن سندور‘ کا جامعہ ملیہ اسلامیہ میں منایا گیا جشن، ’ملک سب سے پہلے‘ مہم کی حمایت میں’راشٹریہ پرتھم‘ منانے کے لئے نکالی گئی ترنگا ریلی
جامعہ ملیہ اسلامیہ نے نوجوانوں سے ملک کے لیے خود کووقف کرنے اورغیرمتزلزل حب الوطنی کی اپیل کرتے ہوئے وزارت تعلیم کے زیراہتمام اعلی تعلیمی اداروں میں ملک سب سے پہلے مہم کی حمایت میں ’راشٹریہ پرتم‘ منانے کے لیے آج بڑی ترنگا ریلی نکالی۔
MEA Press Conference: پاکستان کی پرانی عادت ہے”پہلے شکست کھاو پھر ڈھول بجاو‘‘،آپریشن سندورکی کامیابی اورپیغام دنیا کےسامنے واضح ہے:وزارت خارجہ
پاکستان میں جشن اور جیت کے دعوے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ جیت کا دعویٰ کرنا پاکستان کی پرانی عادت ہے۔ 1971ء، 1975ء اور 1999ء کی کارگل جنگ میں بھی اس نے ایسا ہی کیاتھا۔
دہشت گردی سے نمٹنے کےلیے مودی کا نظریہ: آپریشن سندور
پہلگام میں قتل عام صرف معصوم جانوں پر حملہ نہیں تھا بلکہ یہ ہندوستان کے ضمیر پر حملہ تھا۔ اس کے جواب میں، ہندوستان نے انسداد دہشت گردی سے متعلق قواعد کار کو از سر نو مرتب کرنے کا فیصلہ کیا۔
PM Modi’s vision of “Made in India” weapons: ’’آپریشن سندور کی کامیابی میں براہموس نے ادا کیا اہم کردار‘‘، ڈاکٹر جے کے بنسل نے کہا-پی ایم مودی کے ’’میڈ اِن انڈیا‘‘ ہتھیاروں کے وژن نے دکھایا کمال
میجر جنرل (ریٹائرڈ) ڈاکٹر جے کے بنسل نے کہا کہ ہماری فوج نے پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔
Pakistan admission about deaths: پاکستان نے بھارتی حملوں میں ہلاکتوں کا پہلی بار کیا اعتراف،گیارہ جوانوں کی ہلاکت کو بھی کیا تسلیم
بڑی پیش رفت یہ ہے کہ 13 مئی 2025 تک، پاکستان نے اپنی ایمرجنسی ایئر سٹرپس کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں کیونکہ بھارتی حملوں نے متعدد فوجی ایئر بیسز کو شدید نقصان پہنچایاہے۔
Weather changed due to rain in Delhi-NCR: دہلی-این سی آر میں بارش سے بدلا موسم، اگلے 7 دنوں میں کب ہوگی بارش؟ محکمہ موسمیات نے کی پیشگوئی
ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق دہلی میں اگلے 24 گھنٹوں تک وقفے وقفے سے بارش جاری رہ سکتی ہے۔ بدھ کے روز دن کے وقت تیز ہواؤں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
PM Modi boosted the morale of the jawans: وزیر اعظم مودی نے جوانوں کا بڑھایا حوصلہ، کہا-آپ نے دہشت گردی کے تمام بڑے ٹھکانے تباہ کر دیے
فوجیوں سے ملاقات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ان کا حوصلہ بڑھایا اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان کو بھی سخت تنبیہ دی۔





