Bharat Express Chairman Upendra Rai Meets Anurag Thakur: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر سے ملاقات کی، چینل کی لانچنگ پروگرام میں کیا مدعو
سینئرصحافی اوپیندر رائے نے انوراگ ٹھاکر کو یکم فروری لانچ ہونے اپنے نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔
Bharat Jodo Yatra: کشمیر کی وادیوں میں راہل-پرینکا نے خوب کی مستی، بھائی بہن نے ایک دوسرے پر کی برف باری
کانگریس نے بہن-بھائی کے پیار کرنے کے لمحے کی کچھ تصاویر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'یاترا کے اختتام، سری نگر کی برف باری اور اپنے پن کی کچھ تصویر'۔ یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
Mahatma Gandhi 75th Death Anniversary:آج ہی کے دن بابائے قوم مہاتما گاندھی کو قتل کیا گیا،آخر کیوں گوڈسے نے گاندھی کو قتل کیا
موہن داس کرم چند گاندھی کو ان کی شخصیت اور شراکت کے لیے مہاتما گاندھی اور باپو جیسے ناموں سے مخاطب کیا جاتا ہے
Love Jihad: مہاراشٹر میں لوجہاد کے خلاف ہندو تنظیموں نے نکالی ریلی
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)، بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) جیسی دائیں بازو کی تنظیموں کے رہنماؤں اور کارکنوں نے ریلی میں حصہ لیا
Petrol, Diesel Prices Today:پڑول ڈیزل کے نئے ریٹ جاری، آپ کے شہر میں کیا ہیں ریٹ
دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہےجب کے ڈیزل 89.62روپے فی لیٹر،سی این جی79.56، میں دستیاب ہے
Light Rains : دہلی این سی آر کے کئی علاقوں میں رات بھر رک رک کر ہوئی بارش
پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، اتر پردیش اور راجستھان کے کچھ علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔ اگلے دو دنوں کے دوران شمال مغربی ہندوستان میں تیز ہوا کی رفتار 20-30 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچنے کا امکان ہے
Bharat Express: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے شاعر اور تحریکی اسپیکر ڈاکٹر کمار وشواس سے ملاقات کی، انہیں چینل کے آغاز پروگرام کے لئے مدعو کیا
ملاقات کے دوران عام آدمی پارٹی کے سابق رہنما، کمار وشواس نے اوپیندر رائے کے ساتھ موجودہ سماجی و سیاسی مسائل پر تبادلہ خیال کیا اور رائے کے تصور کردہ نئے میڈیا انقلاب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Rahul Gandhi: بی جے پی حکومت نے کشمیری پنڈتوں کو سیاسی طور پر استعمال کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا
راہل گاندھی کی طرف سے شیئر کی گئی ویڈیو میں راہل گاندھی کشمیری پنڈتوں سے بات کرتے نظر آ رہے ہیں۔ بات چیت میں کشمیری پنڈت راہل گاندھی کو اپنے مسائل بھی بتا رہے ہیں۔
Naveen Patnaik: سی ایم پٹنائک نے وزیر صحت پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی
جیسے ہی وزیر اپنی گاڑی سے نیچے اترے اور نئے بنائے گئے پارٹی آفس کی طرف چلنے لگے، اسسٹنٹ سب انسپکٹر آف پولیس (اے ایس آئی) نے ان پر جان لیوا حملہ کر دیا
Rashid Alvi: کانگریس لیڈرراشد علوی نے مغل گارڈن کا نام بدلنے پر حکومت کی مخالفت کی
ادھر کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ راشد علوی نے اس قدم پر مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے