Dehradun Waqf land case: درگاہ پر ہوئی بلڈوزر کارروائی سے متعلق سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ حکومت کو بھیجا نوٹس
عرضی میں کہا گیا ہے کہ ‘‘درگاہ حضرت کمال شاہ کو 1982 میں سنّی سنٹرل بورڈ آف وقف، لکھنؤ، اترپردیش کے ساتھ وقف جائیداد نمبر 55 دہرادون کے طور پر رجسٹریشن کیا گیا تھا۔’’
India dismissed Trump’s claim: بات چیت میں ٹریڈ کا ذکر ہی نہیں ہوا، ہند- پاک جنگ بندی سے متعلق ٹرمپ کے دعویٰ کو ہندوستان نے کیا خارج
وزارت خارجہ نے کہا کہ 7 مئی کو آپریشن سندور شروع ہونے سے لے کر 10 مئی کو گولی باری اور فوجی کارروائی بند کرنے پر اتفاق قائم ہونے تک ہند- امریکی لیڈران کے درمیان تجارت کا معاملہ ہی نہیں اٹھا۔
Amit Shah meets President Murmu: وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے صدر مرمو سے کی ملاقات، جانیے کس موضوع پر ہوئی بات
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے منگل کے روز راشٹرپتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔
شاریہ شیروانی کی اردو محبت اُجاگر، سی بی ایس ای کے نتائج میں اردو مضمون میں 100 نمبرات حاصل کرکے جیتا اردو والوں کا دل
دہلی کے سیلم پور واقع زینت محل سینئر سیکنڈری اسکول کی طالبہ شاریہ شیروانی نے اردو سے لگن اور جذبہ کی مثال پیش کرکے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا ہے۔ شاریہ شیروانی نے سی بی ایس ای کے 10ویں کے نتائج میں اردومضمون میں 100 نمبر حاصل کرکے اردو کے تئیں دلچسپی کی مثال پیش کی ہے۔
Fakhruddin Ali Ahmed: سابق صدر جمہوریہ فخرالدین علی احمد کے 121ویں یومِ پیدائش پر صدر مرمو نے پیش کیا خراج عقیدت
ایک پرعزم آزادی پسند، سابق صدر جمہوریہ فخر الدین احمد نے برطانوی استعمار کے خلاف 1942 کی ہندوستان چھوڑو تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا۔
We have cut ties with Terrorism: ہم نے دہشت گردی سے تمام تعلقات توڑ لیے ہیں،پی ایم مودی کی وارننگ کے بعد خوفزدہ پاکستانی وزیردفاع کا نیا بیان
واضح رہے کہ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے چند روز قبل اسکائی نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں خود اعتراف کیا تھا کہ ان کا ملک گزشتہ تین دہائیوں سے یورپ اور امریکہ کے لیے دہشت گردوں کی پرورش کر رہا ہے۔
CJI Sanjiv Khanna in Farewell Speech: ’ایک وقت بہت پُرچیلنجزتھا، لیکن آج میں بہت خوش ہوں…‘، الوداعی تقریر میں جذباتی ہوگئے چیف جسٹس
اپنی الوداعی تقریب میں جسٹس سنجیو کھنہ نے کہا کہ میں نے گزشتہ 50 سالوں میں کئی الوداعی تقاریب میں حصہ لیا، لیکن آج میں بہت خوش ہوں۔ ایک وقت کافی چیلنج رہا، لیکن آج میں خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ میں نے ہندوستان کے چیف جسٹس کے طورپر ریٹائرہونے کا فخرحاصل کیا۔ یہ حقیقت میں ایک خواب پورا ہونے جیسا ہے۔
PM chairs a meeting to review progress of TB elimination campaign: وزیراعظم مودی نے ٹی بی کے خاتمے کی مہم کی پیشرفت کا جائزہ لیا، میٹنگ میں وزیر صحت اور اعلیٰ حکام رہے موجود
آج وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹی بی کے خاتمے کی مہم پر ایک جائزہ میٹنگ کی۔ اعلیٰ سطحی میٹنگ میں وزیر صحت جے پی۔ نڈا سمیت دیگر سینئر عہدیدار موجود تھے۔
Operation Sindoor: ہندوستانی فوج نے دی 70 ممالک کے ملٹری اتاشیوں کو آپریشن سندور کی بریفنگ، فوج کی کامیابیوں کو کیا اجاگر
فوجی اتاشی ایسے فوجی اہلکاروں کو کہا جاتا ہے جو یا تو کسی سفارت خانے سے تعلق رکھتے ہیں یا جنھیں دوسرے ممالک کی فوجی کارروائیوں کا مشاہدہ کرنے کے لیے متعین کیا جاتا ہے۔
India gave a befitting reply to Donald Trump: ہندوستان کا ڈونلڈ ٹرمپ کو منہ توڑ جواب، اب امریکی مصنوعات پر بھی بھاری محصولات عائد ہوں گے!
بھارت نہ صرف جوابی ٹیرف لگا رہا ہے بلکہ اپنی گھریلو صنعت کو بھی تحفظ فراہم کر رہا ہے۔ گزشتہ ماہ، بھارت نے چین سے اسٹیل کی درآمد کو روکنے کے لیے 12 فیصد کا عارضی ٹیرف بھی لگایا تھا۔





