Amritsar Hooch Tragedy: امرتسر میں زہریلی شراب پینے سے اموات کے کیس میں پنجاب پولیس نے کی فوری کارروائی، ڈی ایس پی-ایس ایچ او معطل، 9 ملزمان گرفتار
پولیس نے جعلی شراب سے ہونے والی المناک اموات کے بعد فوری کارروائی کی ہے اور نو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
PM congratulates everyone who has cleared the CBSE examinations: وزیر اعظم نے سی بی ایس ای کے بارہویں اور دسویں جماعت کے امتحانات پاس کرنے والے تمام طلباء کو مبارکباد دی
ایک امتحان سے کبھی آپ کی اہلیت کا اندازہ نہیں لگ سکتا۔ آپ کا سفر بہت بڑا ہے اور آپ کی صلاحیت مارک شیٹ سے کہیں آگے ہے: نریندر مودی
Nitish Kumar reached the house of martyred BSF jawan Muhammad Imtiaz: وزیراعلیٰ نتیش کمار بی ایس ایف کے شہید جوان محمد امتیاز کے گھر پہنچے، اہل خانہ کو 50 لاکھ روپے کا چیک سونپا
شہید کے اہل خانہ سے کی ملاقات، آپریشن سندور میں شہید ہوئے تھے محمد امتیاز، آرایس پورا سیکٹر میں تھی تعیناتی، شہید جوان کو کل ان کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ محمد امتیاز کی اہلیہ نے ریاستی حکومت سے اپیل کی تھی کہ ان کے شوہر کے نام سے ایک اسپتال بنایا جائے، جہاں غریبوں کا مفت علاج ہو سکے۔
Defense Minister Rajnath Singh: باضابطہ جنگ بندی کے بھی لگاتار صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، آج بھی اعلیٰ فوجی حکام کے ساتھ کی میٹنگ
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے منگل کو اعلیٰ فوجی افسران کے ساتھ میٹنگ کرتے ہوئے تازہ سیکورٹی صورت حال کا جائزہ لیا۔
PM Modi speech at Adampur Air Base: ہم گھر میں گھس کر ماریں گے اور دہشت گردوں کو بھاگنے کا موقع بھی نہیں دیں گے،آدم پور ایئربیس پر جوانوں سے پی ایم مودی کا خطاب
پی ایم مودی نے کہا کہ اب آپریشن سندور ہندوستان کا نیا معمول ہے،اس لئے اگر ہندوستان پر کوئی دہشت گردانہ حملہ ہوا تو ہم خود جواب دیں گے۔ بھارت کسی قسم کی جوہری بلیک میلنگ برداشت نہیں کرے گا، ہم دہشت گردی اور دہشت گرد لیڈروں کو الگ سے نہیں دیکھیں گے ۔
?Goa’s Farmland for Sale: گوا کی فارم لینڈ برائے فروخت؟ سی ایم ساونت کے کیسینو پش کے خلاف بڑھ رہا ہے عوام کا غصہ
جیسے جیسے عوامی غم و غصہ بڑھ رہا ہے، ساونت انتظامیہ پر اس متنازعہ فیصلے کو درست ثابت کرنے اور گوا کے زرعی اور ثقافتی مستقبل کے لیے اپنے طویل مدتی وژن پر صفائی دینے کا دباؤ بڑھ رہا ہے۔
Indian Navy: آپریشن سندور میں ہندوستانی بحریہ نے کیا اپنی طاقت کا مظاہرہ، وائس ایڈمرل اے این پرمود نے دیا واضح پیغام
آپریشن سندور کے دوران ہندوستانی بحریہ کے کیریئر بیٹل گروپ نے کثیر سطحی فضائی دفاعی نظام کے ذریعے دشمنوں کو کئی سو کلومیٹر دور سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا۔
SC on demolition of dargah despite Waqf Amendment pause: ہلدوانی درگاہ کی انہدامی پر سپریم کورٹ سخت،وقف ایکٹ کے تحت عارضی تحفظ کے باوجود کیسے ہوئی کارروائی؟ جواب دے حکومت
سپریم کورٹ نے اس معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے اتراکھنڈ حکومت سے چار ہفتوں کے اندر مفصل جواب مانگا ہے۔ عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ وقف املاک سے متعلق قوانین کی پاسداری ہر حال میں یقینی بنائی جانی چاہیے۔
CBSE Result: پی ایم مودی نے سی بی ایس ای کا امتحان پاس کرنے والے ’ایگزام واریئرز‘ کو دی مبارکباد
سی بی ایس ای 12ویں کلاس کے امتحان کا نتیجہ 88.39 فیصد رہا۔ 12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے، سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر سنیم بھردواج نے کہا کہ اس سال کل 17,04,367 طلباء نے امتحان کے لیے رجسٹریشن کروائی تھی، جن میں سے 16,92,794 نے شرکت کی اور ان میں سے 14,96,307 پاس ہوئے۔
Jammu and Kashmir: جنگ بندی کے بعد جموں و کشمیر میں پھر رونق شروع، اسکول کھلے، گلیوں اور بازاروں میں خاموشی ہوئی ختم
قابل ذکر بات یہ ہے کہ سانبہ ضلع کے ایک سرحدی گاؤں کے مقامی باشندوں میں پاکستانی فوج کا خوف بنا ہوا ہے،





