Operation Sindoor India Pakistan Ceasefire: ڈی جی ایم او کی میٹنگ سے پہلے، پی ایم مودی کی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطحی میٹنگ ختم
اس سے قبل اتوار کی شام بھارتی فوج کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم او) لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی نے ایک پریس بریفنگ میں بتایا کہ 'آپریشن سندور' کا بنیادی مقصد دہشت گردی کا خاتمہ تھا، جس میں بھارتی فوج کو شاندار کامیابی ملی۔
BJP on operation Sindoor: رافیل طیاروں نے دشمنوں کے ہوش ٹھکانے لگائے، ہم نے دکھایا کہ ہم کیسے دشمن کےگھرمیں گھس کر انہیں تباہ کر سکتے ہیں: سمبت پاترا
سمبت پاترا نے کہا کہ ہندوستانی مسلح افواج نے پاکستان اور پی او کے میں دہشت گردوں کے نو ٹھکانے تباہ کر دیئے۔ اس میں 100 سے زائد دہشت گرد مارے گئے۔
IND-PAK Ceasefire: بھارت-پاک جنگ بندی پر وکرم مسری کو ٹرول کرنا شرمناک، حمایت میں سامنے آئے اکھلیش یادو اور اسد الدین اویسی
اسد الدین اویسی نے کہا کہ سیاسی فیصلوں کے لیے کسی سفارت کار کو مورد الزام ٹھہرانا غلط ہے۔
Safety and security of India: ملک کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے10 سیٹلائٹس کام کر رہے ہیں: اسرو چیف وی نارائنن
خلا میں ہندوستان کی کامیابیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے، اسرو کے چیئرمین نے کہا کہ چندریان -1 مشن نے چاند کی سطح پر پانی کے مالیکیولز کے شواہد دریافت کیے، جس سے ہندوستان ایسا کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔
Buddha Purnima: صدر مرمو، پی ایم مودی اورامت شاہ نے بدھ پورنیما کی ہم وطنوں کو مبارکباد دی، وزیر اعظم نے کہا- بھگوان بدھ کی زندگی ہمیشہ عالمی برادری کو ہمدردی اور امن کے لئے ترغیب دیتی رہے گی
صدر دروپدی مرمو نے ٹویٹر پر لکھا، "بدھ پورنیما کے پرمسرت موقع پر، میں تمام ہم وطنوں اور پوری دنیا کے بھگوان بدھ کے پیروکاروں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتی ہوں۔
India Pakistan Ceasefire Talks: ہندوستان-پاکستان کے مابین جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات آج،پہلگام حملے کے بعد پہلی بار سرحدی علاقوں میں پُرامن کٹی رات
یاد رہے کہ بھارت نے 22 اپریل کو پہلگام دہشت گردانہ حملے میں 26 شہریوں کی ہلاکت کے جوابی کارروائی کے طور پر 'آپریشن سندور' شروع کیا تھا۔ اس کے تحت پاکستان اور پی او کے میں دہشت گردوں کے نو ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔
India Pakistan Ceasefire: سیز فائر کی خلاف ورزی پر ڈی جی ایم او آگ بگولہ، دوبارہ کارروائی ہوئی تو پھر نہیں بخشے گا بھارت
آپ کو بتاتے چلیں کہ 10 مئی کو پاکستان کے ڈی جی ایم او نے بھارت کے ڈی جی ایم او کو فون کرکے جنگ بندی کی پیشکش کی تھی۔
Horrific Road Accident in Chhattisgarh: چھتیس گڑھ میں خوف ناک سڑک حادثہ، 13 سے زائد افراد جاں بحق
خوف ناک سڑک حادثے کے بعد شاہراہ پر طویل جام ہے۔ انتظامیہ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے رائے پور ریفر کیا جا رہا ہے۔
Operation Sindoor: پاک فوج کے کتنے طیارے ہوئے تباہ، کتنے پاکستانی فوجی مارے گئے؟ فوج نے دیا ہر سوال کا جواب
ڈی جی ایم او لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی نے کہا کہ جھڑپ میں 35-40 پاکستانی فوجی مارے گئے اور نئی دہلی نے اپنے اہداف حاصل کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان نے دوبارہ کچھ کرنے کی ہمت کی تو اسے بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
Earthquake: یوپی-بہار میں5.7 شدت کا زلزلہ، زمین لرزی، لوگوں میں دہشت
زلزلے کا اثر اتر پردیش سے لے کر بہار تک محسوس کیا گیا۔ بہت سے لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے۔





