Giriraj Singh praised the Indian Army and PM Modi: مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے سرحدی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ہندوستانی فوج اور حکومت کو سراہا، کہا-فوج اور حکومت کو پورے ملک کی حمایت حاصل
مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے اتوار کو زور دیتے ہوئے کہا کہ پورا ہندوستان اپنی فوج کی حمایت اور ہند-پاک کشیدہ صورت حال کو سنبھالنے کے حوالے سے حکومت کے ساتھ ہے۔
Seema Haider Sister Appeal: ہند-پاک کشیدگی کے درمیان سیما حیدر کی پاکستانی بہن نے وزیراعظم مودی اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی سے کی یہ اپیل
سیما حیدر کی بہن ریما نے وزیر اعظم مودی اور سی ایم یوگی سے مدد کی اپیل کی ہے۔ وہ رو رو کر التجا کر رہی ہے کہ اس کی بہن کو پاکستان بھیج دیا جائے تاکہ سیما کے بچے محفوظ رہیں۔
Indian technology self reliance:ہندوستانی ٹیکنالوجی کی طاقت گزشتہ 3-4 دنوں میں دیکھی گئی، ملک خود انحصاری کی طرف بڑھ رہا ہے:وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ
ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دور اقتدار کی آخری دہائی میں، ملک میں سائنس ٹیکنالوجی کی اختراع نے کافی ترقی کی ہے۔ آپ نے پچھلے تین چار دنوں میں جو ٹیکنالوجیز دیکھی ہیں، ان میں سے زیادہ تر 2014 کے بعد حاصل کی گئی ہیں۔
Vivek Agnihotri calls PM’s ‘silence’ best strategy: وویگ اگنی ہوتری نے ہند-پاک کشیدگی کے درمیان وزیر اعظم کی ’’خاموشی‘‘ کو کہا ’’بہترین حکمت عملی‘‘، مہابھارت سے دیے حوالے
۔ ’’کشمیر فائلز‘‘ سے شہرت پانے والے فلم ڈائریکٹر وزیر اعظم کی خاموشی کو ’’پی ایم مودی کی حکمت عملی‘‘ قرار دیتے ہوئے جنگ کے دوران خاموشی کی اہمیت پر مہابھارت کے حوالے سے ڈالی روشنی۔
Air Defense in the Modern Era: جدید دور کا فضائی دفاعی نظام: چین جس ہتھیار پر خود بھروسہ نہیں کرتا، پاکستان میں اسی کی وجہ سے مچ گئی تباہی
بھارت کا یہ فضائی دفاعی نظام ڈرون، لڑاکا طیاروں، بیلسٹک اور کروز میزائلوں کے ساتھ ساتھ جدید لڑاکا طیاروں کو بھی آسانی سے تباہ کر سکتا ہے۔ اس میں مختلف رینج والے چار میزائل نصب ہیں۔ مختلف اونچائیوں پر پرواز کرنے والے اہداف کا پتہ لگا کر، یہ انہیں آسانی سے تباہ کر سکتا ہے۔
Deepika Kumari won bronze medal in World Cup: تیرانداز دیپیکا کماری نے ورلڈ کپ میں کانسے کا تمغہ جیتا، بھارت کو ملا چھٹا میڈل
دیپیکا کماری نے تیر اندازی ورلڈ کپ اسٹیج-2 میں کانسی کا تمغہ جیتا۔ سیمی فائنل میں شکست کے بعد اس نے شاندار واپسی کی اور کوریا کی کانگ چان یونگ کو شکست دی۔
Raids on 20 hideouts in Kashmir: پاکستان کو سبق سکھانے کے بعد اب اس کے دہشت گردوں کی باری، کشمیر میں 20 ٹھکانوں پر چھاپے
جموں و کشمیر پولیس کی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے جنوبی کشمیر میں 20 مقامات پر چھاپے مار کر ایک سلیپر سیل ماڈیول کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس دوران بھاری مقدار میں قابل اعتراض اشیاء برآمد ہوئیں۔ اس کے علاوہ کچھ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، جن سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
Social media trolls target Vikram Misri and his daughter: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی پر سوشل میڈیا ٹرولز نے وکرم مسری اور ان کی بیٹی کو بنایا نشانہ، خارجہ سکریٹری کو کرنا پڑا اپنا اکاؤنٹ لاک
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر چند جنگ کے بھوکے شرپسند عناصر کی جانب سے سکریٹری خارجہ وکرم مسری اور ان کی بیٹی کو نشانہ بنایا گیا اور انھیں گالیاں دی گئیں۔
Indian Meteorological Department weather forecast: ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں کئی ریاستوں میں آندھی اور بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق 14 مئی تک شمال مغربی، مشرقی اور جنوبی اور شمالی ہند میں پری مانسون کا دور رہ سکتا ہے۔ اس دوران کئی ریاستوں میں 70-60 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے آندھی-طوفان کا امکان ہے۔
Operation Sindoor is not over: آپریشن سندور جاری! پی ایم مودی کا پاکستان کو واضح پیغام – ’وہاں سے چلیں گی گولیاں، تو یہاں سے چلیں گے گولے‘
ذرائع کے مطابق بھارت نے آپریشن سندور کے تحت دہشت گردوں کے کیمپوں پر حملے کے بعد پاکستان کو بھی آگاہ کیا تھا۔ یہ معلومات 7 مئی 2025 کی صبح ڈی جی ایم او کی سطح پر دی گئی۔





