Asaduddin Owaisi :مہاتما گاندھی کو قتل کرنے والے گوڈسے کی فلم بھی کیا ہوگی بلاک ؟ اویسی نے پی ایم مودی پر ڈاکومنٹری پر ظاہر کیا ردعمل
اسدالدین اویسی نے یوٹیوب لنک ویڈیو کو بلاک کرنے کے فیصلے کو لے کر تیکھے تیور دیکھاتے ہوئے حکومت سے سوال کیا ہے کہ مہاتما گاندھی کو قتل کرنے والے ناتھو رام گوڈسے کے بارے میں آنے والی فلم کو بھی بین کر دیں گے
Mukhtar Ansari:مختار انصاری پر ایک اور قتل کیس درج، 22سال بعد شوٹ آوٹ میں آیا نیا موڑ
اسری چٹی گینگ وار میں مارے گئے متاثرین میں سے ایک منوج رائے کے والد شیلیندر رائے نے ہفتہ کے روز مختار انصاری کے خلاف 22 سال بعد محمد آباد پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرایا
Petrol-Diesel Price: پڑول و ڈیزل کی نئی قیمیتں کیا ہیں ،چیک کریں آج کے ریٹ
دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہےجب کے ڈیزل 89.62روپے فی لیٹر،سی این جی79.56، میں دستیاب ہے
Hockey World Cup:پنالٹی کارنر کا فائدہ نہ اٹھانے کی کمزوری بھارت کو بھاری پڑی، ورلڈ کپ سے ہونا پڑا باہر
نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے کراس اوور میچ میں بھی پینلٹی کارنر کا فائدہ نہ اٹھا پانا ٹیم انڈیا پر بہت بھاری پڑاتھا۔ ہندوستان کو میچ کے 22ویں سے 24ویں منٹ کے اندر چار کارنر ملے۔ لیکن ہندوستانی کھلاڑی صرف ایک بار گول کیپر کو شکست دینے میں کامیاب رہے۔
Delhi Weather Forecast :آج دہلی سمیت ان ریاستوں میں بارش کے امکانات، آج سے دکھائی دے گا موسم کے بدلاؤ کا اثر
محکمہ موسمیات نے آج 23 تاریخ کو پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، دہلی اور اتر پردیش کے کئی حصوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 سے 26 جنوری کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔
راج ناتھ سنگھ اور شیو راج سنگھ چوہان نے مستحق لوگوں کو پلاٹ تقسیم کرنے کے بعد زمین پر بیٹھ کر ساتھ میں کھایا کھانا
مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے مدھیہ پردیش میں بغیرزمین والے اوربے گھرافراد کو رہائشی پلاٹ کی تقسیم کے بعد وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان کو نیک کام کے لئے مبارکباد پیش کی۔
ڈیوس کپ کا پیسہ نہیں لوٹانے والی اے آئی ٹی اے پر مہربانی!
ڈیوس کپ کا بھوت دہلی جم خانہ کلب چلانے والے حکومتی نمائندوں کے گلے کی ہڈی بن گیا ہے۔ دسمبر 2022 کے سالانہ اجلاس عام میں حکومتی نمائندوں نے تحریری دعویٰ کیا تھا کہ اس معاملے پر کوئی تنازعہ نہیں ہے، لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔
Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش کی ترقی کا انجن بنے گا پاور ہاؤس سنگرولی: وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان
شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ دھان خریدی کے لئے جو کسان رجسٹریشن سے محروم رہ گئے ہیں، ان کے لئے پورٹل دوبارہ کھولا جائے گا۔
Rahul Gandhi News: راہل گاندھی کا بڑا سوال- کورونا کے دوران وزیراعظم کے ‘پسندیدہ دوست’ کی دولت میں 8 گنا اضافہ کیسے ہوا؟
Rahul Gandhi in Bharat Jodo Yatra: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے سوال پوچھا ہے کہ ایک سال میں وزیراعظم کے 'پسندیدہ دوست' کی جائیداد میں 46 فیصد کیسے اضافہ ہوا؟
Republic Day 2023: بی ایس ایف نے پاکستان سرحد پر شروع کیا ‘آپریشن الرٹ’، سیکورٹی ایجنسیوں نے جاری کیا الرٹ
Republic Day: بی ایس ایف ترجمان نے بتایا کہ آپریشن الرٹ پریکٹس ہندوستان-پاکستان انٹرنیشنل سرحد پر سرکریک سے راجستھان کے باڑمیر ضلع تک کی جا رہی ہے۔