Bharat Express

قومی

ابھی جوشی مٹھ کے زخم پورے طریقے سےبھرے بھی نہیں ہیں کہ دوسری طرف رودرپریاگ کے مروڑا گاؤں کے لوگ رشیکیش-کرن پریاگ ریل پروجیکٹ کا خمیازہ اٹھانے پر مجبور ہیں۔

اس سے قبل جمعہ کو کیجریوال کو لکھے گئے خط میں لیفٹیننٹ گورنر سکسینہ نے کئی الزامات لگا کر آپ کے محکمہ تعلیم کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کی کوشش کی تھی۔

Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے ضد کی مطابقت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا، 'کسی بھی کام میں کئی رکاوٹیں آتی ہیں، لیکن یہ ضد ہی ہے، جو ہمیں اس کام کو پورا کرنے کے عزم پر قائم رکھتی ہے۔

اسی دوران بی جے پی کے ایم پی منوج تیواری نے اس معاملے پر ایک ویڈیو شیئر کیا تھا۔ ویڈیو میں ہریش چندر سوریہ ونشی کو عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے کے ساتھ پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Wrestlers Protest vs WFI president Controversy: سال 2012 میں ڈبلیو ایف آئی صدر کے الیکشن میں بھی تنازعہ ہوا تھا۔ انہوں نے ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ بھوپیندرسنگھ ہڈا کے بیٹے دپیندرسنگھ ہڈا کوالیکشن میں ہرایا تھا۔

Blast In Jammu: جموں کے نروال علاقے میں ہفتہ کی صبح دو دھماکے ہوئے۔ اس دھماکہ میں 7 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس موقع پر موجود ہے اور تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

باندرہ کرلا کمپلیکس پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم 35 سالہ رامیشور مشرا نئی ممبئی کا رہنے والا ہے۔ وہ خود کو ہندوستانی فوج کی گارڈز رجمنٹ کا سپاہی ہونے کا دعویٰ کر رہا ہے۔

22302 ڈاؤن وندے بھارت ایکسپریس کی ایسکارٹ ٹیم نے بتایا کہ کوچ-C6 کی برتھ نمبر 70 پر مسافروں نے ڈالکھولا-تیلتا ریلوے اسٹیشن کو عبور کرتے وقت پتھراؤ کی اطلاع دی ہے۔

اس دوران ان کے ساتھ وزیر اعلیٰ کے مشیر اونیش اوستھی، کابینی وزیر جتن پرساد، وزرائے مملکت جیندر پرتاپ سنگھ راٹھور اور جی این سنگھ کے علاوہ یوپی حکومت کے کئی سینئر افسران بھی موجود رہے۔

تمام کھلاڑیوں نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا پر سنگین الزامات لگائے اور وہ کیا اصلاحات چاہتے ہیں، یہ بات بھی سامنے آئی… ایک اوور سائیٹ کمیٹی بنائی جائے گی۔ وہ اگلے 4 ہفتوں میں اپنی تحقیقات مکمل کر لیں گے۔