UPGIS 2023: کابینی وزیر اے کے شرما کی قیادت میں احمد آباد میں روڈ شو، یوپی میں آئی 38 ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری ، 22 سرمایہ کاروں نے ایم او یو پر دستخط
اس دوران ان کے ساتھ وزیر اعلیٰ کے مشیر اونیش اوستھی، کابینی وزیر جتن پرساد، وزرائے مملکت جیندر پرتاپ سنگھ راٹھور اور جی این سنگھ کے علاوہ یوپی حکومت کے کئی سینئر افسران بھی موجود رہے۔
Wrestlers Protest: پہلوانوں کی ہڑتال ختم، کمیٹی 4 ہفتوں میں رپورٹ پیش کرے گی، تحقیقات تک WFI کے کام سے دور رہیں گے برج بھوشن شرن سنگھ
تمام کھلاڑیوں نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا پر سنگین الزامات لگائے اور وہ کیا اصلاحات چاہتے ہیں، یہ بات بھی سامنے آئی… ایک اوور سائیٹ کمیٹی بنائی جائے گی۔ وہ اگلے 4 ہفتوں میں اپنی تحقیقات مکمل کر لیں گے۔
G-20 Walkathon: یوپی کے 4 شہروں میں’رن فار جی -20 واکتھون ‘کا انعقاد، سی ایم یوگی نے لکھنؤ سے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
اس پروگرام میں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کے علاوہ یوپی حکومت کے کئی وزرا بشمول ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ اور برجیش پاٹھک موجود رہے۔
Ram Rahim Parole: گرمیت رام رحیم کو پھر ملا پیرول، اتنے دنوں کے لئے آئے گا جیل سے باہر
Dera Sacha Sauda Chief: پیرول کے لئے یہ ضروی ہے کہ قیدی نے تین سال کی سزا مکمل کرلی ہو اور جیل میں اس کا برتاو اچھا ہو۔
Probe Committee Against WFI Chief: برج بھوشن سنگھ پر لگے الزامات کی ہوگی جانچ، انڈین اولمپک ایسوسی ایشن نے بنائی 7 رکنی کمیٹی
Probe Committee Against WFI Chief: بھارتیہ کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف لگے الزامات کی جانچ کے لئے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن نے جانچ کمیٹی کی تشکیل کردی ہے۔
Kashmiri Pandit in Jammu and Kashmir: ‘کشمیری پنڈت ملازمین کے لئے 930 رہائشی فلیٹوں کا رکھا گیا سنگ بنیاد، ایل جی منوج سنہا نے کہا- ‘ہم غریبوں کی آواز
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بتایا کہ اسی طرح کی اسکیمیں کشمیر کے دیگر حصوں میں بھی چل رہی ہیں۔ سیکورٹی کی فکرمندی اورکے پی کی سیکورٹی کے اقدامات کا اچھی طرح خیال رکھا گیا ہے۔
World Economic Forum: گوتم اڈانی نے کہا- ماضی اب مستقبل کے لئے پیش گو نہیں، ہر ملک بننا چاہتا ہے’آتم نربھر’
WEF2023: اڈانی گروپ کے چیئرمین نے کہا، 'میٹنگ کے نظریے سے یہ شاید میرا سب سے مصروف ورلڈ اکنامک فورم تھا کیونکہ میں نے ایک درجن سے زیادہ سربراہان مملکت اور بہت سے کاروباری رہنماؤں سے ملاقات کی تھی۔
Reliance Jio: ریلائنس جیو کے منافع میں 28 فیصد اضافہ، 4638 کروڑ کا ہوا مجموعی منافع
تجربہ کار ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو کی آمدنی رواں مالی سال کی اکتوبر-دسمبر سہ ماہی میں بڑھ کر 22,993 کروڑ روپے ہوگئی، جو پچھلے مالی سال کی اسی سہ ماہی میں 19,347 کروڑ روپے تھی۔
JP Nadda UP Visit: جے پی نڈا نے غازی پور سے کیا ‘مشن 2024’ کا آغاز، وزیراعلیٰ یوگی کی تعریف کرتے ہوئے اکھلیش یادو پر کی تنقید
JP Nadda in Ghazipur: بی جے پی صدر جے پی نڈا اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج غازی پوری پہنچے۔ دونوں نے پہلے کرتھا گاؤں میں پہواری بابا آشرم میں درشن پوجا کیا۔ اس کے بعد بی جے پی کے بوتھ صدور کے ساتھ میٹنگ کی۔
Himachal Pradesh: جسٹس سبینہ ہماچل پردیش کی چیف جسٹس مقرر
انہیں 12 مارچ 2008 کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے جج کے طور پر ترقی دی گئی۔ اس کے بعد انہیں راجستھان ہائی کورٹ بھیجا گیا جہاں انہوں نے 11 اپریل 2016 کو عہدہ سنبھالا۔