India-Pakistan Tensions: پاکستان نے 26 مقامات پر ہندوستان میں دراندازی کی کوشش کی، جوابی کارروائی میں پاک فضائیہ کے 5 ایئربیس تباہ
وزارت خاجہ کی پریس بریفنگ میں کہا گیا کہ پاکستان کو اسی کی زبان میں جواب دیا جا رہا ہے، پاکستان شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے، ہندوستان کی جوابی کارروائی سے پاکستان کو بہت نقصان پہنچا ہے۔
Chief Minister Omar Abdullah expressed grief over the loss: پاکستانی گولہ باری میں جموں و کشمیرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راج کمار تھاپا ہلاک، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے افسوس کا کیا اظہار
حکام نے بتایا کہ تھاپا اور ان کی ٹیم کو ہنگامی علاج کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج لے جایا گیا۔ طبی کوششوں کے باوجود تھاپا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
Omar Abdullah surprised by IMF’s decision: آئی ایم ایف کے فیصلے سے عمر عبداللہ حیران، پوچھا- کیسے ہوگا تناؤ کم، جب پاکستان فنڈز کا استعمال تباہی مچانے میں کر رہا؟
عمر عبداللہ نے ہفتے کی صبح دو پوسٹس کیں۔ پہلے میں پاکستانی گولہ باری میں جموں و کشمیر کے انتظامی افسر کی ہلاکت پر غم کا اظہار کیا اور دوسرے میں عالمی برادری کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ راج کمار تھاپا آج صبح جموں و کشمیر کے راجوری میں پاکستان کی طرف سے شدید گولہ باری اور بمباری میں شہید ہو گئے۔ تھاپا کو جموں و کشمیر ایڈمنسٹریٹو سروس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر کے طور پر تعینات کیا گیا تھا۔
EaseMyTrip کے نشانت پٹی نے پاکستان کی کھل کر حمایت کرنے پر ترکی اور آذربائیجان کے سفر کا بائیکاٹ کا مطالبہ کیا
انہوں نے کہا، "جب یہ ممالک کھل کر پاکستان کی حمایت کرتے ہیں تو کیا ہمیں ان کی سیاحت اور ان کی معیشت کو فروغ دینا چاہیے؟ بیرون ملک خرچ ہونے والا ہمارا ایک ایک روپیہ ووٹ ہے۔ ہمیں اسے وہاں خرچ کرنے دیں جہاں ہماری اقدار کا احترام ہو۔ جے ہند۔"
India Opposes IMF’s Fresh Loans To Pakistan: پاکستان کو آئی ایم ایف سے ملنے والی قرض پر بھارت نے کیا احتحاج، ووٹنگ سے بنائی دوری
ہندوستان نے ایک ایسے ملک کو فنڈز فراہم کرنے کی سختی سے مخالفت کی جو سرحد پار دہشت گردی کی سرپرستی جاری رکھے ہوئے ہے، اور خبردار کیا کہ اس طرح کی حمایت عالمی اداروں کے لیے ساکھ کے خطرات کا باعث ہے اور بین الاقوامی اصولوں کو نقصان پہنچاتی ہے۔
India-Pakistan War Situation: پاکستان کی ناپاک حرکت جاری، ہندوستان نے کردیا بے نقاب
پاکستان نے آج ایک بارپھرجموں، پٹھان کوٹ، اری اور پونچھ وغیرہ میں ڈرون سے حملہ کیا ہے۔ جبکہ اری میں گولہ باری شروع کردی ہے۔ ہندوستانی فوج نے پاکستان کو جواب دیا ہے اورسبھی ڈرون کو مارگرایا ہے۔ وہیں بلیک آوٹ کردیا گیا ہے۔
Operation Sindoor: جودھ پور سے پھلودی تک سیکورٹی انتظامات کا جائزہ، ضلع انتظامیہ کو دی گئی ہدایات: گجیندر سنگھ شیخاوت
مرکزی وزیرثقافت و سیاحت گجیندر سنگھ شیخاوت نے کہا کہ کسی بھی شخص کو فوج کی سرگرمیوں یا نقل و حرکت سے متعلق کوئی بھی معلومات سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کرنی چاہئے۔
India Pakistan War: پاکستان کے تین ائیر بیس پر زور دار دھماکے،پاکستان کا ہر محاذ پر منہ توڑ جواب دے رہا ہے بھارت
سری نگر میں دو زوردار دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ ادھم پور کے ڈبر علاقے سے زور دار دھماکے کے بعد دھواں اٹھتا ہوا نظر آرہا ہے۔ ہوائی سائرن بجائے جا رہے ہیں۔
Protest in Pune: انسٹاگرام پر ‘پاکستان زندہ باد’ لکھنے پر 19 سالہ لڑکی گرفتار، پونے میں ہنگامہ
ایف آئی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے پاکستان کے خلاف حالیہ کارروائی کے دوران پولیس سوشل میڈیا پر نظر رکھے ہوئے تھی۔ اسی دوران انسٹاگرام پر ملزم لڑکی کی ایک قابل اعتراض پوسٹ سامنے آئی،
Expanding Access to Space: خلاء تک رسائی میں توسیع
نیکسَس سے تربیت یافتہ اسٹارٹ اپ کمپنی ’ اسپیس فِلِک‘ دوبارہ استعمال کی جاسکنے والی سستی ٹیکنالوجی تیار کرنے میں مصروف ہے جو امریکہ۔ ہند اہداف سے مطابقت رکھتی ہے ۔ اس سے دونوں ملک ’ کومپیکٹ‘ اور ’ٹرسٹ ‘ کے ذریعہ خلائی تحقیق اور رسائی کو مستحکم کرسکیں گے ۔





