Bharat Express DD Free Dish

قومی

اس آپریشن میں دہشت گرد تنظیم کے سربراہ عبدالرؤف اظہر سمیت کئی بڑے دہشت گرد مارے گئے۔ بھارت کی اس کارروائی کو دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔

جولکا، جو ایم ایس سی (ڈیفنس) کے حامل ہیں اور بھارت و بیرون ملک ایئر شوز، سیمینارز، اور کانفرنسز میں فعال ہیں، نے زور دیا کہ پاکستان کے متضاد دعوؤں سے اس کی دفاعی کمزوریاں عیاں ہوتی ہیں۔

بھارت نے پہلگام میں دہشت گرد حملے کے بعد آپریشن سندور شروع کیا تھا۔ بھارتی افواج نے پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں دہشت گردی کے ڈھانچے کو نشانہ بنایا۔

ایک ڈرون نے پنجاب کے شہر فیروز پور میں ایک رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا ہے، جس سے ایک ہی گھر کے تین لوگ زخمی ہو گئے ہیں۔

اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے آپریشن سندور میں ہندوستانی فوج کی بہادری کی تعریف کی۔ یہ آپریشن دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابی ہے، جو قومی سیکورٹی کو مضبوط کرتا ہے۔

پاکستان نے لگاتار د دوسرے دن سرینگر ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق سرینگر ایئرپورٹ کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق جمعہ کو سری نگر اور چندی گڑھ سمیت ملک کے شمالی اور مغربی حصوں میں کم از کم 24 ہوائی اڈوں کو شہری پروازوں کے لیے 15 مئی تک بند کر دیا گیا ہے۔

جے پور میٹرواورپولیس انتظامیہ دھمکی ملنے کے بعد الرٹ ہوگیا ہے۔ جے پورشہرکے اسٹیشنوں کو چھاؤنی میں تبدیل کیا گیا ہے۔ حالانکہ ای-میل میں کسی ایک خاص اسٹیشن کا نام شامل نہیں ہے۔ وہیں اس پر پولیس کے کئی اعلیٰ افسران نظربنائے ہوئے ہیں۔

یہ اقدام ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں کیا گیا ہے کیوں کہ اس طرح کے آلات قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔

اس سے قبل دن میں ہی پاکستان نے اری میں ڈرون حملے کیے تھے اور وہ لگاتار اری میں عام شہریوں کو نشانہ بنائے جا رہا ہے۔