Bharat Express DD Free Dish

قومی

خارجہ سکریٹری وکرم مصری نے بتایا، "امرتسرپرحملہ کرنے والے پاکستان کا بیان انتہائی حیران کرنے والا ہے۔ پاکستان نے ڈرون حملے کی ناکامی کے باوجود اپنے شہری ہوائی علاقوں کوبند نہیں کیا، جوکہ خطرناک اورغیرذمہ دارانہ ہے۔ اس سے نہ صرف پاکستان بلکہ انٹرنیشنل فلائٹس کی سیکورٹی بھی خطرے میں پڑگئی ہے۔"

مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ ہندوستان ہمارا ملک ہے، اس کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے اور اس کے لیے ہمیں ہر طرح کی قربانی دینے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ ہم اپنی فوج کے ساتھ ہر طرح سے کھڑے ہیں۔اس لئے عوام کو بھی یہ پیغام دیا جارہا ہے کہ مضبوط رہیں۔

جے شنکر اور لیمی کی بات چیت نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ہندوستان کے اسٹریٹجک شراکت داروں کی کوششوں کے پس منظر میں ہوئی۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ گُرو دیو رابندر ناتھ ٹیگور کے کارنامے انسانیت کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں اور ساتھ ہی انھوں نے عوام میں قوم پرستی کے جذبے کو بھی بیدار کیا۔

آپریشن ’سندور‘ کی وجہ سے سرحدی علاقوں میں کشیدگی کا ماحول ہے۔ پاکستان کی جانب سے مسلسل دراندازی کی کوششوں اور فضائی حملوں کی وجہ سے جموں و کشمیر میں فضائی خدمات بند کر دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر بعض علاقوں میں اسکولوں کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے مہارانا پرتاپ کی بہادری اور حب الوطنی کو سلام پیش کیا۔

برطانیہ، اٹلی اور ہالینڈ سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک کے رہنماؤں نے امریکی کارڈینلز اور بشپس کے لیے ڈیکاسٹری کے پریفیکٹ رابرٹ فرانسس پریوسٹ کو نئے پوپ کے طور پر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

میر واعظم عمرفاروق نے اپنے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ کشیدگی کی قیمت جموں وکشمیر کے لوگوں کو چکانا پڑتی ہے۔

باغ واڑی نے کہا، 'میں نے اپنے بیٹے تاج الدین سے بات کی اور اس نے کہا کہ سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے اور صوفیہ شاید مصروف ہے۔ بدھ کی صبح ٹی وی پر ہونے والے واقعے کے بعد سے، میرے پاس دوستوں اور گھر والوں کی فون کالز کا جواب دینے کے سوا کوئی کام نہیں ہے۔

یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب 8 اور 9 مئی کی درمیانی شب پاک فوج نے ڈرون اور دیگر ہتھیاروں کے ذریعے مغربی سرحد پر کئی مقامات پر حملے کیے تھے۔ ان حملوں میں فوجی اڈوں اور ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا۔