Bharat Express

قومی

مکی کو اقوام متحدہ نے عالمی دہشت گرد قرار دیا تھا جب چین نے بھارت اور اس کے اتحادیوں کی برسوں کی کوششوں کے بعد لشکر طیبہ کے نائب سربراہ کو بلیک لسٹ کرنے کی بھارت-امریکہ کی مشترکہ تجویز کو ہٹا دیا تھا۔

بی جے پی کی نیشنل ایگزیکٹیو کمیٹی کی میٹنگ میں وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ 'مسلم سماج کے بارے میں غلط بیان بازی نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ پسماندہ اور بوہرا سماج سے ملنا  چاہئے۔ کارکنان نکے ساتھ سنواد بناکر رکھنا ہوگا۔ سماج کے سبھی طبقات سے ملاقات کریں۔

JP Nadda News: بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کی مدت میں جون 2024 تک کے لئے توسیع کردی گئی ہے۔ اس فیصلے پر بی جے پی نیشنل ایگزیکٹیو نے مہر لگا دی ہے۔ اس طرح سے آئندہ لوک سبھا الیکشن ان کی ہی صدارت میں لڑا جائے گا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ سہیل نے ہی نوشاد کو ٹارگٹ کلنگ اور سرکردہ ہندو رہنماؤں کے قتل کی ویڈیوز بھیجنے کا ٹاسک دیا تھا۔ دو دہشت گردوں کی گرفتاری کے بعد ایودھیا میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

 AIMIM Chief Asaduddin Owaisi News: ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ہندوستان میں شراب کے زیادہ استعمال سے ہونے والی اموات کے سبب ملک کی جی ڈی پی میں 1.45 فیصد کی کمی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔

Congress Press Conference in Punjab: پنجاب کے ہوشیار پور میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ملک میں امیروں اور غریبوں کے درمیان بڑھتی ہوئی دوری کا موضوع اٹھایا۔ راہل گاندھی نے کہا، ملک کے ایک فیصد لوگوں کے پاس ملک کی 40 فیصد جائیداد ہے۔

اشونی چوبے کسانوں کی حمایت میں روزہ رکھ کر رو پڑیں۔ بہار کے سی ایم پر نشانہ لگاتے ہوئے اشونی چوبے نے کہا، “میں نتیش کمار سے پوچھتا ہوں کہ جن شرپسندوں کو پولیس اسٹیشن لایا گیا تھا

Delhi Assembly Session: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے دہلی اسمبلی میں کہا کہ میری خواہش تھی کہ بی جے پی کے اراکین اسمبلی بھی میرے ساتھ میٹنگ میں موجود ہوتے۔ دنیا میں کچھ بھی مستقل نہیں ہے۔ کوئی اگر یہ سوچے کہ آج ہماری حکومت ہے، ہمیشہ ہماری رہے گی، تو ایسا نہیں ہے۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے نے پیر کو مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ سے ملاقات کی تھی۔

ماہرین کے مطابق، عام پرواز میں انٹرنیٹ تک رسائی ممکن نہیں ہے (دنیا کی سرفہرست ایئر لائنس کچھ فیس کے لیے آن بورڈ وائی فائی فراہم کرتی ہیں، لیکن صرف مخصوص روٹس پر) جب تک یہ ٹرمک پر نہ اتر جائے۔