ED Files Case against BBC India: بی بی سی پر کسا شکنجہ! غیرملکی فنڈنگ میں بے ضابطگی سے متعلق ای ڈی نے درج کیا معاملہ
BBC India: فروری 2023 میں انکم ٹیکس محکمہ کے افسران نے دہلی واقع بی بی سی دفتر میں چھاپہ ماری کی تھی اور اس سے متعلق دستاویزوں کی جانچ بھی کی تھی۔
Delhi Police: کتابوں سے ہٹائی گئی مغل تاریخ! اب دہلی پولیس کے کام کاج سے ہٹائے گئے اردو-فارسی کے الفاظ
Delhi Police: دہلی پولیس کی جانب سے سرکلر جاری کیا گیا ہے کہ پولیس اہلکار/افسران ڈیلی ڈائری لکھتے وقت، فہرست اور چارج شیٹ جیسی چیزیں تیار کرتے وقت زیادہ سے زیادہ آسان الفاظ کا استعمال کریں۔
Rajasthan Congress Crisis: راجستھان میں کانگریس اعلیٰ کرنے جا رہی ہے بڑی سرجری؟ گہلوت-پائلٹ تنازعہ پر ہوگی سختی
راجستھان میں کانگریس انتخابی سال میں سچن پائلٹ اور اشوک گہلوت کے درمیان تنازعہ سے کانگریس کا اعلیٰ کمان تنگ آگیا ہے، جس کے بعد آئندہ دنوں میں وہ سخت فیصلے لے سکتا ہے۔
Petrol Diesel Prices: خام تیل کی قیمت 87 ڈالر سے تجاوز، پٹنہ-گروگرام میں 50 پیسے مہنگا ہوا پٹرول، اپنے شہر کی چیک کریں قیمت
Petrol Diesel Price Today: خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے دن بڑا اچھال نظرآیا اور برینٹ کروڈ ایک بار پھر 87 ڈالر سے اوپرہوگیا ہے۔ اس کا اثر آج صبح سرکاری تیل کمپنیوں کی طرف سے جاری پٹرول-ڈیژل کی خوردہ قیمتوں پر بھی نظرآیا۔
Rajasthan Bharatpur law and order Situation Worsened: راجستھان کے بھرت پور میں مورتی لگانے پر ہنگامہ، پولیس کی گاڑیوں پر پتھراؤ اور آگ زنی
راجستھان کے بھرت پور میں مورتی لگانے سے متعلق ہنگامہ ہوگیا۔ لوگوں نے چکا جام کرکے آگ زنی کی۔ اس دوران جب پولیس مظاہرین کو ہٹانے پہنچی تو پولیس کی گاڑیوں پر بھی پتھراؤ کیا گیا۔
Rahul Gandhi vs Damodar Savarkar: راہل گاندھی کے لئے نئی مصیبت، ساورکر پر بیان دینے سے متعلق ہتک عزت کی شکایت درج
ونایک دامودر ساورکر پر جیل سے باہر نکلنے کے لئے انگریزوں سے 'معافی مانگنے' کا الزام راہل گاندھی لگاتے رہے ہیں۔ حال ہی میں ساورکر کی تنقید کرنے کے بعد مہاراشٹر وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) اتحاد میں اختلاف کی خبریں آنے لگی تھیں۔
Madhya Pradesh: نئے تعینات اساتذہ کے لیے سی ایم شیوراج کا بڑا اعلان، پہلے سال 70% تنخواہ اور دوسرے سال 100% تنخواہ، کمل ناتھ حکومت کا حکم الٹ
پی ایم مودی نے کہا کہ آزادی کے امرت میں ملک کے سامنے بڑے اہداف اور نئی قراردادوں کو سامنے رکھتے ہوئے کام کیا جا رہا ہے۔ آج ہر شعبے میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔ آ
Shivraj Singh Chouhan: جو کام روح کی نجات اور دنیا کے فائدے کے لیے کیا جائے وہی سچ ہے – سی ایم شیوراج سنگھ چوہان
سی ایم چوہان نے بیٹیوں اور خواتین کی ترقی کے لیے چلائی جانے والی لاڈلی لکشمی یوجنا، کنیا ویواہ اور وزیر اعلیٰ لاڈلی بہنا یوجنا کے مقاصد پر روشنی ڈالی۔
Karnataka Elections: کرناٹک میں ہماچل جیسی صورتحال، باغیوں نے بڑھایا بی جے پی کا تناؤ، جگدیش شیٹر الیکشن لڑنے پر بضد
کرناٹک انتخابات میں ٹکٹ نہ ملنے سے ناراض بی جے پی لیڈروں نے صاف کہہ دیا ہے کہ وہ کسی بھی قیمت پر الیکشن لڑیں گے۔ ایسے میں کرناٹک میں ہماچل جیسی صورتحال پیدا ہو رہی ہے جہاں باغیوں نے بی جے پی کے دوبارہ اقتدار میں آنے کی امیدوں کو چکنا چور کر دیا تھا۔
Atiq Ahmed: ’’ہم اب مافیا نہیں رہے، مٹی میں مل گئے ہیں، اب رگڑا جا رہا ہے‘‘-التجا کرتا نظر آیا عتیق احمد
عتیق نے گزشتہ ماہ تحفظ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا، یہ دعویٰ کیا تھا کہ اسے اور اس کے خاندان کو پریاگ راج میں امیش پال قتل کیس میں ملزم کے طور پر جھوٹا پھنسایا گیا ہے اور یہ کہ اتر پردیش پولیس اسے فرضی انکاؤنٹر میں مار سکتی ہے۔