SCO-CHS Council Meet: چار جولائی کو ہندوستان میں ایس سی او-سی ایچ ایس اجلاس: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ورچول پلیٹ فارم سے ہوں گے شامل
پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی CHS میں شرکت سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان علاقائی سلامتی اور خوشحالی کے لیے ایک اہم فورم SCO کو کتنا اہمیت دیتا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کی روایت کے مطابق ترکمانستان کو بھی صدر کے مہمان کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔
PDP State General Secretary sends lewd messages to journalist: کیرالہ: خاتون صحافی کو فحش پیغامات بھیجنے پر پی ڈی پی لیڈر کے خلاف مقدمہ درج
خاتون صحافی نے اپنی شکایت میں کہا ہے کہ اس نے طبی وجوہات کی بنا پر نجی اسپتال میں داخل مدنی کی صحت کے بارے میں دریافت کرنے کے لیے ملزم لیڈر کو پیغامات بھیجے تھے، لیکن اس نے جواب میں فحش پیغامات بھیجے۔ خاتون نے شکایت کے ساتھ ملزم لیڈر کی جانب سے بھیجے گئے پیغام کے اسکرین شاٹس اور دیگر معلومات بھی فراہم کی ہیں۔
Mission to End Sickle Cell Anemia: سکیل سیل انیمیا کے خاتمےکا مشن
پورے پروگرام کو چلانے کے لیے عوام کی شرکت کو یقینی بنانے اور بڑے پیمانے پر بیداری پیدا کرنے کے لیے مختلف سطحوں پر نگرانی کا طریقہ کار بنایا جائے گا۔ اسکریننگ میں بیمار پائے جانے والوں کے لیے باقاعدگی سے جانچ، علاج اور ادویات، دیگر بیماریوں کی ویکسینیشن، خوراک کی معاونت اور وقتاً فوقتاً مشاورت کی سہولیات کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔
Mallikarjun Kharge on BJP: کانگریس نے مہنگائی کے متعلق مرکزی حکومت پر سادھا نشانہ، کہا: مودی حکومت نے جھوٹ اور لیکچرز سے عوام کو دیا ہے دھوکہ
'گوئبلز' سے کھڑگے کا شارہ نازی تاناشاہ ایڈولف ہٹلر کے وزیر جوزف گوئبلز کی طرف سمجھا جا رہا ہے، جسے جھوٹ اور غلط معلومات پھیلانے کے لیے جانا جاتا تھا۔
Amit Shah criticized the Congress: وزیر اعظم مودی کے نو سال ترقی اور قابل فخر کارناموں سے مزین ہے،راجستھان میں امت شاہ کا بڑا بیان
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے راجستھان کے ادے پور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے مرکزی حکومت کے 9 سالہ دور حکومت کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کے 9 سال قابل فخر کارناموں اور ترقی کی سرگرمیوں کے انجام دینے سے پُر ہیں ۔
Banks to begin reporting on new data warehouse CIMS: RBI: آر بی آئی کے نئے ڈیٹا سسٹم CIMS پر پہلے بینک داخل کریں گے اپنے ڈیٹا: داس
آر بی آئی نے اپنے پہلے ڈیٹا سسٹم کے طور پر سال 2002 میں سی ڈی بی ایم ایس کو اپنایا تھا۔ پھر نومبر 2004 میں معیشت پر مرکوز معلومات کا ایک بڑا حصہ DBIE پورٹل پر بھی ڈال دیا گیا تھا۔
SCO-CHS Meeting: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف بھارت میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کریں گے، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہو گی میٹنگ
پاکستان کی وزارت خارجہ نے جمعہ کو کہا کہ ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایس سی او کے موجودہ سربراہ کے طور پر پاکستان کے وزیر اعظم کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ (سی ایچ ایس) کے اجلاس میں رہنما عالمی اور علاقائی امور پر غور و خوض کریں گے
Uniform Civil Code: یکساں سوِل کوڈ معاملہ پر ادھو ٹھاکر کا موقف آیا سامنے،ایوان میں سول کوڈبل کی کرسکتے ہیں حمایت
مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی پارٹی شیو سینا (یو بی ٹی) یکساں سول کوڈ کی حمایت کر سکتی ہے۔ ذرائع نے یہ اطلاع دی۔ رسمی طور پر ادھو ٹھاکرے کی پارٹی کے کسی بھی رہنما نے یکساں سول کوڈ پر کوئی سرکاری بیان نہیں دیا ہے
Mayawati: پی ایم مودی کے بیان پر مایاوتی نے کہا- یہ تلخ زمینی حقیقت ہے
اپنے دورہ مصر کا ذکر کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا تھا کہ مسلم مذہب کی پسماندہ برادری کا بہت زیادہ استحصال کیا گیا ہے ۔لیکن اس پر کبھی بات نہیں کی جاتی ہے
Delhi Metro Allows Passengers To Carry 2 Sealed Liquor Bottles On Trains: دہلی میٹرو میں شراب کی دو بوتلیں ساتھ لے جانے کومنظوری ملی
دہلی میٹرو میں شراب کی دو بوتلیں لے جانے کی اجازت دی گئی ہے، لیکن میٹرو میں شراب پینے یا ناروا سلوک کرنے پر مناسب کارروائی کی جائے گی۔ ڈی ایم آر سی نے کہا ہے کہ میٹرو کے مسافروں سے گزارش ہے کہ سفر کے دوران مناسب رویہ رکھیں۔