Bharat Express

قومی

سرکاری حکام کے مطابق راجستھانی آرٹ، ثقافت اور ترقی سے متعلق مواد شیئر کرنے والے صارفین کو ترجیح دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کوئی بھی مواد جو "ملک دشمن" یا "فحش" نوعیت کا ہو اسے پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

فرانس میں 27 جون کو ایک لڑکے کی ہلاکت کے بعد سے فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔ فرانس کی ٹریفک پولیس نے 17 سالہ ناہیل نامی لڑکے کو کار کے اندر گولی مار دی۔ یہ لڑکا افریقی نژاد تھا۔

یونیفارم سول کوڈ پر وزیراعظم مودی کے ذریعہ دیئے گئے بیان کے بعد سے ہی پورے ملک میں اس پر بحث شروع ہوگئی ہے۔ برسراقتدار جماعت اس کی خوبیاں بتا رہی ہے جبکہ اپوزیشن مخالفت کر رہا ہے۔

گجرات کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی ہے۔اس سے سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہونے کے خدشے کے پیش نظر این ڈی آر ایف کی ٹیموں کو تعینات کیا گیا ہے

جو لوگ اس حادثہ میں  بچ گئے۔ انہوں نے بتایا کہ  بس کی کھڑکی کا شیشہ توڑکر وہ لوگ  باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے۔ بس میں  33 مسافر سوار تھے

کلورلی نے کہا، “میری دوسری ترجیح بین الاقوامی اداروں کی اصلاح ہے۔ یہ موسمیاتی مالیات اور یقیناً غربت کے خاتمے کے لیے اہم ہے۔” وزیر نے جی۔20 کی ہندوستان کی صدارت کی بھی تعریف کی جو عالمی سطح پر غریب ممالک کی نمائندگی کر رہی ہے۔

ولادیمیر پوتن نے وزیر اعظم نریندر مودی کو روس کا "بڑا دوست" قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی 'میک ان انڈیا' مہم کا ملک کی معیشت پر "واقعی متاثر کن اثر" پڑا ہے۔

روہتاس نے کہا، ''میں مسلمان ہوں۔ میں ہندو نہیں ہوں۔ میرے گاؤں کے لوگوں سے پوچھو میں مسلمان ہوں۔ میرے گھر میں شادی نہیں نکاح ہوتا ہے۔ مرنے پر اسے جلایا نہیں جاتا بلکہ دفن کیا جاتا ہے۔ جاکر میرے باپ کی قبر دیکھ لو، میری ماں کی قبر دیکھ لو۔

سروجنی نگر کے ایم ایل اے نے بجنور پرگنہ کے تحت گرام سبھا فاؤنڈیشن میں وراثت خالصہ تیرتھ استھل کے لیے 2.4530 ہیکٹر اراضی کی نشاندہی کی ہے۔ یہ زمین موہن بنی اسٹیٹ ہائی وے-136 کے پرائم لوکیشن پر واقع ہے۔

پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی CHS میں شرکت سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان علاقائی سلامتی اور خوشحالی کے لیے ایک اہم فورم SCO کو کتنا اہمیت دیتا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کی روایت کے مطابق ترکمانستان کو بھی صدر کے مہمان کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔