PM Modi has ‘Remote Control’ of KCR: Rahul Gandhi: راہل گاندھی کا وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ پر حملہ، کہا: پی ایم مودی کے پاس ہے کے سی آر کا ‘ریموٹ کنٹرول’
تلنگانہ کے چیف منسٹر پر بدعنوانی کا الزام لگاتے ہوئے راہل نے کہا کہ سی ایم نے بدعنوانی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ انہوں نے کالیشورم پروجیکٹ سے ایک لاکھ کروڑ روپے چھین لیے۔ 'بھارت جوڑو یاترا' میں، آپ نے مجھے بتایا کہ کس طرح سی ایم دھرنی پورٹل سے آپ کی زمین چھین رہے ہیں۔ تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ نے کسانوں، دلتوں، نوجوانوں، قبائلیوں سے تمام پیسہ چھین لیا ہے۔
Jairam Ramesh on BJP: مہاراشٹر میں سیاسی بحران پر کانگریس نے کہا- بی جے پی کی ‘واشنگ مشین’ پھر سے ہو گئی ہے آن
جے رام رمیش نے مزید کہا کہ کانگریس مہاراشٹر کو بی جے پی کے چنگل سے آزاد کرانے کی اپنی کوششیں تیز کرے گی۔بتا دیں کہ کانگریس مہا وکاس اگھاڑی اتحاد کا حصہ ہے، جس میں شیوسینا (اُدھو بالا صاحب ٹھاکرے) اور این سی پی بھی شامل ہے۔
Arvind Kejriwal: اروند کیجریوال نے بی جے پی کو نشانہ بنایا، کہا- مودی حکومت نے 9 سالوں میں ملک کو اتنا لوٹا، جتنا انگریز 250 سال میں نہ لوٹ پائے
عآپ لیڈر نے کہا کہ وہ (وزیر اعظم مودی) اتنا ٹیکس جمع کرکے کس کو دے رہے ہیں۔ ان کے 'دوست' ہیں۔ مودی جی نے اپنے دوستوں کا 11 لاکھ کروڑ روپے کا قرض معاف کر دیا۔ مودی جی، آپ دودھ اور چھاچھ پر ٹیکس جمع کر رہے ہیں اور کھلے عام سارا پیسہ اپنے دوستوں کو دے رہے ہیں۔
بھجن پورہ میں ‘بچوں آؤ منتر سناؤ اور گفٹ لے جاؤ’ مہم کا انعقاد
امبیکیش ترپاٹھی نے کہا کہ بھونیش سنگھل کی یہ مہم 'بچو آؤ، منتر سناؤ اور گفٹ لے جاؤ' واقعی ایک شاندار مہم ہے، جس کے ذریعے لوگ اپنی ثقافت اور ملک سے گہرا تعلق جوڑ رہے ہیں اور لوگوں کے بیچ مائیک پر بولنے کا فن بھی سیکھ رہے ہیں۔
Maharashtra NCP Crisis: آنے والے وقت میں بہتر طریقہ سے حکومت چلائیں، اجیت پوار کی بغاوت پر ادھو ٹھاکرے کا بیان
این سی پی کی بغاوت کے بعد مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل تیز ہوگئی ہے۔ پارٹی کے سینئر لیڈر اجیت پوار کئی ایم ایل ایز کے ساتھ این ڈی اے میں چلے گئے ہیں۔ اتوار (2 جولائی) کو انہوں نے ایکناتھ شندے کی قیادت والی مہاراشٹر حکومت میں نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا
This is a big change and a big setback for NCP and MVA: Athawale: اجیت پوار کی حکومت میں شمولیت ایک بڑی تبدیلی اور این سی پی اور ایم وی اے کے لیے ایک بڑا جھٹکا ہے: اٹھاولے
اجیت پوار کی حکومت میں شمولیت کے بعد مہاراشٹر کے وزیر اعلی شندے نے کہا، "ٹرپل انجن والی حکومت بلٹ ٹرین کی طرح چلے گی"۔
Mehbooba Mufti attacks BJP: اجیت پوار کے مہاراشٹر حکومت میں شامل ہونے پر محبوبہ مفتی کا بی جے پی پر حملہ، کہا: بی جے پی ایم ایل اے کو خریدنے کی کوشش میں مصروف
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) لیڈر اجیت پوار اتوار کے روز ایکناتھ شندے کی قیادت والی مہاراشٹر سرکار میں پارٹی کے آٹھ دیگر افراد کے ساتھ شامل ہو گئے۔ ممبئی کے راج بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں گورنر رمیش بیس نے پوار کو نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف دلایا، جب کہ این سی پی کے دیگر آٹھ لیڈران نے وزیر کے طور پر حلف لیا۔
Manipur Violence: منی پور کے وزیر اعلی بیرن سنگھ نے تشدد کے پیچھے بیرونی طاقتوں کا ہاتھ بتایا، راوت کا طنز، یہ چین کی سازش ہے
منی پور کے وزیر اعلی این بیرن سنگھ نے کہا کہ 3 مئی سے ریاست میں تشدد کے پیچھے 'غیر ملکی ہاتھ' ہو سکتا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ذات پات کے تصادم میں بیرونی عناصر کا ہاتھ ہو سکتا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ یہ 'پہلے سے منصوبہ بند' ہے۔ اب شیسوینا لیڈر (یو بی ٹی) سنجے راوت نے چین کا نام لیا اور کہا، 'منی پور تشدد میں چین کا ہاتھ ہے
The country is progressing under the leadership of PM Modi: Ajit Pawar: اجیت پوار نے کی پی ایم مودی کی تعریف، کہا: پی ایم مودی کی قیادت میں ملک کر رہا ہے ترقی، بی جے پی کے ساتھ لڑیں گے آئندہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات
اجیت پوار نے مزید کہا کہ، "ہمارے پاس تمام نمبر ہیں، تمام ایم ایل اے میرے ساتھ ہیں۔ ہم یہاں ایک پارٹی کے طور پر جمع ہوئے ہیں۔ ہم نے تمام سینئرز کو بھی مطلع کر دیا ہے۔ جمہوریت میں اکثریت کو اہمیت دی جاتی ہے۔ ہماری پارٹی 24 سال پرانی ہے اور نوجوان قیادت کو آگے آنا چاہئے۔"
NCP leader Ajit Pawar joins NDA govt in Maharashtra: اجیت پوار کے بغاوت پر اپوزیشن لیڈروں نے بی جے پی کو نشانہ بنایا، راوت نے کہا زیادہ دیر تک کھیل کو برداشت نہیں
مہاراشٹر کی سیاست میں زبردست ڈرامہ چل رہا ہے۔ اتوار کو سیاسی زلزلے نے این سی پی کی بنیاد ہلا دی، وہیں شندے حکومت کی جڑیں مضبوط ہو گئیں۔ این سی پی لیڈر اجیت پوار نے 18 ارکان اسمبلی کے ساتھ بی جے پی شیو سینا مخلوط حکومت کی حمایت کی ہے۔ حمایت دینے کے ساتھ، اجیت پوار نے نائب وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا