PM Modi pays tribute to Sri Narayana Guru and Mahatma Gandhi: ’’آپریشن سندور سے دنیا کو دکھا دیا، ہندوستانیوں کا خون بہانے والوں کے ٹھکانے محفوظ نہیں…‘‘ وزیر اعظم نے پاکستان کو دکھایا آئینہ
وزیراعظم نریندرمودی نے شری نارائن گرو دیو اور مہاتما گاندھی کی تاریخی ملاقات کی صد سالہ تقریبات میں آپریشن سندور اور ہندوستان کی بڑھتی ہوئی طاقت کا ذکر کیا۔ انہوں نے نئی تعلیمی پالیسی اور ’واسودھیو کٹمبکم‘ کے تصور پر زور دیا۔
Iran-Israel Ceasefire: ایران-اسرائیل میں جنگ بندی پرمحبوبہ مفتی کا بڑا بیان، کہا- ’اسلامی ممالک میں ایران کا رتبہ…‘
جموں وکشمیرکی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ایران پر اسرائیل اب حملے نہیں کرے گا۔ اس سے لگتا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل چاہتے تھے کہ سیزفائرہو۔
NSA Doval, Russia’s Security Council Dy Secretary meet: ہندوستان-روس اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کیلئےبیجنگ میں این ایس اے اجیت ڈووال کی اہم میٹنگ
بھارت اور روس نے اپنی دفاعی اور اقتصادی شراکت داری کو مزید وسعت دینے کے لیے نئے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ممالک مشترکہ فوجی مشقوں اور دفاعی ساز و سامان کی تیاری میں تعاون کو بڑھانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی رہائشی کوچنگ اکیڈمی نے کامیاب امیدواروں کواعزازسے سرفرازکیا
پروگرام کے مہمان خصوصی مدھوپ کمارتیواری،،آئی پی ایس (اسپیشل کمشنرآف پولیس،لا اینڈ آرڈر، دہلی) نے اس تناظرمیں کہ سال بہ سال سول سروسزکے امتحانات مشکل سے مشکل ترہوتے جارہے ہیں، اپنی تقریرمیں منتخب امیدواروں کی دلجمعی اوران کے استقلال کی تعریف کی۔
AGM Address by Gautam Adani: ہم کنکریٹ نہیں،عزائم بچھا رہے ہیں،شاہراہیں جو خواہشات کو لے جاتی ہیں، بندرگاہیں جو امید کو جہاز پر چڑھاتی ہیں:گوتم اڈانی
ہمارے کاروباروں میں سرمایہ کاری اگلے 5 سالوں کے لیے سالانہ $15–20 بلین کی ریکارڈ توڑ سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے۔ یہ نہ صرف ہمارے گروپ میں سرمایہ کاری ہیں، بلکہ بھارت کے انفراسٹرکچر کی تعمیر میں ہمارا حصہ ڈالنے کے امکانات میں سرمایہ کاری ہیں۔
Adani Airports Secures USD 1 Billion: اڈانی ایئرپورٹس نے ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے عالمی سرمایہ کاروں سے 1 بلین ڈالر کی فنانسنگ حاصل کی
فنانسنگ ڈھانچے میں اضافی 250 ملین ڈالر جمع کرنے کی گنجائش بھی شامل ہے، جس کے نتیجے میں کل فنانسنگ 1 بلین ڈالر ہوگی۔ یہ فریم ورک ترقی، جدیدیت، اور صلاحیت میں اضافے کے لیےایئرپورٹ لمٹیڈ کے کیپیٹل ایکسپینڈیچر پروگرام کے لیے بہتر مالی لچک فراہم کرے گا۔
Notice against Justice Shekhar Kumar Yadav pending: ہندوں کے مطابق ہندوستان چلے گا والے بیان پر جسٹس شیکھر کے خلاف تحریک ابھی تک زیر التوا،50اراکین پارلیمنٹ کرچکے ہیں دستخط
کپل سبل نے کہا: "میں (چیئرمین) سے کئی بار ملا، انہوں نے کبھی دستخط کے بارے میں نہیں پوچھا۔ مجھے نہیں معلوم کہ انہوں نے ای میل کس ای میل آئی ڈی پر بھیجی۔ میں ہی وہ شخص ہوں جس نے دستخطوں کے ساتھ تحریک چیئرمین کو پیش کی تھی۔
Indian embassy urges citizens in Qatar:قطر میں ایرانی حملے کے بعد ہندوستانی شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری،گھروں کے اندر رہنے کی ہدایت
علاقائی کشیدگی کے باوجود، قطر نے سفارتی کوششوں کے ذریعے تناؤ کم کرنے کی بات کی ہے۔ ایران نے واضح کیا کہ اس کا حملہ العدید بیس کو نشانہ بنانے کے لیے تھا، جو امریکی فضائیہ کا اہم مرکز ہے، اور اس نے قطر کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی یقین دہانی کرائی۔
Demand for suspension of Air India’s Boeing aircraft: ایئر انڈیا کے بوئنگ طیاروں کی سروسز کو سکیورٹی آڈٹ مکمل ہونے تک معطل کرنے کا مطالبہ، سپریم کورٹ میں پی آئی ایل دائر
یہ رِٹ پٹیشن سپریم کورٹ کے وکیل اجے بنسل نے دائر کی ہے، جنہوں نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ سپریم کورٹ موجودہ حادثے اور مینٹیننس سے متعلق التوا میں پڑے معاملات کے پیش نظر دو ہفتوں کے اندر اندر ایک مکمل سیکیورٹی آڈٹ تک ایئر انڈیا کے بوئنگ طیاروں کی پروازیں معطل کرنے کا حکم جاری کرے۔
India Slams OIC’s Kashmir Remarks: او آئی سی کے جموں و کشمیر سے متعلق بیانات پر ہندوستان کا شدید ردعمل، کہا-بے بنیاد، غیر ضروری اور حقائق کے برعکس بیان
ہندوستان نے تنظیم پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ پاکستان کے سیاسی مفادات کو فروغ دینے کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔





