Bharat Express

قومی

صحافت کا کبھ یعنی اس انڈین جرنلزم فیسٹیول کا افتتاح 14 اپریل کو ٹھیک 11 بجے رویندر ناٹیہ گرہ (RNT) میں ہوگا۔ اس کے بعد افتتاحی سیشن میں اس کے مرکزی عنوان 'میڈیا اور سماج: درکتا وشواس' پر غور و خوض ہوگا۔

اوڈیشہ کے بھیم سین موہنتا کار جیتنے والے پہلے فاتح بن گئے۔ پالی کے مہندر سونی، کٹک کے سدھارتھ شنکر ساہو اور بہار کی لکھی سرائے کے دھیریندر کمار نے بھی کار جیتی ہے۔

خدیجہ مسعود، سابق مرکزی وزیر مرحوم قاضی رشید مسعود کے بیٹے شازان مسعود کی اہلیہ ہیں۔ خدیجہ کا تعلق مسلم معاشرے کے پسماندہ طبقے سے ہے۔ اگر مسعود خاندان کی سیاسی تاریخ کو دیکھا جائے تو مسعود خاندان سیاست میں پوری طرح متحرک رہا ہے۔

Opposition Party Meeting: کانگریس لیڈر راہل گاندھی، بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار، نائب وزیراعلیی تیجسوی یادو نے کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے کی رہائش گاہ پر اہم میٹنگ کی۔

اس سال کے آخر میں راجستھان میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ اس سے پہلے برسراقتدار کانگریس کی مصیبت بڑھ گئی ہے۔ راجستھان میں سچن پائلٹ نے منگل کے روز اپنی ہی حکومت کے خلاف انشن کیا۔

قابل ذکر با  ت یہ ہے  کہ یہ گودام کچی آبادیوں کے قریب واقع ہے۔ ذرائع کے مطابق اس گودام میں کباڑ کا سامان جمع کیا جاتا تھا اور آج اس گودام میں آگ لگ گئی۔

اس سے قبل گزشتہ سال یکم ستمبر کو ملک میں انفیکشن کے یومیہ سب سے زیادہ 7,946 کیس رپورٹ ہوئے تھے

وزیر اعظم مودی نے سابق وزیر ریل لالو پرساد یادو کا نام لئے بغیر کہا کہ حالت یہ تھی کہ ریلوے کی بھرتیاں سیاسی ہوتی تھیں۔ غریب لوگوں کی زمین چھین کر انہیں ریلوے میں نوکری کا جھانسہ دیا گیا۔

رام نگر میں ستسنگ بھون کے نزدیک گرلنگ مارگ پر منی بس  الٹ گئی، جس سے 27 مسافر زخمی ہو گئے

بٹھنڈہ ملٹری اسٹیشن کے اندر مشتبہ سرگرمیاں دیکھی گئیں۔ فوجیوں نے تلاشی مہم شروع کی۔ اس دوران مشتبہ شخص نے فوجیوں پر فائرنگ کردی