Bharat Express

قومی

مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ  نے مدھیہ پردیش میں بغیرزمین والے اوربے گھرافراد کو رہائشی پلاٹ کی تقسیم کے بعد وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان کو نیک کام کے لئے مبارکباد پیش کی۔

ڈیوس کپ کا بھوت دہلی جم خانہ کلب چلانے والے حکومتی نمائندوں کے گلے کی ہڈی بن گیا ہے۔ دسمبر 2022 کے سالانہ اجلاس عام میں حکومتی نمائندوں نے تحریری دعویٰ کیا تھا کہ اس معاملے پر کوئی تنازعہ نہیں ہے، لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔

شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ دھان خریدی کے لئے جو کسان رجسٹریشن سے محروم رہ گئے ہیں، ان کے لئے پورٹل دوبارہ کھولا جائے گا۔

Rahul Gandhi in Bharat Jodo Yatra: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے سوال پوچھا ہے کہ ایک سال میں وزیراعظم کے 'پسندیدہ دوست' کی جائیداد میں 46 فیصد کیسے اضافہ ہوا؟

Republic Day: بی ایس ایف ترجمان نے بتایا کہ آپریشن الرٹ پریکٹس ہندوستان-پاکستان انٹرنیشنل سرحد پر سرکریک سے راجستھان کے باڑمیر ضلع تک کی جا رہی ہے۔

مسلم راشٹریہ منچ کے سرپرست اور آر ایس ایس لیڈر اندریش کمارنے کہا کہ راہل گاندھی کو بھگوان (خدا) عقل دے۔ وہ بھارت کو جوڑتے جوڑتے کانگریس کو بھی توڑنے میں لگ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راہل نے کانگریسیوں سے 'بھگوان شری رام' کو بھی چھین لیا۔

دہلی کے جنترمنتر پر دھرنا دینے والے پہلوانوں نے برج بھوشن سنگھ کے ساتھ ساتھ کشتی فیڈریشن کے ایڈیشنل سکریٹری ونود تومر پر بھی کئی الزام لگائے ہیں۔ وزارت کھیل کو ان کی بھی شکایت سی گئی تھی۔

Khushi Dubey News: تین جولائی 2020 کو پولیس کی ایک ٹیم گینگسٹر وکاس دوبے کو گرفتارکرنے گئی تھی۔ گینگسٹر اوراس کے آدمیوں نے ٹیم پر گولیاں چلائیں، جس سے 8 پولیس اہلکاروں کی موت ہوگئی۔

Adani Group: گوتم اڈانی پانچ اور کمپنیوں کا آئی پی او لے کر آنے کا پلان کر رہے ہیں۔ جلد ہی ان کمپنیوں کو مارکیٹ میں لسٹ کیا جاسکتا ہے۔

یوپی کے گونڈہ ضلع کے نندنی نگراسٹیڈیم میں سینئراوپن نیشنل رینکنگ ٹورنا منٹ کی شروعات ہوئی، جس کا افتتاح بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ نے کیا۔ اسٹیج پر جانے سے پہلے افسران نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔