Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کو دہلی پولیس نے لیا حراست میں
کانگریس کے ترجمان سریندر راجپوت نے ٹویٹ کیا کہ سابق گورنر اور سچے لیکن باغی بی جے پی لیڈر ستیہ پال ملک اور جاٹ برادری کے بڑے کھاپ سربراہ ایشور نین کو بی جے پی کی دہلی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
Eid ul Fitr Mubarak: وزیر اعظم نریندر مودی اور دیش کے دیگر لیڈروں نے بھی ہم وطنوں کو عید کی مبارکباددی
وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی عید الفطر پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے
Eid al-Fitr 2023: سی ایم یوگی نے دی عید کی مبارکباد، یاد دلایا یہ قرارداد، میل ملاپ کا دیا ایسا پیغام
یوگی آدتیہ ناتھ نے عید الفطر کے موقع پر ریاست کے لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
Mamata Banerjee promise on Eid: ہم ملک کی تقسیم نہیں چاہتے’، ممتا بنرجی نے کہا- عید پر وعدہ کرتی ہوں، جان دے دوں گی لیکن…
ممتا بنرجی نے کہا، 'ہم بنگال میں امن چاہتے ہیں۔ ہم فسادات نہیں چاہتے، ملک میں تقسیم نہیں، ہم امن چاہتے ہیں۔ کچھ لوگ ملک کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
Eid-ul-Fitr:ہندوستان اورتمام ممالک میں عیدالفطر خوش و خروش سے منائی جارہی ہے
عید الفطر نفرتوں کو بھلانے اور باہمی محبت بڑھانے کا پیغام دیتی ہے۔ لوگ اپنی ناراضگی بھلا کر ایک دوسرے سے خوشی خوشی گلے ملتے اور محبت بھرا ہاتھ ملاتے ہیں اور نیک دعائیں ایک دوسرے کو دیتے ہیں۔
Gyanvapi Mosque Case: گیان واپی مسجد میں عیدالفطر کے موقع پر وضو خانے کا انتظام کرے گی انتظامیہ، سپریم کورٹ نے دی ہدایت
Wuzu In Gyanvapi Mosque: اترپردیش کے وارانسی میں گیان واپی مسجد میں عید کے موقع پر وضو خانے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ سے اس کا انتظام کرنے کے لئے کہا ہے۔
CBI Summons Satya Pal Malik: جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کو سی بی آئی نے بھیجا سمن، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
سی بی آئی نے بدعنوانی کے دو معاملوں میں انہیں سمن بھیجتے ہوئے اس ماہ کی 27 اور 28 تاریخ کو طلب کیا ہے۔
Owaisi on Atiq-Ashraf Murder Case: دہشت گرد ہیں عتیق احمد کے قاتل، ان پر یو اے پی اے کیوں نہیں لگا؟ کس نے دیئے 8 لاکھ کے ہتھیار؟ اویسی نے پوچھا یوگی حکومت سے سوال
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے عتیق احمد اور اشرف احمد کے قتل کے بعد یوپی پولیس کی بی جے پی حکومت پر سخت حملہ بولا تھا۔
Eid Mubarak 2023: ملک کے کئی حصوں میں شوال کا چاند دیکھا گیا، ہفتہ کے روز پورے ملک میں منائی جائے گی عید
رمضان 2023 کا اختتام ہوگیا ہے۔ ملک کے کئی حصوں میں شوال کا چاند دیکھنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ اس طرح سے پورے ملک میں کل یعنی ہفتہ کے روز (22 اپریل) کو پورے ملک میں عید الفطر منائی جائے گی۔
Poonch Terrorist Attack: پونچھ دہشت گردانہ حملے میں بڑا انکشاف، دہشت گردوں نے استعمال کی چینی گولیاں، جانیں تاریں ڈریگن سے کیسے جڑی ہیں؟
چین نے یہ گولی بکتر بند کرنے کے لیے بنائی ہے۔ اس گولی سے کسی بھی بکتر بند گاڑی کو آسانی سے نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔