Bharat Express DD Free Dish

قومی

پولیس نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کی گہرائی سے تفتیش کر رہی ہے اور ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ملزمان کے خلاف بھارتیہ نیایا سنہیتا (بی این ایس) اور دیگر متعلقہ قوانین کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

 الیکشن کمیشن آف انڈیا کے افسران نے کہا کہ سال 2001 سے اب تک الیکشن کمیشن نے تین سے چارمرتبہ غیرفعال رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں کوختم کرنے کا عمل مکمل کرچکا ہے۔

اس وقت نگر ناتھ جگن ناتھ شہر کی سیر پر نکلے ہیں۔ بھگوان سال بھر بھگوان کے دروازے پر آتے ہیں، لیکن آج وہ دن ہے جب بھگوان عقیدت مند کے گھر آتے ہیں۔

کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے کہا کہ آر ایس ایس نے کبھی بھی بھارتی آئین کو قبول نہیں کیا اور اس نے 30 نومبر 1949 سے امبیڈکر، نہرو اور دیگر آئینی معماروں پر تنقید کی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ آر ایس ایس منوسمرتی سے متاثر آئین چاہتی ہے۔

واضح رہے کہ گجراج (ہاتھی)جگن ناتھ یاترا میں آگے بڑھ رہےہیں۔ مہوت اور محکمہ جنگلات کی ٹیم بھی ان کے ساتھ ہے۔ جیسے ہی ہاتھی بے قابو ہونے لگے، محکمہ جنگلات کی ٹیم فوراً متحرک ہو گئی۔

پی ٹی آئی کی ایک رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کی شام تک تقریباً ایک لاکھ لوگ پوری پہنچ چکے تھے اور جمعہ کی صبح یہ تعداد کئی گنا بڑھ گئی۔

آج اسلام اور اس کی مقدس چیزوں کو ہنسی،مذاق کا ذریعہ بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نماز، اذان، روزہ، حجاب، علمائے کرام حتیٰ کہ نکاح اور طلاق جیسے سنگین مسائل پر مزاحیہ ویڈیوز بنائی جارہی ہیں جو کہ سراسر گناہ ہے۔

ایئر انڈیا نے ایک بیان جاری کیا- طیارے کو اگلی پرواز کے لیے کلیئر کر دیا گیا ہے۔ ایئر انڈیا اپنے مسافروں اور عملے کی حفاظت کو اولین ترجیح دیتا ہے۔

مرکزی  وزیر تجارت پیوش گوئل نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی اور صدرٹرمپ نے فروری 2025 میں ملاقات کے دوران ’منصفانہ اور متوازن‘ معاہدے پر اتفاق کیا تھا۔ امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹنک نے بھی امید ظاہر کی کہ معاہدہ جلد طے پا جائے گا۔

آگ لگنے کے بعد دہلی کے آسمان پر سیاہ دھویں کے بادل چھا گئے۔ آگ لگنے کے واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر بہت سے ویڈیوز وائرل ہوئے ہیں، جو کافی خوفناک ہیں۔