Bharat Express

قومی

رمضان کے مبارک مہینے میں جہاں ایک طرف عبادت کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے وہیں مسلم علاقوں میں کھانے پینے کا بھی خاص انتظام کیا جاتا ہے۔

گوتم اڈانی سے یہ ملاقات ممبئی میں ان کی رہائش گاہ سلور اوک میں کی۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی، جب حال ہی میں ہنڈن برگ کی رپورٹ سے متعلق شرد پوار نے اڈانی کی حمایت کی تھی۔

دہلی سے متصل اتر پردیش کے نوئیڈا میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔ لیکن ساتھ ہی اچھی خبر یہ ہے کہ بہت سے مریض روز بروز بہتر ہو رہے ہیں

قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس کے بعد اب اکتوبرمیں سال کا دوسرا سورج گرہن لگے گا۔ وہیں اس سال دو چند گرہن بھی لگے گا

دوسری جانب راج ناتھ سنگھ نے آج 20 اپریل کو نئی دہلی میں بھارتی فضائیہ کے کمانڈروں کی کانفرنس میں شرکت کرنی تھی۔ لیکن کورونا مثبت آنے کے بعد وہ آج اس کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے

خالصتانی حامی امرت پال کی اہلیہ کرن دیپ کورکو امرتسر ایئر پورٹ روک لیا گیا۔ بعد میں پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا ہے۔

 پولیس کو تازہ پوچھ گچھ میں پتہ چلا ہے کہ تینوں ملزمین کو دہلی کے جتیندر گوگی گروہ سے ہتھیار ملے تھے۔ کانپور کا بابر بھی اسی گینگ سے جڑا ہوا تھا۔

مافیا عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کے قتل کے معاملے میں اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم یعنی ایس آئی ٹی نے اترپردیش کے باندہ ضلع سے تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے

سورت کورٹ نے آج کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی عرضی پر اپنا فیصلہ سنایا۔ اس طرح سے راہل گاندھی کی سزا برقرار رہے گی اور ان کی رکنیت بحال نہیں ہوگی۔

پولیس حراست میں عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کے قتل کی جانچ کر رہے پولیس کو کئی حیران کن جانکاری ملی ہے۔ 14 اپریل کو ہی لولیش تیواری، سنی سنگھ اور ارون موریہ نے عتیق احمد اور اشرف پر حملے کا پلان بنایا تھا، لیکن ان کے آس پاس کی سیکورٹی دیکھ کر شوٹروں کو موقع نہیں ملا۔