Bharat Express

قومی

ٹماٹر کی قیمتوں میں جیسے جیسے اضافہ ہوتا جارہا ہے ویسے ویسے اس سے متعلق کئی انوکھی خبریں بھی منظر عام پر آرہی ہیں۔ ملک بھر میں ان دنوں ٹماٹر کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ لوگوں کے درمیان موضوع گفتگو ہے

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے 5 دنوں کے دوران اتراکھنڈ، مشرقی راجستھان اور اتر پردیش میں ہلکی سے بہت زیادہ بارش کا امکان ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ڈاکٹرمحمد بن عبدالکریم العیسیٰ سے ملاقات کے دوران ہندوستان اور سعودی عرب کے خوشگوار تعلقات کی تاریخ کا بھی ذکرکیا۔

مغربی بنگال میں ہوئے پنچائیت انتخابات میں ترنمول کانگریس نے شاندار مظاہرہ کیا ہے، ابھی تک ہوئی ووٹوں کی گنتی کے نتائج کے مطابق ٹی ایم سی نے دیگر پارٹیوں پر شاندار سبقت بنائی ہے

چندریان-3 کی لانچنگ کے لیے اسرو LVM-3 لانچر کا استعمال کر رہا ہے۔ چندریان 2 میں لینڈر، روور اور آربیٹر تھے۔

وزیر اعظم نریندر مودی 13-14 جولائی کو فرانس کے دورے پر جا رہے ہیں۔ وزیر اعظم کا یہ دورہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کی دعوت پر ہو رہا ہے۔ پی ایم مودی 14 جولائی کو فرانس میں باسٹیل ڈے کی تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

اسد الدین اویسی نے اتر پردیش کے کئی علاقوں میں کانوڑ یاترا کی وجہ سے گوشت کی دکانوں کے بند ہونے پرانتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ انہوں نے بدھ (12 جولائی) کو ٹویٹ کیا کہ اگر آپ سڑک پر نماز پڑھتے ہیں تو آپ پر ایف آئی آر درج ہوتی ہے، لیکن کانوڑ یاترا کے لیے گوشت کی دکانیں بند کر دی گئی ہیں

مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اویسی نے کہا کہ ہندو شادی ایکٹ میں ہندوؤں کو بہت سارے خصوصی اختیارات ملے ہیں، جو یوسی سی کے آنے سے ختم ہوجائیں گے۔

بی جے پی نے گجرات اور مغربی بنگال سے اپنے راجیہ سبھا امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی نے بابو بھائی جیسانگ بھائی دیسائی اور کیسری دیو سنگھ جھالا کو گجرات سے جبکہ اننت مہاراج کو مغربی بنگال سے میدان میں اتارا ہے

بتا دیں کہ دہلی سرکار نے پہلے اتوار اور اس کے بعد منگل کے روز سیلاب کا الرٹ جاری کیا تھا اور حکام سے چوکس اور کمزور علاقوں میں ضروری کارروائی کرنے کو کہا تھا