RSS at 100: ناگپور میں آر ایس ایس کا وجے دشمی اتسو، موہن بھاگوت نے کی شستر پوجا، سنگھ کے 100 سال مکمل
اس موقع پر پی ایم نریندر مودی نے ایک خصوصی مضمون تحریر کیا ،جس میں آر ایس ایس کے قومی کردار، سماجی خدمات اور درپیش چیلنجز کا تفصیلی ذکر کیا گیا۔انہوں نے لکھا کہ سنگھ کی اولین ترجیح ہمیشہ ملک کی ترقی رہی ہے اور آزادی کی تحریک میں ڈاکٹر ہیڈگیوار سمیت کئی سویم سیوکوں نے نمایاں کردار ادا کیا۔
Munawar Faruqui News: منور فاروقی کے قتل کی رشوت لینے والے دوملزم گرفتار، روہت گودارا اورگولڈی براڑگینگ سے ہے تعلق
دہلی پولیس نے منورفاروقی کے قتل کی سپاری لینے والے راہل اور ساحل کو تصادم میں گرفتارکیا۔ روہت گودارا، گولڈی براڑ اور ویریندر چارن کے اشارے پرکام کررہے تھے۔
PM Modi Speaks To Mallikarjun Kharge, Wishes Him Speedy Recovery: نریندر مودی نے ملکارجن کھڑگے سے فون پر کی بات، جلد صحتیابی کی دعا
پی ایم نریندر مودی نے ایکس پر لکھا: میں نے کھڑگے جی سے بات کی اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں اور ان کی لمبی عمر کی دعا کرتا ہوں۔
MLA Dr. Rajeshwar Singh: لکھنؤمیں ڈانڈیا نائٹ کا رنگا رنگ انعقاد، ایم ایل اے ڈاکٹرراجیشورسنگھ کا نوجوانوں کوبامقصد پیغام
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے اس موقع پر کہا: ڈانڈیا نائٹ یکجہتی، توانائی اور جوش و خروش کی علامت ہے، جس سے معاشرے میں مثبت سوچ پروان چڑھتی ہے۔
Gandhi Jayanti: راہل گاندھی، اکھلیش یادو اور کیجریوال سمیت اپوزیشن رہنماؤں کا مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت
راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا: سچائی، عدم تشدد اور ہم آہنگی کے اصولوں سے بھارت کو متحد کرنے والے باپو کے نظریات ہمیں نفرت کے سامنے امن، بھائی چارے، سچائی اور انسانیت کی راہ پر چلنے کی ترغیب دیتے رہیں گے۔ بابائے قوم مہاتما گاندھی کو جینتی کے موقع پر سچے دل سے نمن۔
Weather Update: دسہرے پر دہلی-این سی آر اور کئی ریاستوں میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات کے مطابق، آج دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں زیادہ تر وقت آسمان پر بادل چھائے رہیں گے۔ دن میں کہیں کہیں ہلکی بارش یا بوندا باندی کی بھی توقع ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ،کم سے کم درجہ حرارت: 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ۔رپورٹ کے مطابق صبح کے وقت ہلکی ہوائیں چلیں گی اور بادلوں کا راج رہے گا،
PM Modi ,Draupadi Murmu, CP Radhakrishnan greets nation on Vijaya Dashami festival: ملک بھر میں دسہرے کی دھوم، صدر جمہوریہ، نائب صدر اور پی ایم مودی نے اہل وطن کوپیش کی دلی مبارکباد
پی ایم نریندر مودی نے بھی وجے دشمی کی دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا: وجے دشمی بدی پر نیکی اور سچائی کی جیت کی علامت ہے۔ میری خواہش ہے کہ اس مقدس موقع پر سبھی کو حوصلے، فہم و فراست اور عقیدت کے راستے پر مسلسل آگے بڑھنے کی ترغیب ملے۔ ملک بھر میں اپنے تمام اہل وطن کو وجے دشمی کی دل سے بہت بہت مبارکباد۔
PM Modi pays tribute to Mahatma Gandhi and Lal Bahadur Shastri : مہاتما گاندھی اور سابق پی ایم لال بہادر شاستری کی یوم پیدائش پر پی ایم مودی نے پیش کی خراج عقیدت
پی ایم مودی نے مہاتما گاندھی کے ساتھ ساتھ سابق پی ایم لال بہادر شاستری کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اُنہوں نے ایکس پر ایک اور پوسٹ میں لکھا:"لال بہادر شاستری ایک عظیم رہنما تھے، جن کی ایمانداری، انکساری اور پختہ عزم نے بھارت کو مضبوط بنایا۔ اُنہوں نے مشکل وقت میں قیادت، طاقت اور فیصلہ کن اقدام کی مثال قائم کی۔"
PM Modi Cabinet Hikes MSP: مودی حکومت کی بڑی پہل! کسانوں کومالامال بنانے کا پلان، ایم ایس پی پرلگی کابینہ کی مہر
وزیر اعظم کی صدارت میں کابینہ میٹنگ میں کسانوں کے لیے بڑا اعلان کیا گیا۔ حکومت نے ایم ایس پی میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے یہ واضح کر دیا ہے کہ اس کا کسانوں کو مالامال بنانے کا پروگرام ہے۔
عصرِحاضرمیں مسلمانوں کا مختلف علوم اورزبانوں پر دسترس حاصل کرنا ضروری: آئی آئی سی سی میں حاجی سمیع اللہ خان بہادر کی سوانح عمری کے اجرا کے موقع پر سلمان خورشید کا اظہارخیال
قومی اردو کونسل اورانڈیا اسلامک کلچرل سینٹرکے اشتراک سے شمس العلما مولوی ذکاءاللہ کی کتاب 'سوانح عمری حاجی سمیع اللہ خان بہادر سی ایم جی' کا اجرا ومذاکرہ عمل میں آیا۔ سابق لیفٹیننٹ گورنرنجیب جنگ نے کہا کہ اے ایم یو کی تاریخ میں مولوی سمیع اللہ خان بہادرکا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔





