Swami Chaitanyananda was sent to 14-day judicial custody: طالبات سے جنسی زیادتیوں کے الزام میں سوامی چیتنیانند کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجا گیا
سوامی چیتنیانند کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ سوامی پر طالبات کو دھمکیاں دینے اور ثبوت مٹانے کا بھی الزام ہے۔
India-China direct flights in line with normalisation of ties: وزیراعظم مودی-شی جن پنگ ملاقات کے بعد بھارت-چین براہ راست پروازیں دوبارہ شروع ہوں گی: وزارت خارجہ
حالیہ برسوں میں دونوں ملکوں نے تعلقات میں بہتری لانے کے لیے مذاکرات کیے ہیں۔ اگست میں وانگ ای نے قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوبھال کے ساتھ سرحدی مسائل پر 24ویں خصوصی نمائندہ مذاکرات کی بھی صدارت کی تھی اور وزیرِاعظم نریندر مودی سے ملاقات کی تھی۔
America is also teaching Rahul Gandhi Indian values: راہل گاندھی کی بیرون ملک ہندوستان پر تنقید کا رد عمل آیا سامنے ، سابق امریکی عہدیدار نے کی سرزنش
امریکی حکومت کے سابق سینئر اہلکار ریمنڈ وِکری نے آئی اے این ایس کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ ہندوستان میں جمہوریت خطرے میں ہے۔ ہندوستانی لیڈران کو ،چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے وابستہ ہوں، ہندوستانی اقدار اور مفادات کے حق میں بات کرنی چاہیے۔
Dispute Over Rahul Gandhi Poster: یوپی میں کانگریس دفتر کے باہر راہل گاندھی کے رام کے پوسٹر نے سیاسی گلیاروں میں مچا دی ہلچل
پوسٹر لگانے والے آریان مشرا نے کہا کہ "راہل گاندھی ہی آج کے اصلی رام ہیں"، جو مہنگائی، بے روزگاری اور سیاسی تاناشاہی جیسے راون سے لڑ رہے ہیں۔ ان کے مطابق کانگریس ہی واحد طاقت ہے، جو موجودہ "سیاسی تاناشاہی" کو ختم کر سکتی ہے۔
Amit Shah Visits Haryana: مرکزی وزیرامت شاہ آج کریں گے ہریانہ کا دورہ، اس دوران وہ ملک کی سب سے بڑی ڈیری یونٹ کا کریں گے افتتاح
ترجمان نے مزید کہا کہ امت شاہ روہتک کی مہارشی دیانند یونیورسٹی میں ’’کھادی آرٹیسن فیسٹیول‘‘ کے دوران 2,200 کاریگروں کو ٹول کٹس تقسیم کریں گے
PM Modi will launch PM-SETU: پی ایم مودی 4 اکتوبر کو نوجوانوں کے لیے 62,000 کروڑ روپے سے زائد کے اقدامات کا کریں گے اعلان
قومی تعلیمی پالیسی 2020 اور سی بی ایس ای کے نصاب کے مطابق، اس منصوبے میں 1,200 ووکیشنل اساتذہ کی تربیت بھی شامل ہے تاکہ وہ صنعت سے متعلقہ تعلیم دے سکیں اور ملازمت کی بنیاد کو مضبوط کر سکیں۔
PM Modi wishes Gajendra Singh Shekhawat on his birthday: پی ایم نریندر مودی سمیت متعدد سیاسی رہنماؤں نےگجیندر سنگھ شیخاوت کو پیش کی سالگرہ کی مبارکباد
پی ایم مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ 'ایکس' پر پیغام میں کہا: بھارت کو سیاحت کا مرکز بنانے اور بھارتی ثقافت کو عالمی سطح پر فروغ دینے کے لیے گجیندر سنگھ شیخاوت جو وسیع پیمانے پر کوششیں کر رہے ہیں، انہیں سالگرہ کی دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں ان کی طویل عمر اور صحت مند زندگی کے لیے پراتھنا کرتاہوں۔"
BJP MLA Rajeshwar Singh: شستر صرف طاقت کی نہیں، امن کی علامت بھی ہے، راجیشور سنگھ کا وجے دشمی پر پیغام
راجیشور سنگھ نے کہا کہ موجودہ دور میں ہمیں صرف ہتھیاروں کی طاقت پر انحصار نہیں کرنا چاہیے، بلکہ ان کے پیچھے جو روحانی، تہذیبی اور اخلاقی اصول کارفرما ہیں، ان کو سمجھنا اور اپنانا چاہیے۔ انہوں نے نوجوانوں کو تلقین کی کہ وہ اپنی روایات سے جڑے رہیں اور سماجی انصاف و قومی خودداری کے لیے آگے آئیں۔
Weather Update: دہلی-این سی آر میں بارش کا الرٹ جاری، مغربی ہواؤں کے اثر سے بدلے گا موسم
محکمہ موسمیات کے مطابق، مغربی ہواؤں کا اثر جمعہ (آج) کو بھی قائم رہے گا۔ دن بھر بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔ دوپہر میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے، اور کچھ علاقوں میں درمیانی درجے کی بارش بھی ہو سکتی ہے۔
PM Modi on Khandwa Durga Visarjan Accident: مدھیہ پردیش کے کھنڈوا درگا وسرجن حادثے میں 11 افراد جاں بحق، پی ایم مودی نے دکھ کا کیا اظہار
پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مدھیہ پردیش کے کھنڈوا میں پیش آئے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر مجھے گہرا دکھ ہوا ہے۔ اس مشکل وقت میں میری ہمدردیاں متاثرہ افراد اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔





